@Rabbia223344@grok Jab Insaan ki aqal qeed ho aur emotion havy ho to faisly aur dalail kharab niklte hie.
Masla ya nhe ke tweet kis ne likha masla ya he ke Former PM Imran Khan ne ya kaam nhe kia bus 😁🙃
مکہ اور مدینہ کے درمیان فاصلہ تقریباً 410 کلومیٹر ہے۔
اگر یہ سفر گاڑی پر کیا جائے اور رفتار مسلسل 80 کلومیٹر فی گھنٹہ رکھی جائے
تو تقریباً پانچ گھنٹے میں پہنچا جا سکتا ہے۔
اب ذرا تصور کریں،
ہمارے پیارے نبی ﷺ نے اس سفر کا نصف حصہ اونٹ پر اور نصف پیدل طے کیا۔
یہ سفر آٹھ دنوں میں مکمل ہوا،
اور وہ بھی انتہائی گرم موسم میں،
ساتھ میں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ بھی تھے۔
لیکن یہ صرف ایک جسمانی سفر نہ تھا،
بلکہ ایک عظیم مقصد کے لیے تھا۔
ہمارے نبی ﷺ کے کندھوں پر ایک ایسا بوجھ تھا
جو دنیا کا کوئی شخص نہیں اٹھا سکتا۔
یہ سب کچھ اس لیے کہ دینِ اسلام غالب ہو
اور آج ہمیں یہ دین پہنچے، تاکہ ہم اپنی زندگیوں میں سکون اور نعمتوں کے ساتھ اللہ کی ہدایت پر عمل کر سکیں۔
لہٰذا، کثرت سے درود بھیجیں اپنے نبی ﷺ پر:
اللہم صلِّ وسلم على نبينا محمد عدد ما ذكره الذاكرون وغفل عن ذكره الغافلون
یہ وہ افغان طلبا ہیں جن کو پنجاب حکومت نے اسکالر شپ دی ہوئی ہے۔ یہ پنجاب یونیورسٹی میں پڑھتے ہیں اور غیر ملکی یوٹیوبرز کے سامنے پاکستان کی بری تصویر پیش کرتے ہیں۔ یہ اسکالر شپ بند کریں۔ پنجاب کا پیسہ نمک حراموں کو پالنے پر کیوں لگا رہے ہیں؟
ہیلمٹ نہ پہننے پر جرمانہ 2000 روپے
غلط جگہ پارکنگ پر جرمانہ 2000 روپے
ممنوعہ جگہ کی طرف گاڑی کے داخلے پر جرمانہ 500 روپے
بائیک پر تین افراد بٹھانے پر جرمانہ 2000 روپے
پلاسٹک کے ہیلمٹ پہننے پر جرمانہ 5000 روپے
ٹریفک سگنلز کی خلاف ورزی پر جرمانہ 1000 روپے
ون وے پر جرمانہ 2000 روپے
بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر جرمانہ 2000 روپے
اب دوسرا پہلو دیکھیئے
سڑک پر بے شمار گڑھے کھڈے ۔ کوئی ذمہ دار نہیں
گلیوں میں سیوریج کا پانی ، بارش کا پانی زمہ دار کوئی نہیں
مین ہولز کے ڈھکن نہیں روزانہ ایکسیڈنٹ زمہ دار کوئی نہیں
سرکاری ہسپتالوں میں دوائیاں نہیں زمہ دار کوئی نہیں
ناکارہ سگنل لائٹس ۔ کوئی ذمہ دار نہیں
سڑک کی کھدائی کے بعد اسکی مرمت نہیں ہوتی ۔ کوئی ذمہ دار نہیں
سڑک پر سیاسی فلیکسز اور بینرز لگوائے جاتے ہیں ۔ کوئی ذمہ دار نہیں
فٹ پاتھ پر بے شمار تجاوزات ۔ کوئی ذمہ دار نہیں
سڑک پر ابلتی کچرا کنڈیاں ۔ کوئی ذمہ دار نہیں
سڑکوں پر رات کے اوقات میں روشنی کا کوئی انتظام نہیں ۔ کوئی ذمہ دار نہیں
ایسا لگتا ہے کہ عوام صرف مجرم ہیں اور جرمانے ادا کرنے کے لیے اس دنیا میں آئے ہیں
انتظامیہ اور حکومت کی کوئی ذمہ داری نہیں ۔
ان پر کوئی قواعد و ضوابط لاگو نہیں ۔
وہ مسائل کے حل کے لیے کبھی ذمہ دار نہیں ۔
کیا انہیں موردِ الزام نہیں ٹھہرانا چاہیئے؟
شہری فرائض ادا کریں
شہری تکلیف کا سامنا کریں
شہری ٹیکس ادا کریں
شہری حکومت کا خزانہ بھریں
اور حکومت ہمارے ٹیکسوں سے عیاشیاں کرے
حالات تبدیل ہونے چاہئیں
یہ سب ممکن ہوگا عوام میں بیداری پیدا کرنے سے ۔
اس پیغام کو پھیلائیں ۔
شعور پیدا کریں ۔۔۔۔
سہولتیں ہمیں اتھوپیا ملک جیسی ملتی ہیں اور عمل درامد یورپی قانون والے چاہتے ہیں
😡😡😡😡😡
#نانی_کا_پنجاب
BTC has 2 decent liquidity clusters right now. One around the $95K-$97K level, and the other around the $83K-$85K zone.
Which way do you think BTC will move?
👍 - Up 👎 - Down