고정된 트윗
Laرaiب Faتiمa💞
643 posts

Laرaiب Faتiمa💞
@fa_hs53
یہ جہاں لطف و کرم بطفیل محمد ﷺ است💞 دونوں جہانوں میں بھرم بطفیل محمد ﷺاست💞 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞
가입일 Haziran 2023
5 팔로잉109 팔로워
Laرaiب Faتiمa💞 리트윗함

*ہر ایک سے اپنے جیسے " اخلاق اور ردعمل " کی توقع نہ رکھیں، ہاں مٹی ایک ہے، لیکن...!!، " روحیں مختلف ہیں "...*
انسان ایک ہی مٹی سے بنے ہیں، فرق صرف اتنا ہے کہ کوئی اندر سے *خوبصورت ہے تو کوئی باہر سے .!!*
#deeplearn

اردو
Laرaiب Faتiمa💞 리트윗함

کل جمعہ کے دن پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں، سماجی تنظیموں، سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس، یوٹیوبرز، میڈیا پرسنز، طلبہ و طالبات، نوجوان بچوں اور بچیوں، پاکستان کی عوام سے کہتا ہوں کل فلسطینوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے، رفح پر شدید بمباری کی مذمت کے لیے، رفح آپریشن بند کرنے، غزہ کو بچانے کے لیے جمعہ کی نماز ڈی چوک میں ادا کریں۔فیملی سمیت شرکت کریں۔
ڈی چوک میں سیو غزہ کمپین کے زیر اہتمام دھرنے میں پریس کانفرنس
@SaveGazaPK @humairatayyaba
#JummaAtDChowk
@ARYSabirShakir @ImranRiazKhan @HamidMirPAK @MoeedNj
اردو
Laرaiب Faتiمa💞 리트윗함
Laرaiب Faتiمa💞 리트윗함
Laرaiب Faتiمa💞 리트윗함

افسوسناک!
اس درد کو بیان کرنے کیلئے الفاظ نہیں ہیں۔
دنیا کا ضمیر کب جاگے گا؟
عالم اسلام کے حکمران/جرنیل اس قتل۔عام کو رکوانے کیلئے کب اٹھینگے؟؟؟
عوام کل 5 بجے اس قتل عام کیخلاف سیو غزہ کے پلیٹ فارم سے ڈی چوک سے وزیراعظم ہاوس کیطرف مارچ میں شرکت کریں۔
#ReachDchowkNow
@SaveGazaPK
@humairatayyaba
@HamidMirPAK
@ImranRiazKhan

اردو

🔴 غزہ کی تباہی میں جتنا ہاتھ اسرائیل کا ہے اتنا ہی ہاتھ حماس کی حماقت کا ہے- سعودی وزیر تجارت
▪️ چند قیدیوں کی چھڑوانے کیلئے اسرائیل کے مقامات میں گھس چند اسرائیلیوں کو یرغمال بنانے کا ردعمل کیا ہو سکتا تھا کیا حماس کو اس کا اندازہ نہیں تھا-
▪️ چند قیدیوں کو چھڑوانے کیلئے ہزاروں کی جان اور مال کو داؤ پر لگانا کوئی جنگی حکمت عملی نہیں، حماقت ہے-
▪️ حماس اخلاقی طور پر کسی اسلامی ملک سے مدد کا جواز نہیں رکھتی، کیا انہوں نے حماقت کرتے ہوئے بھی کسی سے کوئی مشورہ کیا تھا-

اردو
Laرaiب Faتiمa💞 리트윗함
Laرaiب Faتiمa💞 리트윗함
Laرaiب Faتiمa💞 리트윗함
Laرaiب Faتiمa💞 리트윗함
Laرaiب Faتiمa💞 리트윗함
Laرaiب Faتiمa💞 리트윗함
Laرaiب Faتiمa💞 리트윗함

جوڑ پیدا کیجئے
حضرت بابا فرید گنج شکر رحمۃ اللہ علیہ کو ایک بار کسی نے تحفۃ قینچی پیش کی فرمایا میں کاٹنے والا نہیں بلکہ جوڑنے والا ہوں مجھے سوئی دو
#MaulanaIlyasQadri
#Tehreer

اردو
Laرaiب Faتiمa💞 리트윗함
Laرaiب Faتiمa💞 리트윗함

شر کے حوالے سے حضورﷺ کا فرمان
دنیا بھر میں دین کو پھیلانے کے لئے دعوت اسلامی کے ساتھ تعاون فرمائیں۔
+923102297226
#Dawateislami
#Hadith

اردو
















