MalikAli

16.9K posts

MalikAli banner
MalikAli

MalikAli

@_Ma786

🇵🇰official✍️

가입일 Eylül 2023
2.8K 팔로잉2.4K 팔로워
고정된 트윗
MalikAli
MalikAli@_Ma786·
پنجاب حکومت انشاء اللہ 30 لاکھ میٹرک ٹن گندم کسانوں سے 3500 روپے من کے حساب سے سٹریٹجک ریزرو کیلئے خریدنے جا رہی ہے ۔ @MaryamNSharif @AmjadHafeez19 @SMUReforms
MalikAli tweet media
اردو
2
25
36
2.5K
MalikAli 리트윗함
Government of Punjab
Government of Punjab@GovtofPunjabPK·
پنجاب کا کسان خوشحال۔۔۔ گندم کا ہدف پورا اور زراعت میں جدید انقلاب! پنجاب حکومت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا! جہاں باقی صوبے پیچھے رہ گئے، وہیں پنجاب نے گندم کی کاشت کا ٹارگٹ مکمل کر لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق کسانوں کو جدید ترین "سپر سیڈرز" دیے جا رہے ہیں تاکہ گندم کی بوائی آسان ہو اور ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ ہو۔ مکمل تفصیلات کے لیے گورنمنٹ آف پنجاب کا آفیشل یوٹیوب چینل وزٹ کریں۔۔۔ youtu.be/p5UFsqD-lbo?si…
YouTube video
YouTube
اردو
3
57
91
2K
MalikAli 리트윗함
Aftab khan Niazi
Aftab khan Niazi@aftabniazi007·
27کلو میٹر کا وزیراعظم 27 ملکوں کے فیصلے کر رہا ہے 🇵🇰✌️
اردو
0
17
34
375
MalikAli 리트윗함
❤️ Dr Raheela Khalid (FMG)
youtube.com/live/BxKLDUl9t… stay tuned coming with: Topic: The Role of youth in politics & decision making in Pakistan Candidate PPP Gilgit-Baltistan legislative Assembly Skardu-10 Roundu 04 / President PSF SZABIST Islamabad Date: 28 March, 2026 , Time: 11:00 PM Jamsheed Ali Taifoor, President People’s Students Federation (PSF) SZABIST Islamabad
YouTube video
YouTube
❤️ Dr Raheela Khalid (FMG) tweet media
English
2
6
12
235
MalikAli 리트윗함
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
میں ڈونلڈ ٹرمپ سے زیادہ ایران پر یقین کرتا ہوں سی آئی اے کے سابق سربراہ جان برینن کا حیران کن بیان
اردو
6
450
1.4K
27.9K
MalikAli 리트윗함
میاں اعجاز
میاں اعجاز@pmlnymt8585·
چوھدراہٹ دی پگ شہبازشریف دے سر
اردو
0
6
11
96
MalikAli 리트윗함
Abid Dhariwal
Abid Dhariwal@a__bd26·
🚨 امریکی و اسرائیلی حملوں سے ایران میں اب تک 1500 افراد شہید اور 18 ہزار 551 زخمی ہوچکے، عرب میڈیا لبنان میں 1001 شہید اور 2 ہزار 583 افراد زخمی ہوئے، عرب میڈیا امریکی فوج کے 13 اہلکار ہلاک ہوچکے ہیں، عرب میڈیا اسرائیل میں 18 ہلاکتیں رپورٹ اور 4 ہزار 697 افراد زخمی ہوئے،
اردو
1
5
26
378
MalikAli 리트윗함
Aftab khan Niazi
Aftab khan Niazi@aftabniazi007·
الحمد اللہ وہ وقت آ گیا یہ آنکھیں جس وقت کو صدیوں ترستی رہی ♥️🇵🇰 اس وقت دنیا کی نظریں ایک ملک پر جمی ھیں، ساری دنیا کے میڈیا، خبروں ،تبصروں دنیا بھر کے ایوانوں میں "پاکستان" کا ذکر ہو رہا ہے انگلینڈ، کینیڈا ،ترکیہ، دبئی، آذربئجان ،قطر سمیت کئی خلیجی ممالک کی اہم ترین عمارتوں پر پاکستانی پرچم لہرایا گیا
اردو
2
31
76
606
MalikAli 리트윗함
میاں اعجاز
میاں اعجاز@pmlnymt8585·
اسے کہتے ہیں سبز پاسپورٹ اور سبز ھلالی پرچم کی عزت۔۔ ﷲ پاک پاکستان کو مزید عزتوں سے نوازے۔ اللہم آمین
میاں اعجاز tweet media
اردو
2
19
49
294
MalikAli 리트윗함
میاں اعجاز
میاں اعجاز@pmlnymt8585·
اب جرائم پیشہ افراد کی تقدیر کے فیصلے ہفتوں، مہینوں یا سالوں میں نہیں بلکہ منٹوں میں ہوں گے۔ کیونکہ اب پنجاب میں @ImranKhanPTI کے وسیم اکرم پلس کی نہیں @NawazSharifMNS کی بیٹی اور پنجاب کی وارث @MaryamNSharif کی حکمرانی ہے۔ اور مریم نواز شریف عوام کے دلوں پہ راج کرتی ہیں
اردو
13
27
46
551
MalikAli 리트윗함
Asad peerzada
Asad peerzada@AsadChishti18·
پشاور سانحے پر نام نہاد صحافیوں پر انتہائی افسوس ہے جو نان ایشوز پر تو زمین و آسمان ایک کر دیتے ہیں لیکن یہاں معصوم بچی موت کے گھاٹ اتر گئی انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت پر انہیں سانپ سونگھ گیا ہے مگر kpk حکومت کی تمام توانائیاں ایک قومی مجرم کی سہولت کاری اور لوٹ کھسوٹ کے لیے ہیں
اردو
4
47
49
357
MalikAli 리트윗함
میاں اعجاز
میاں اعجاز@pmlnymt8585·
دشمنی اپنی جگہ اتنی بڑی میٹنگ ہونے والی ہے اور ساری دنیا کی نظرین اس میٹنگ پر ہوں گی۔ تو مہربانی کر کے چائے کسی پروفیشنل کے ہاتھ کی ہی ہونی چاہیے....!!!
میاں اعجاز tweet media
اردو
13
20
35
1.1K
MalikAli 리트윗함
Aftab khan Niazi
Aftab khan Niazi@aftabniazi007·
پاکستان زندہ باد 🇵🇰 دنیا کے فیصلے پاکستان کی "ہاں" اور "ناں" سے مشروط
اردو
3
23
36
303
MalikAli 리트윗함
🌹شیخ اعجاز🌹
الحمدللہ حیدرآباد کے قریب تیل کا کنواں دریافت او جی ڈی سی ایل نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو مطلع کردیا یوتھیے چاہتے تھے پاکستان کی سعودیہ اور ایران سے دشمنی ہو تاکہ یہاں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آسمان پر پہنچ جائیں دوسری طرف اللہ نے پاکستان کو یہاں بھی اپنے کرم سے نواز دیا 🇵🇰
🌹شیخ اعجاز🌹 tweet media
اردو
13
53
88
642
MalikAli 리트윗함
Aftab khan Niazi
Aftab khan Niazi@aftabniazi007·
Breaking News: 🇵🇰 امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات اسلام آباد میں ہونگے، پاکستان میزبانی کرے گا، رائٹر
Aftab khan Niazi tweet media
اردو
2
26
64
681
MalikAli 리트윗함
ALI HASNAIN BHATTI
ALI HASNAIN BHATTI@ah_bhti1·
Leadership that delivers, progress that speaks CM Punjab @MaryamNSharif is redefining governance in Punjab.
English
0
4
7
50
MalikAli 리트윗함
Andi Mirza PML (N)🇵🇰🇩🇪 ✖️
#PeaceThroughPakistan Prime Minister Shehbaz Sharif’s statement reflects strong leadership and a sincere commitment to global peace. By advocating dialogue over conflict and offering Pakistan as a platform for constructive negotiations, he has demonstrated diplomatic maturity and responsibility. Such efforts not only enhance Pakistan’s image on the world stage but also contribute positively toward stability in the Middle East and beyond. This is a commendable step toward peace and cooperation. 👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏 @CMShehbaz
Andi Mirza PML (N)🇵🇰🇩🇪 ✖️ tweet media
English
0
7
10
3.7K