
P.E.R.R.Y
12.7K posts







افغانیو کیلہے پاکستانی میدیکل ویزه خالص انسانی ہمدردی کا معاملہ ہے جس پر فوری توجہ اور رحم دلی کی ضرورت ہے۔ کئی جانیں اس فیصلے پر منحصر ہیں مجھے درجنوں افغان شہریوں کی طرف سے رابطہ کیا گیا ہے جو کینسر اور دیگر سنگین بیماریوں میں مبتلا ہیں اور پاکستان کے نجی ہسپتالوں میں زیرِ علاج تھے۔ افغانو پر پاکستان کی ویزا کے مکمل بند ہونے کی وجہ سے اب یہ مریض شدید مشکلات اور جان لیوا حالات کا سامنا کر رہے ہیں، کیونکہ ان کا علاج متاثر ہو رہا ہے۔ سب مریض پاکستان کی حکومت سے پُرزور اپیل کرتا هې کہ سیاسی معاملات سے بالاتر ہو کر فوری طور پر کم از کم میڈیکل ویزوں کا اجرا دوبارہ شروع کیا جائے۔ @OfficialDGISPR @NawazSharifMNS @CMShehbaz @PakinAfg




Biggest dilemma now … hotel bills kaun clear karega?


Hospital at centre of child HIV outbreak caught reusing syringes in undercover filming bbc.in/41rMQkF






ایرانی وفد پاکستان نہیں آئے گا۔اینکر امیر عباس کا یہ دعوی غلط نکلا۔۔



















