
Jamil Mustafa
39.5K posts

Jamil Mustafa
@_JamilMustafa
Reading | Riding | Writing | Kashmir | Ibn Al Arbi | Jinnah | Tahir ul Qadri | Jalib | Hesse | Arundhati Roy | Clint Eastwood | Nadal | Chess ♟️
가입일 Şubat 2013
574 팔로잉910 팔로워

@BalochNadir5 ہر انسان کی جبلت میں بشری کمزوریاں ہوتی ہیں اور مصافحہ نہ کرنا اتنی بڑی بات بھی نہیں۔۔کر دیتے تو زیادہ بہتر تھا تاہم یہ حق گو ہیں اس لیے انہیں رعایت دی جائے
اردو

@ghaziusama اس ڈاکے کا IMFسے کوئی لینا دینا نہیں۔۔۔۔۔انکےکسی ڈاکے کا IMF سے کوئی لینا دینا نہیں۔۔۔یہ صرف لوگوں کو الو بنانے کے لیے اور خود کو مجبور ثابت کرنے کے لیے ایسی تھرڈ کلاس دلیل دیتے۔۔۔۔یہ خاندانی چور ہیں 1985 سے چور ہیں
اردو
Jamil Mustafa 리트윗함

🔥🔥🔥9 مئی…
پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ باب، جب چند عسکری شناخت اور سوچ رکھنے والوں نے صرف ایک سیاسی جماعت نہیں، بلکہ سیاست ہی کو دیوار سے لگانے کا منصوبہ بنایا۔
پہلے عمران خان کی گرفتاری، پھر دانستہ رینجرز اور ایف سی کا استعمال، اس کے بعد تحریکِ انصاف کے احتجاج، دو دن تک عمران خان سے عدم رابطہ، اور پھر پلانٹڈ “سانحۂ 9 مئی” کا بیانیہ… کیا یہ سب محض اتفاق تھا؟ یا ایک ایسے لانگ ٹرم عسکریت زدہ نظام کی بنیاد رکھی جا رہی تھی جہاں عوام نہیں، بندوق فیصلہ کرے؟
پھر وہی ہوا جو ہر کمزور ریاست میں ہوتا ہے۔
سیاسی بونے، خوفزدہ جج، خاموش بیوروکریسی اور مفاد پرست سیاستدان، سب ایک ایک کرکے عسکری طاقت کے قدموں میں جھکتے چلے گئے۔
آئین پیچھے ہٹتا گیا، وردی آگے بڑھتی گئی۔
رفتہ رفتہ عدالتیں بے اثر ہوئیں، پارلیمان نمائشی بن گئی، صحافت پابندِ سلاسل ہوئی، کاروبار طاقت کے تابع ہوا، اور ریاست کا ہر ستون ایک ہی مرکز کے گرد گھومنے لگا۔
۲۶ویں، ۲۷ویں ترامیم… اور اب ۲۸ویں کی سرگوشیاں۔
حالیہ دور کے معاونین قاضی، سکندر راجہ، اور شریفوں سے تاریخ شاید صرف سوال ہی کر سکے، احتساب نہیں!
پاکستان آج ایک جمہوری ریاست کی بجاےکنٹونمنٹ بورڈ زیادہ دکھائی دیتا ہے؛
جہاں انتخابات صرف اس لیے ہوں گے کہ فیصلہ ہو سکے گلی کا کوڑا کون اٹھائے گا، جبکہ اصل اختیار ایک “ایف اے پاس اسٹیشن کمانڈر صاحب بہادر” کے ہاتھ میں ہوگا۔
اور اب، 2026 میں، یہ سوال پوچھنا تو بنتا ہے:
کیا آج کی ریاستِ پاکستان اور ایسٹ انڈیا کمپنی کے طرزِ حکمرانی میں واقعی کوئی بنیادی فرق باقی رہ گیا ہے؟
شاید صاب بہادر کا محض رنگ بدلا ہے استحصال بدستور جاری ہے۔۔۔ x.com/PTIofficial/st…
اردو
Jamil Mustafa 리트윗함

بے شرم انسان یہ ڈیفالٹ والا چورن بیچنا بند کر عمران کو نکالا گیا تو کہا گیا کہ ملک ڈیفالٹ ہو رہا تھا چار سال ہو گئے ملک کا بیڑا غرق کر دیا اور تم ڈیفالٹ کا چورن بیچ رہے ہو۔ سرکاری راتب خور
Saad Kaiser 🇵🇰@TheSaadKaiser
پاکستانیوں، ہمارے پاس دو آپشنز ہیں: 1. پیٹرول سستا کر کے ملک کو ڈیفالٹ کی طرف لے جائیں۔ 2. یا پھر بین الاقوامی قیمتوں کے باعث پیٹرول مہنگا کریں تاکہ ملک کو بچایا جا سکے، اور 24 گھنٹے پاکستان کی ترقی کے لیے محنت کی جائے۔ 🇵🇰
اردو

Jamil Mustafa 리트윗함

حکومت کی طرف سے پیٹرول قیمتوں میں اضافہ اب صرف “گلف وار” یا عالمی حالات کے بیانیے سے justify نہیں کیا جا سکتا۔ عوام نے South Asian ممالک کے ساتھ comparative analysis کرکے یہ سمجھ لیا ہے کہ اصل مسئلہ عالمی منڈی نہیں بلکہ مقامی لیویز، ٹیکسز اور ریاست کی کمزور ٹیکس کلیکشن ہے۔
جب حکومت دوسرے شعبوں سے ٹیکس اکٹھا کرنے میں ناکام ہو جائے تو آسان راستہ پیٹرول کو بنا لیا جاتا ہے، کیونکہ اس کا بوجھ براہِ راست ہر شہری پر پڑتا ہے۔ اسی لیے ایک پہلے سے غیر مقبول حکومت کا یہ فیصلہ مزید غیر مقبولیت کو جنم دے گا۔
اردو

@SdqJaan جہنم میں جائیں۔ان میں سے ایک بھی ایسا نہیں تھا جو اصولی موقف رکھتا،حق و سچ بات کرتا۔مالکان تو چلو بک گئے،پروڈیوسرز،رپورٹرز،اینکرز اور تجزیہ کار بھی باجوے کو اپنا ایمان فروخت کر بیٹھے۔۔۔۔اب تباہی انکا مقدر ہے۔۔۔
کیاانکو پتا نہیں تھا کہ سیاہ کو سفید بولیں گے تو ساکھ متاثر ہوگی؟؟
اردو

پہلے ٹی وی چینلز کو ڈس کریڈٹ کیا گیا ، جس سے ٹی وی چینلز کی ریٹنگ چلی گئی ، ریٹنگ جانے سے پرائیویٹ اشتہارات چلے گئے ، اب سرکار بھی چند من پسند چینلز کو اشتہارات دی رہی ہے اور فیصلہ ہوچکا ہے کہ صرف چھ چینلز باقی رکھے جائیں گے اور باقی چینلز کو گھٹنوں پر لایا جائے گا اور چینلز کو بند ہونے پر مجبور کیا جائے گا ۔
آج سنو ٹی وی نے 170 ورکرز ، رپورٹرز کو فارغ کردیا ، میڈیا انڈسٹری اپنی تاریخ کے بدترین بحران کے دہانے پر آ چکی ہے ، اللہ تعالیٰ رحم فرمائے 🤲
میڈیا انڈسٹری کے پچھلے تین سال میں جتنے ورکرز بیروزگار ہوئے ،اس سے زیادہ اگلے چھ ماہ میں بیروزگار ہونے جارہے ہیں ، یااللہ رحم فرما 🙏 یہ ہزاروں میڈیا ورکرز کہاں جائیں گے ؟💔
اردو
Jamil Mustafa 리트윗함

پٹرول پر لیوی 13 روپے 91 پیسے اور ڈیزل پر بھی پٹرولیم لیوی 13روپے 91 پیسے فی لیٹر حکومت نے بڑھا دی ۔۔۔ ایسے لگتا ہے حکومت جنگ کے معاملے کو عوام کے خلاف ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے جتنی چاہییں بڑھا دیں اور کہہ دیں مشکل وقت ہے صبر کریں کوئی پوچھنے والا تو ہے نہیں عوام بدترین مہنگائی میں دب چکی ہے حکمرانوں کو کوئی احساس تک نہیں
اردو
Jamil Mustafa 리트윗함

Dostoevsky was 28 when they stood him in front of a firing squad. Blindfolded. Hands tied. He could hear the rifles being loaded.
At the last second a messenger on horseback arrived. The Tsar had commuted the sentence. The entire execution was staged. Psychological torture designed to break him.
It worked. He had a seizure on the spot.
They sent him to a labour camp in Siberia. 4 years. Freezing. Starving. Sleeping on wooden planks next to murderers. His epilepsy got worse. He had no paper. No pen. Nothing.
When he got out he was broke. His first wife died. His brother died. He inherited his brothers debts. He was so desperate for money he signed a contract with a publisher that would have given away the rights to everything hed ever write if he missed the deadline.
He wrote The Gambler in 26 days to make it. Dictated it to a 20 year old stenographer named Anna. Married her three months later.
Then the real work started. Crime and Punishment. The Idiot. Demons. The Brothers Karamazov. The greatest novels in the history of the Russian language. Maybe any language.
The man who stood blindfolded before the firing squad, who convulsed on the ground while soldiers watched, who slept next to killers in Siberia for 4 years, who was buried in debt and grief.
That man wrote: "every minute can be an eternity of happiness."
He earned the right to say it.
its never over. never give up fren.
English
Jamil Mustafa 리트윗함
Jamil Mustafa 리트윗함
Jamil Mustafa 리트윗함
Jamil Mustafa 리트윗함

بلیک راک کے سربراہ لیری فنک کا کہنا ہے کہ کرپشن کو کم کرنے کے لیے دنیا کو تیزی سے ڈیجیٹل کرنسیوں اور ایک مشترکہ بلاک چین (سسٹم) کی طرف بڑھنا چاہیے، یہ بلکل جھوٹ اور فریب پر مبنی بات ہے۔ یہ درحقیقت دنیا کو ایجنڈہ 2030 کی جانب تیزی سے لے جارہے ہیں جہاں دنیا کی تمام دولت دجالی قوتوں کے ہاتھوں میں ہوگی یہ ترقی کے نام پر دنیا کو غلام بنانے کا نظام ہے جسکے خلاف ابراھیم رئیسی ، عمران خان ، کم آن یونگ ، اور ولادمیر پیوٹن اور چینی قیادت بھی شامل ہیں اس دجالی مالی نظام کے بعد عام آدمی کسی چیز کا مالک نہیں رہیگا ، اس نظام کو نافذ کرنے کیلئے سب سے پہلے پاکستان کو چنا گیا ہے کیونکہ عالمی اداروں کے مطابق پورے پاکستان مکمل کنٹرول چند جرنیلوں کا ہے جنھیں مبینہ طور پر اپنے ساتھ ملاکر اس نظام کو بطور ماڈل نافذ کیا جاسکتا اسی لئے پاکستانی حکومت IMF اور دیکر استعمار ی اداروں کے ساتھ ملکر پاکستان ڈیجیٹلائزیشن کی طرف جارہی ہے اور غربت کو آہستہ آہستہ بڑھا کر عوام کو تمام ریاستی معا۔لاتعلق اور فیصلوں سے دور کیا جارہا ہے ،،،،،،،
اردو

بلا شك راح اختار عالم يلوستون وبالتحديد مسلسل 1923
اجواءه ساحرة




The Werewolf@Erwin_Rommel8
لو كنت تقدر تعيش داخل عالم فلم او مسلسل وش بيكون ؟
العربية

”یاد“
فیض احمد فیض
دشت تنہائی میں اے جان جہاں لرزاں ہیں
تیری آواز کے سائے ترے ہونٹوں کے سراب
دشت تنہائی میں دوری کے خس و خاک تلے
کھل رہے ہیں ترے پہلو کے سمن اور گلاب
اٹھ رہی ہے کہیں قربت سے تری سانس کی آنچ
اپنی خوشبو میں سلگتی ہوئی مدھم مدھم
دور افق پار چمکتی ہوئی قطرہ قطرہ
گر رہی ہے تری دل دار نظر کی شبنم
اس قدر پیار سے اے جان جہاں رکھا ہے
دل کے رخسار پہ اس وقت تری یاد نے ہات
یوں گماں ہوتا ہے گرچہ ہے ابھی صبح فراق
ڈھل گیا ہجر کا دن آ بھی گئی وصل کی رات
فیض احمد فیض

اردو
Jamil Mustafa 리트윗함

My reply to ISPR & attempts by PDM & their handlers to arrest me for two reasons: 1. To prevent me from campaigning bec InshaAllah when elections are announced I will be doing jalsas. 2. To prevent me from mobilising the masses for street movement in support of Constitution if PDM govt & their handlers refuse to obey the SC & violate Constitution on holding of elections.
English
Jamil Mustafa 리트윗함












