Zeeshan Iqbal Khan 리트윗함
Zeeshan Iqbal Khan
7.9K posts

Zeeshan Iqbal Khan
@Zeekhan00
یا اللہ اگر تو راضی تو میں راضی۔۔۔اور یا اللہ اگر تو روٹھ گیا تو میں دنیا اور آخرت میں برباد ہوگیا۔۔ بس تو راضی رہنا میرے مولا باقی کچھ نہیں چاہیے۔
가입일 Ekim 2016
306 팔로잉106 팔로워

@HalalNation_ Make correction bro, there is no such pic available in the world... This is absolutely fake
English
Zeeshan Iqbal Khan 리트윗함
Zeeshan Iqbal Khan 리트윗함

@Mughal3_1_3 اللہ پاک جلد اس معصوم کو اپنے والدین سے ملوا لے آمین ثم آمین
اردو
Zeeshan Iqbal Khan 리트윗함

4 سال قبل حمزہ کو شاہدرہ لاہور سے ریسکیو کیا گیا اس وقت اس بچے کی عمر 3 سال تھی ۔
اس کے والدین کو بہت ڈھونڈا گیا لیکن کوئی سراغ نہ ملا یہ بات 2022 کی ہے ۔
اس کے بعد اس بچے کی کئی بار کمپین چلائی گئی لیکن کوئی کامیابی نہ مل سکی
اب یہ بچہ بڑا ہوا رہا ہے اب محفوظ ہاتھوں میں ہے لیکن چاہے کچھ بھی کرلیں جو سکون جھونپڑی میں بھی والدین کے ساتھ ہوتا ہے
وہ کسی بھی اچھے یتیم خانہ میں ہونہیں سکتا اب جیسے جیسے بڑا ہوتا جارہا ہے یہ گم سم ہوتا جارہا ہے ۔
آپ سے گزارش ہے کہ اس کے والدین کو ڈھونڈنے میں مدد دیں تاکہ یہ ان کو تک پہنچ جائے ۔
وہ رب کریم جب یوسف کو ملانے پہ قادر ہے تو یہ بھی معاملہ نہ ممکن نہیں ہے ویڈیو پہلے کومنٹ میں موجود ہے
جزاک اللہ ۔
آپ کے زیادہ سے زیادہ کومنٹ اس بچے کو اس کے والدین تک پہنچا سکتے ہیں
میرا پیارا ٹیم کا ساتھ دیں
❤🌷🌹
#از_حارث_حیات_ھادی_شجاع_آباد #viral #Lahore #Missingchlid #foryoupage #shahdara

اردو
Zeeshan Iqbal Khan 리트윗함

فیلڈ مارشل صاحب۔۔
وڈیرے نے پانی بند کیا تھا تو آپ نے ایک بیٹی کے کہنے پر نوٹس لیا تھا۔
یہ بھی ایک بیٹی ہے جو
باپ،دادا،چچا کی قبروں سے لپٹ کر رو رہی ہے۔
ناحق قتل بھی ہوئے۔۔ اس بیٹی نے 8 سال دھکے بھی کھائے اور پھر بھی انصاف نہیں ملا۔
مظلوم قبروں پر لپٹ کر رو رہے ہیں۔
قاتل۔۔بے ہنگم ناچتے،ہوائی فائرنگ کرتے نظام کے منہ پر تھوک رہے ہیں۔
جس معاشرے میں انصاف نہیں ہوتا وہاں اللہ کا عذاب آتا ہے۔
اردو
Zeeshan Iqbal Khan 리트윗함

16 سال کی عمر ماں کا لاڈلا 145 کی رفتار سے گیندیں کراتا ہوا ایک لڑکا جب نسیم شاہ بن کر Pakistan national cricket team کے ساتھ Australia پہنچا تو ایک دن پہلے ماں کا انتقال ہو گیا وہ ماں کے جنازے پر نہیں ایا لیکن پاکستان کے لیے کھیلا۔۔۔ خطرناک بلے باز ڈیوڈ وارنر سمیت دو اور وکٹیں لی۔ آنکھوں میں آنسو تھے شاید ماں کی جدائی کے شاید پاکستان کے لیے کھیلنے کے فخر کے۔
آج اسی بچے پر جرمانہ عائد ہوا تو دل سے بس ایک ہی آواز نکلی
نسیم شاہ ہم تم سے نہیں… خود سے شرمندہ ہیں۔۔۔

اردو
Zeeshan Iqbal Khan 리트윗함
Zeeshan Iqbal Khan 리트윗함

@iNaseemShah کوئی معافی مانگنے کی ضرورت نہیں۔۔۔ یہ ملک ان کے باپ کا نہیں ہے یہ حکمران ہمارے ووٹوں سے بنے ہیں تو یہ ہمارے غلام ہیں۔۔ یہ ہم سب کا پاکستان ہے
اردو
Zeeshan Iqbal Khan 리트윗함
Zeeshan Iqbal Khan 리트윗함
Zeeshan Iqbal Khan 리트윗함

اسلام آباد کے جسٹس منیر اختر کیانی نے اپنے فیصلے میں حکومت کو تجویز دی ہے کہ نکاح نامے میں ترمیم کی جائے، جس کے تحت شادی کے دوران شوہر جو جائیداد بنائے، اس کا آدھا حصہ بیوی کو ملے، میرے سوال پر مولانا فضل الرحمان کا جواب سنے
#moulana
اردو
Zeeshan Iqbal Khan 리트윗함
Zeeshan Iqbal Khan 리트윗함
Zeeshan Iqbal Khan 리트윗함
Zeeshan Iqbal Khan 리트윗함
















