Chief Minister's SMU

16.8K posts

Chief Minister's SMU banner
Chief Minister's SMU

Chief Minister's SMU

@SMUReforms

SMU is an independent, autonomous monitoring arm of the Punjab Chief Minister's Office giving strategic direction and improving service delivery across Punjab.

CM Office, Punjab, Pakistan Katılım Ocak 2017
204 Takip Edilen20.3K Takipçiler
Chief Minister's SMU
Chief Minister's SMU@SMUReforms·
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع اٹک اور ضلع خوشاب میں مین ہولز کو محفوظ بنانے کا عمل جاری ہے۔ شہری حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کمزور اور کھلے مین ہولز پر سیفٹی نیٹس نصب کیے جا رہے ہیں، جبکہ اہم شہری مقامات پر یہ کام تیزی سے مکمل کیا جا رہا ہے تاکہ حادثات کے خطرات کو مؤثر طور پر کم کیا جا سکے۔ شہری علاقوں میں عوامی تحفظ کے لیے فوری اور عملی اقدامات تسلسل کے ساتھ جاری ہیں۔
Chief Minister's SMU tweet mediaChief Minister's SMU tweet mediaChief Minister's SMU tweet mediaChief Minister's SMU tweet media
اردو
2
5
7
151
Chief Minister's SMU retweetledi
Government of Punjab
Government of Punjab@GovtofPunjabPK·
فالج کی پہچان میں ایک لمحے کی تاخیر زندگی بھر کا نقصان بن سکتی ہے۔ FAST کو یاد رکھیں، علامات پہچانیں اور فوراً 1122 پر کال کر کے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے 'چیف منسٹر اسٹروک پروگرام' تحت مفت علاج کروائیں کیونکہ بروقت علاج ہی زندگی بچا سکتا ہے۔ @MaryamNSharif #GovtOfPunjab
Government of Punjab tweet media
اردو
4
115
158
3.1K
Chief Minister's SMU
Chief Minister's SMU@SMUReforms·
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب میں کلین موبیلیٹی کے ایک نئے دور کا آغاز ہو چکا ہے، پہلے مرحلے میں 1,100 الیکٹرک بسیں متعارف کرائی گئی ہیں جبکہ 2029 تک 5,000 بسوں کا ہدف مقرر ہے، اس سال مزید 2,000 بسیں سڑکوں پر لانے کا منصوبہ ہے، ساتھ ہی الیکٹرک بائیکس اور الیکٹرک ٹیکسی سروسز بھی متعارف کرائی جا رہی ہیں تاکہ ماحول دوست، جدید اور پائیدار ٹرانسپورٹ نظام کو فروغ دیا جا سکے۔
اردو
2
3
6
79
Chief Minister's SMU
Chief Minister's SMU@SMUReforms·
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایات پر شروع کیے گئے PSRP فیز 2 کے تحت گورنمنٹ پرائمری سکول موہلن، رحیم یار خان میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے، جہاں طلباء کی تعداد 63 سے بڑھ کر 174 ہوگئی جبکہ اساتذہ 2 سے بڑھ کر 8 تک پہنچ گئے ہیں۔ یہ پیش رفت نہ صرف تعلیمی سہولیات میں مؤثر بہتری کی عکاسی کرتی ہے بلکہ داخلہ شرح میں مثبت رجحان اور حکومت کے تعلیمی اصلاحاتی اقدامات کی کامیابی کا واضح ثبوت بھی ہے۔
Chief Minister's SMU tweet media
اردو
1
2
1
79
Chief Minister's SMU retweetledi
Bilal Rizwan
Bilal Rizwan@BilalRixwan1·
لاہور سمیت پنجاب بھر میں تعلیمی اور عوامی فلاح کے انقلابی اقدامات تیزی سے جاری ہیں۔ ہونہار اسکالرشپ پروگرام، فری لیپ ٹاپ اسکیم اور طلبہ کے لیے مفت سفری سہولیات جیسے منصوبوں نے نوجوانوں کے لیے اعلیٰ تعلیم کا حصول انتہائی آسان بنا دیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ خواتین کے تحفظ کے لیے کیے گئے مؤثر اقدامات اور جدید ٹرانسپورٹ سسٹم کا قیام وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے روشن اور ترقی پسند پنجاب کے ویژن کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ عوام اور نوجوان نسل ان عوامی فلاحی پالیسیوں کو بھرپور انداز میں سراہ رہے ہیں۔
اردو
6
40
33
482
Chief Minister's SMU
Chief Minister's SMU@SMUReforms·
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن اور ہدایت کے مطابق سانگلہ ہل میں ریڑھی بانوں کے لیے سڑک کنارے یکساں اور منظم اسٹالز قائم کیے گئے ہیں، جس سے نہ صرف شہر کی خوبصورتی میں اضافہ ہوا ہے بلکہ مقامی دکاندار بھی تجاوزات کے خلاف کارروائی کے خوف کے بغیر پرسکون اور صاف ستھرے ماحول میں اپنا رزقِ حلال کما رہے ہیں۔
اردو
1
0
1
59
Chief Minister's SMU
Chief Minister's SMU@SMUReforms·
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے بھر میں مویشی منڈیوں کی صفائی ستھرائی کے خصوصی انتظامات جاری ہیں، تاکہ عوام کو بہتر، محفوظ اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے اور عید الاضحیٰ سمیت دیگر مواقع پر منڈیوں میں صفائی و نظم و ضبط کو یقینی بنایا جا سکے۔
اردو
1
0
0
38
Chief Minister's SMU
Chief Minister's SMU@SMUReforms·
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر آغاز کیا گیا پنجاب کا ماڈل ویلیجز پروگرام دیہی ترقی کی ایک نئی اور قابلِ ذکر مثال بن رہا ہے، جس کے تحت 2 ہزار سے زائد دیہات میں صاف پینے کے پانی کی فراہمی، مؤثر نکاسی آب، پختہ گلیوں کی تعمیر اور سولر انفراسٹرکچر کی تنصیب کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ یہ تاریخی اقدام صحت مند معاشرت، بلند معیارِ زندگی اور پائیدار دیہی ترقی کے عزم کی واضح عکاسی کرتا ہے۔
اردو
1
1
0
38
Chief Minister's SMU
Chief Minister's SMU@SMUReforms·
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت گلیوں کی تعمیر و مرمت کا کام کامیابی سے مکمل کر لیا گیا۔ اس منصوبے کے ذریعے شہریوں کو بہتر سفری سہولیات، صاف ستھرا ماحول اور جدید شہری انفراسٹرکچر کی فراہمی یقینی بنائی گئی، جو عوامی خدمت اور ترقی کے ویژن کی عملی عکاسی ہے۔
اردو
1
0
1
49
Chief Minister's SMU
Chief Minister's SMU@SMUReforms·
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ای بس سروس کو عوام کی جانب سے زبردست پذیرائی حاصل ہو رہی ہے، شہریوں نے اس جدید اور ماحول دوست سفری سہولت پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مثبت ردِعمل دیا ہے اور اسے عوامی نقل و حمل میں ایک اہم اور خوش آئند پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
اردو
1
0
0
61
Chief Minister's SMU
Chief Minister's SMU@SMUReforms·
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے “ستھرا پنجاب” ویژن کے تحت اوکاڑہ کی مویشی منڈی میں صفائی آگاہی کیمپ قائم کر دیا گیا ہے، جہاں ضلعی انتظامیہ اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ ٹیمیں منڈی کی باقاعدہ صفائی، چونا اور پاؤڈر اسپرے، اور ویسٹ کی بروقت منتقلی کو یقینی بنا رہی ہیں۔ اس کے ساتھ بیوپاریوں اور خریداروں میں صفائی اور حفظانِ صحت کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے آگاہی پمفلٹس بھی تقسیم کیے جا رہے ہیں تاکہ مویشی منڈی کا ماحول صاف، ستھرا اور صحت مند رکھا جا سکے۔
اردو
1
0
2
36
Chief Minister's SMU
Chief Minister's SMU@SMUReforms·
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر لاہور میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر قائم کی جانے والی 6 مویشی منڈیوں کے لیے ٹریفک انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ شہریوں کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے اور ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے 6 ڈی ایس پیز، 18 سیکٹر انچارجز اور 102 سے زائد ٹریفک وارڈنز تعینات کیے گئے ہیں، جبکہ اہم شاہراہوں پر کسی بھی جانور یا گاڑی کو کھڑا کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
اردو
1
0
1
62