TAHSEEN ALI JUTT

155K posts

TAHSEEN ALI JUTT banner
TAHSEEN ALI JUTT

TAHSEEN ALI JUTT

@TehseenAli

زندگی کے ہر موڑ پر صلح کرنا سیکھو جھکتا وہی ھے جس میں جان ھوتی ھے اکڑنا تو مردے کی پہنچان ھے حضرت امام علی علیہ السلام

Scotland, United Kingdom 가입일 Ekim 2023
1.9K 팔로잉854 팔로워
고정된 트윗
TAHSEEN ALI JUTT
TAHSEEN ALI JUTT@TehseenAli·
پوری قوم سےالتماس ھےکہ شوکت خانم کینسرہسپتال کیلئے بڑھ چڑھ کرحصہ لیں اپنےصدقہ وخیرات اس ادارےکیلیےدیں جو یتیم مسکین اورامدادکےحقدارہیں تاکہ انکااعلاج ہوسکےشکریہ 🙏
TAHSEEN ALI JUTT tweet media
اردو
0
5
8
1.7K
TAHSEEN ALI JUTT 리트윗함
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
شہزاد رائے کے ملالہ یوسفزئی سے چھبنے والے سوالات💥مجھے سے کسی نے پوچھا آپکا فیورٹ ایجنٹ کون ہے؟ آپکا انٹرنیٹ ابھی خراب ہوا ہے یا جب سے اسرائیل نے فلسطین میں جینوسائیڈ شروع کیا تب سے خراب ہے؟ ہمارے نوجوان جو ملک کے لیے کچھ کرنا چاہتے ہیں وہ آپ سے پوچھنا چاہتے ہیں آپکے پاس دعا لپا کا نمبر ہے؟🫡
اردو
1
19
64
3.9K
TAHSEEN ALI JUTT 리트윗함
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
ویژن 2024
Sabir Shakir tweet media
فارسی
4
42
167
3.4K
TAHSEEN ALI JUTT 리트윗함
PTI Punjab
PTI Punjab@PTIPunjabPK·
تاریخ گواہ اے کہ جدوں ظلم حد توں ودھ جاندا اے تے اوہدا انجام وی طے ہو جاندا اے۔ جیہڑے پہلے لوک اپنے اعمال کارن انجام تک پہنچے، اوہی اصول ہر دور وچ قائم اے ظلم کرن والے آخرکار زوال دا شکار ہندے نیں۔ اج وی جدوں فسطائی حکومت عوام دی آواز نوں دبا رہی اے، انصاف منگن والیاں نوں کچل رہی اے تے سچ نوں چھپاؤن دی کوشش کر رہی اے، تے ایہ یاد رکھنا چاہیدا اے کہ ایہہ راستہ ہمیشہ تباہی ول لے جاندا اے۔ ایہہ اوہ ویلا اے جدوں عمران خان ظلم دے سامنے ڈٹ کے کھڑا اے قید، دباؤ تے ہر طرح دی زیادتی دے باوجود سر نہ جھکانا اصل حوصلہ اے۔ ایہہ صرف عمران خان دی لڑائی نہیں، بلکہ حق تے باطل دی جنگ اے تے تاریخ دا فیصلہ ہمیشہ حق دے حق وچ ہوندا اے۔ #QuranBuildsNations #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
اردو
0
3
7
131
TAHSEEN ALI JUTT 리트윗함
Rahmat Aziz S@hiL
Rahmat Aziz S@hiL@rahmatazizsahil·
“میں تو برداشت کر لوں گا، آپ لوگ برداشت نہیں کر پاؤ گے۔”
Rahmat Aziz S@hiL tweet media
اردو
0
8
12
280
TAHSEEN ALI JUTT 리트윗함
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
‼️ایک ضروری وضاحت‼️ آج سہیل سے ملاقات کا ون پوائنٹ ایجنڈا خان کی رہائی تحریک تھی، جس کے لئے اس نے 9 اپریل کو جلسہ کرنے کا اعلان کیا۔ جیسے ہی اس نے یہ اعلان کیا، میں نے اسے مکمل سپورٹ کی یاددہانی اس شرط پر کروائی کہ 9 کو ہم کوئی لالی پاپ قبول نہیں کریں گے، اب مزید وقت کا زیاں قبول نہیں۔ اگر 9 کو ٹھوس لائحہ عمل۔اور تاریخ نہ دی گئی تو ہم۔اپنے فیصلوں میں آزاد ہوں گے۔ یہ دوستی کا ہاتھ بھی ہے لیکن غیر مشروط نہیں۔ اور مجھے سہیل سے مل کر واقعی محسوس ہوا کہ وہ سنجیدگی سے اب عمل کرنا چاہتا ہے۔ ہماری واحد ترجیح اس وقت خان صاحب کی رہائی ہے اور کچھ بھی نہیں۔ کچھ نامعقول جھوٹے لوگوں نے اسے غلط رنگ دیا کہ شاید۔میں کسی کی لابنگ کرنے گیا تھا۔ تو واضح سن لیں، نہ میں نے پہلے کبھی لابنگ کی ہے، نہ آج کر رہا ہوں، نہ آئندہ کرون گا۔ اپنے لئے نہیں کہ تو کسی اور کے لئے کیا لابنگ کروں گا اور کیوں کروں گا؟ مجھےباس سے کیا فائدہ؟ ایسے بیہودہ لوگ یہ جھوٹی الزام تراشیاں بند کریں اور توجہ خان صاحب کی رہائی پہ مرکوز رکھیں۔ جسے سینیٹ کی سیٹ کا بہت شوق ہو آئے میں استعفی دیتا ہوں،۔میری سیٹ لے لے۔ میری طرف سے یہ۔موضوع بند ہے۔۔متھے بلاوجہ ان فالتو چیزوں میں نہ گھسیٹا جائے۔ ہمارا فوکس صرف خان کی رہائی تحریک ہے اور کچھ نہیں!
اردو
61
503
1.8K
24.1K
TAHSEEN ALI JUTT 리트윗함
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بڑی ڈویلپمنٹ🛑 امریکی خفیہ ایجنسی (CIA) کے مطابق، روس نے ایران کو جدید ترین ائیر ڈیفنس سسٹم دیا ہے۔ اگرچہ روس اور ایران کی جانب سے اس کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا، تاہم ان اطلاعات نے امریکہ, اسرائیل میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے، جس کے باعث دونوں ممالک ہائی الرٹ پر ہیں🔥
اردو
1
58
258
6.2K
TAHSEEN ALI JUTT 리트윗함
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
صرف لاہور میں تقریباً 50 لاکھ بھینسیں ہیں اور اب ان بھینسوں پر ٹیکس ہو گا مریم نواز نے جو دو گورے پائیلٹ رکھے ہیں ان کی تنخواہ دو کروڑ سے اوپر بنتی ہے تو کسی مشیر نے مشورہ دیا ہو گا کہ جہاز کا خرچہ اور پائیلٹ کی تنخواہ بھینسوں سے نکالی جاۓ شہزاد اکبر
اردو
1
266
835
8K
TAHSEEN ALI JUTT 리트윗함
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
حکومت نے عوام کو پیٹرول بم سے اڑا کر رکھ دیا ہے اور شریف خاندان کی ملازمہ صاحبہ شہباز شریف کو خراج تحسین پیش کر کے مبارکباد دے رہی ہیں کہ بہت اچھا فیصلہ کیا پیٹرول کی قیمت دگنی کرنے کا۔ اللّه ہی اس ظالم، سفاک نظام سے جان چھڑواۓ۔ اللّه ان کے ظلم سے اب اس ملک کو نجات دے دے۔ آمین
اردو
15
95
352
3.1K
TAHSEEN ALI JUTT 리트윗함
PTI
PTI@PTIofficial·
3 اپریل 2022 پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کا ناقابل فراموش دن ہے جب ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے غیرت ملی اور آئینی پاسداری کی اعلیٰ مثال قائم کی۔ انہوں نے بیرونی مداخلت اور سازش سے منتخب حکومت گرانے کی کوشش کو آرٹیکل 5 کی روشنی میں مسترد کر کے ثابت کیا کہ پاکستان کی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔ ان تمام نڈر اور باضمیر شخصیات کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے کڑے وقت میں مصلحت چھوڑ کر آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کا راستہ چنا۔ قاسم خان سوری کی جرات مندانہ رولنگ غلامانہ ذہنیت کے خلاف ڈھال بنی اور ایوان میں عوامی امنگوں اور قومی وقار کو امر کر دیا۔ @QasimKhanSuri #KhanRihaiMovement #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
اردو
3
127
286
4.3K
TAHSEEN ALI JUTT 리트윗함
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
جب چوکیدار, بند کمروں میں کرسی انجوائے کررہا ہو, تو گھر اور گیٹ کا یہی حال ہوتا ہے, گیٹ کھلا ہے, کوئی بھی گھس سکتا ہے!! زبردست مثال آنکھو سے گزری!
اردو
0
7
24
517
TAHSEEN ALI JUTT 리트윗함
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
ویژن 2024
Sabir Shakir tweet media
فارسی
9
29
146
3.2K
TAHSEEN ALI JUTT 리트윗함
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
ان حکمرانوں نے ہمیں فکرا بنا دیا ہے ہمیں کمی کمین بنا دیا ہے ان کے اللے تللے ختم نہیں ہو رہے
اردو
1
20
55
809
TAHSEEN ALI JUTT 리트윗함
Irshad Bhatti
Irshad Bhatti@IrshadBhatti336·
حکومت فرما رہی ہےکہ پٹرول،ڈیزل کی قیمتیں جنگ کی وجہ سےبڑھانی پڑیں،اچھا یہ ٹول ٹیکس کیوں بڑھادیا،ٹول ٹیکس کاجنگ سےکیا تعلق،اچھا یہ جہازسرکار،جیٹ طیارہ سرکار،گلف سٹریم سرکار مطلب مریم نواز سرکار بھینس ٹیکس مطلب گوبرٹیکس کیوں لگا رہی،گوبر ٹیکس کاجنگ سےکیا تعلق،اصل بات یہ ہےکہ جب “گوبر حکومتیں” آئیں گی تو اسی طرح کے “گوبرٹیکس” ہی لگائیں گی۔۔
اردو
63
1.6K
4.3K
46.5K
TAHSEEN ALI JUTT 리트윗함
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
شریعت نے جس ہاتھ کو کاٹنے کا حکم دیا تھا ہم نے اس ہاتھ میں خزانے کی چابی دے دی سیمابیہ طاہر
Shafqat Ch tweet media
اردو
4
141
405
1.8K
TAHSEEN ALI JUTT 리트윗함
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
بھائی کی کھری باتیں ۔ سکون سے سوئیں جب صبح اٹھیں گے تب پتہ چلے گا حکمرانوں نے آپ کے ساتھ کیا کیا ہے
اردو
0
24
83
1.1K
TAHSEEN ALI JUTT 리트윗함
Amir Mateen
Amir Mateen@AmirMateen2·
یہ ظلم ہے۔ اگر 2022 میں پٹرول ڈالر 128 فی بیرل ہونے کے باوجود 150 روپئے فی لیٹر بیچا جا سکتا تو اب صرف 108 ڈالر فی بیرل پر تین گنا قیمت کیسے۔ کیا تکلیف تھی حکومت کو کہ اس سے پہلے اپنے شاہی خرچے کم کرنے کا بھی اعلان کرتے۔ سیدھا اعلان کرتے کہ حکومت کا خرچہ آدھا کر رہے ہیں تو شائد عوام برداشت کرتی۔ سار ملبہ عوام پر ہی ڈالنا ہے جو پہلے ہی پس چکی ہے۔ مر چکی ہے۔ یہ پٹرول نہی ہر چیز مہنگی ہو گئ۔ کرایہ، خوراک، گیس بجلی کے بعد گوبر کے بعد اب ہوا ہی بچتی ہے جس پر سانس ٹیکس نہی۔ سورج پر تو پہلے ہی سولر ٹیکس لگ گیا۔ چاند کی روشنی بھی رہ گئ ہے۔ سو چندہ ماموں کی بھی خیر نہی۔
M T@MusakheyraTasv

وزیراعظم نےدل پرپتھررکھ کےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیاخیراس کےبعد غریب عوام بچےگی توان کےاس احسان کوبدلہ چکائےگی ابھی توعوام کےلیے’’انا للہ وانا اليه راجعون‘‘ پڑھ لینی چاہیے۔۔پاکستان کی لڑکھڑاتی معیشت کابوجھ عوام پرآرہاہے یہ بوجھ مزیدبڑھ سکتاہے،’’یہ لڑکھڑاتی معیشت ہمیشہ غریبوں پرکیوں گرتی ہےاسےاشرافیہ نظرنہیں آتے‘‘عیدکےدنوں میں کہاجارہا فیڈرل ڈویلپمنٹ فنڈسےسوارب نکال کرفیول اورباقی چیزوں میں ایڈجسٹ کریں گےلیکن اب جنگ کی صورتحال ویسی ہےاب حکومت سےفنڈنکالنامشکل ہےاوپرسے صوبائی حکومتوں نےاس معاملےمیں ہاتھ کھڑےکردے وہ وفاق کوکہہ رہی ہیں خودہی مینج کریں @AmirMateen2 @majidsnizami #پٹرول #petrol

اردو
30
261
534
21.2K
TAHSEEN ALI JUTT 리트윗함
Sanaullah Khan
Sanaullah Khan@SanaullahDawn·
پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی 105 روپے لیٹر سے بڑھا کر 160 روپے 61 پیسہ فی لیٹر کر دی گئی۔۔ان حالات میں بھی حکومت کو مال بنانے کی پڑی ہے ہونا تویہ چاہیے تھا کہ لیوی کم کی جاتی۔جو لیوی چند سال قبل دس روپے لیٹر تھی خدا کی پناہ آج 161 روپے فی لیٹر۔۔کچھ اپنی ٹھاٹ باٹ کم کر لیں
Sanaullah Khan tweet media
اردو
17
306
448
4.5K
TAHSEEN ALI JUTT 리트윗함
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
Maleeha Hashmey tweet media
ZXX
8
155
454
2.8K
TAHSEEN ALI JUTT 리트윗함
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
میراتھون میں ایک ایتھلیٹ اور اسکے کوچ کو 5 پانچ لاکھ صرف اس وجہ سے دئیے گئے تھے کہ انہوں نے شرٹ پر مریم کی تصویر لگائی حالانکہ وہ ایتھلیٹ مقررہ وقت میں میراتھون ختم بھی نہیں کرسکی تھی جبکہ متعدد پاکستانیوں نے اس سے قبل میراتھون ختم کی تھی۔ x.com/MohUmair87/sta…
Mona Alam@MonaAlamm

پی سی بی سے سادہ سا سوال: کیا نسیم شاہ پر تب بھی ۲ کروڑ جرمانہ ہوتا اگر اُنکے سوشل میڈیا سے “میاں دے نارے وجّن گے” جیسی کوئ پوسٹ ہوتی؟؟ کرکٹر سیاسی تعریف کرے تو حلال،لیکن سیاسی تنقید کرے تو حرام؟؟ جتنا میں مریم نواز صاحبہ کو جانتی ہوں، میرا اندازہ ہے کہ #NaseemShah کیخلاف ایکشن میں انکی مرضی بھی شامل ہوگی۔ تفصیلات: youtu.be/fImDmChOErU?si…

اردو
2
69
236
4.6K
TAHSEEN ALI JUTT 리트윗함