Moeed Pirzada

72.5K posts

Moeed Pirzada banner
Moeed Pirzada

Moeed Pirzada

@MoeedNj

CEO & Editor Global Village Space;TV Anchor, prominent Columnist & Blogger Washington, DC, USA.

Washington, DC Katılım Mayıs 2012
1.1K Takip Edilen3.3M Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Moeed Pirzada
Moeed Pirzada@MoeedNj·
Do you sense that a deliberate, well orchestrated, well funded "Regional & International Script" is in place to make the coming Elections difficult, troubling & controversial denying credibility & legitimacy to the next incoming Govt?
English
3.9K
2.6K
7.9K
0
Moeed Pirzada retweetledi
Arsalan Taj
Arsalan Taj@ArsalanGhumman·
اب سے کچھ دیر پہلے کراچی میں میرے بڑے بھائی عمران تاج کو گھر میں دیوار پھلانگ کر سب کو معلوم نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔ رمضان کے بابرکت مہینے میں اس طرح گھر میں چوری کی طرح داخل ہو کر خواتین و بچوں کو ٹارچر کیا گیا۔ میرے بھیتیجے کوساتھ لیجانے کی کوشش کی گئی بھابی اور بہن کے فون ساتھ لے گئے۔ میرے بڑے بھائی کا جرم صرف یہ ہے کہ وہ ارسلان تاج کا بھائی ہے ورنہ نہ ان کا سیاست سو کوئی تعلق ہے نہ ان پر کوئی پرچہ ہے۔-ان کو اسلئے اغوا کیا گیا کہ ارسلان تاج عمران خان کے ساتھ کیوں ہے اور وہ میرے بھائی کیوں ہے۔ آپ سب سے درخواست ہے کے میرے بڑے بھائی اور ان کی فیملی کیلئے دعا کریں کہ وہ جلد گھر آئیں۔ #ReleaseImranTaj
اردو
137
1.9K
3.3K
181K
Moeed Pirzada
Moeed Pirzada@MoeedNj·
youtu.be/PIEo9rlt9-o?si… عجیب جنگ کی عجب کہانی! امریکہ صدر نے ایران سے وعدہ کر لیا کہ اسرائیل دوبارہ ایران کی گیس فیلڈ پہ حملہ نہیں کرے گا؟ یہ معجزہ کیوں اور کیسے ہوا؟ اس کے پیچھے ایران کی کیا بہادر حکمت عملی ہے؟ دوسری طرف تعجب کی بات ہے کہ امریکہ Intelligence Community پاکستان کے میزائیل کو تو اپنے لئے خطرہ سمجھتی ہے مگر ھندوستان کے دور مار کرنے میزائیلوں کو نہیں؟ یہ معمہ کیا ہے؟ اور میرا پاکستانی فوج کو مشورہ کیا؟
YouTube video
YouTube
اردو
13
104
388
29K
Moeed Pirzada
Moeed Pirzada@MoeedNj·
Unfortunately None of them has an atom of courage to ask Israel to end attacking Iran - or to ask US to stop using their land, waters & space to attack Iran - What a Shame?
Al Jazeera English@AJEnglish

Qatar, Azerbaijan, Bahrain, Egypt, Jordan, Kuwait, Lebanon, Pakistan, Saudi Arabia, Syria, Türkiye and the UAE issued a joint statement calling on Iran “to immediately halt its attacks” after holding a meeting in Riyadh. 🔴 LIVE updates: aje.news/6gz21z

English
219
2.2K
5K
85.9K
Moeed Pirzada
Moeed Pirzada@MoeedNj·
youtu.be/tABus47lmwg?si… کیوں ڈاکٹر علی لاریجانی کی شہادت اسرائیل کے نکتہ نظر سے بہت بڑی کامیابی، اور ایران امریکہ اور چین کی بڑی ناکامی ہے؟ ہمیں ڈاکٹر لاریجانی کی اہمیت کو سمجھنا پڑے گا، وہ نہ صرف ایرانی سیاسی،عسکری ، انتظامی اور مذھبی ڈھانچوں کو جوڑتے تھے، Connecting Bridge تھے بلکہ مغرب اور چین کی نفسیات کو جانتے تھے، اسرائیلی وزیر اعظم نے بہت سوچ سمجھ کے انھیں نشانہ بنایا ہے- صدر ٹرمپ کو بھی مزید الجھا دیا ہے! اسرائیل ایران کے ساتھ کیا کرنا چاہتا ہے؟ کیوں ایران کی جنگ دنیا کے بڑھتے ہیجان اور Disorder کا symptom ہے؟ یہ نکتہ آغاز ہے بہت سی آگے آنے والی توڑپھوڑ کا- آخر تک دیکھیۓ گا - طوالت کے لئے معذرت! معید پیرزادہ
YouTube video
YouTube
اردو
29
274
1.1K
51.7K