واصلہ
58.6K posts

واصلہ
@dridadahn
جن کا دین پیروی کذب و ریا ہے ان کو- ہمت کفر ملے، جرات تحقیق ملے

مولویوں نے اپنی دوکانداری کے فروغ کے لیے مذہب گڑھے ہیں جس کا نتجہ معاشرہ آگے بڑھنے کے بجائے پیچھے کی طرف جارہا ہے۔ یہ جھوٹی کہانیاں گھڑنے کا کلچر اسلام میں دو سو سال بعد بغداد سے شروع ہوا تھا اور آج تک جاری ہے۔ اس وڈیوں میں ایک فرقہ اپنے فرقے کی دوکانداری کے تحفظ کے لیے دوسرے فرقے پر حملہ کر رہا ہے اور دوسرا فرقہ اپنی مذہبی دوکانداری کے تحفظ کےلیے ان شخصیات کے نام سے جھوٹی کہانیاں گھڑتےہیں تاکے لوگ ان کی کہانیوں پر یقین کریں۔ جس طرح غوت پاک کے نام سے کہانیاں گھڑی جاتی رہی ہیں اسی طرح نبی کے نام سے بھی حدیثیں گھڑی گی ہیں جو یہودی تلمود اور زرشت مذہب کا عکس ہے۔ اسی طرح یہودی رابیوں نے اپنے مذہب میں کہانیاں گھڑی جو یہودیوں، کرسچنوں اور مسلمانوں میں پیغبروں کی کہانیاں مشہور ہیں۔ youtu.be/3H4l9r1bMRI?si… via @YouTube

پنجاب کے مسائل ، اپنی تاریخ سے ناواقفیت، انے واہ مذہبی ذہنیت تاریخی طور پر تو اہلیان بھیرہ کا ہیرو راجہ پورس ہونا چاہئے مگر بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ کے مصداق اپنی تاریخ اور اپنے ہیروز سے کٹنے کے بعد کتنے بھی ابے بدل لو کوئی تمھیں اپنی اولاد نہیں مانے گا Post credit Muhammad Sohail Khawar



بچوں کو قتل کرنا تاکہ کہیں اور دنیا بسائی جا سکے ۔ یہ انتہائی افسوس ناک اقدام ہے ۔


اگر اللہ تعالیٰ نے ابو لہب کو بے نقاب نہ کیا ہوتا اور قیامت تک اس کی مذمت میں ایک سورہ نازل نہ فرمایا ہوتا، تو وہ بھی اصحابِ کساء میں شمار ہوتا، شیعہ اس کے نام پر مزارات تعمیر کر چکے ہوتے،

اردو ورثہ کے پیارے احباب "موسم" کے موضوع پر اشعار لکھیں۔ شکریہ



تاریخ: 10 محرم الحرام، 61 ہجری۔ عیسوی تاریخ: تقریباً 10 اکتوبر، 680 عیسوی۔ اس تاریخ کو ڈھال بنا کر مسلمانوں کو دو گروہ میں تقسیم کیا گیا اصل وجہِ محبت اھل بیت نہ تھی اصل وجہ تھی محبت اے اقتدار جس بنیاد پر اس قوم نے پورا مذہب ھی گھڑ لیا اس مذہب میں ملاوٹ کبھی چیک کی آپ نے👇

✍️ "جو بھی ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا پر طعن کرتا ہے، وہ ایک ہی قول کے مطابق کافر اور ملتِ اسلامیہ سے خارج ہے، اور اسے چاہیے کہ اس بات سے خوف کرے اور عبرت حاصل کرے۔
