کیا ہم آزاد ہیں؟؟
51.5K posts

کیا ہم آزاد ہیں؟؟
@msfold
مجھے وہ لوگ فالو نہ کریں جو بغض نواز شریف میں مبتلا ہیں اور بغض نواز شریف میں جل جل کر مرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔


انڈیپنڈنٹ گروپ کے سربراہ احسن بھون نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا الیکشن جیتنے کے بعد 27 آئینی ترمیم کے زریعے وفاقی آئینی عدالت کے قیام کا مطالبہ کر دیا ۔




ملتان میں یہ دونوں معذور میاں بیوی اپنا حلال رزق کما رہے ہیں، وہاں رہنے والے ایک دفعہ ضرور وزٹ کیجیے گا۔

Pakistan is the Temu's cheapest version of Isreal, a hypocrite and Barbaric state whose hands are chained by the grt masters of the free world, whose hands are covered with the bloods of millions of Innocent people i.e The Baloch, Pashtuns and the Afghans #AfghanistanPakistanWar


میں نے آج وفاقی حکومت کی زراعت اور افغان مہاجرین کے حوالے سے میٹنگ میں ذاتی طور پر شرکت سے اس لیے معذرت کی ہے کیونکہ خیبرپختونخوا کی عوام نے عمران خان کو ووٹ اور مینڈیٹ دیا ہے اور جب تک میں عمران خان صاحب سے مل کر پالیسی گائیڈ لائنز نہیں لیتا تو کسی ایسی میٹنگ میں شرکت صوبے کی عوام کے مینڈیٹ کی توہین ہو گی میں امید کرتا ہوں کہ وفاقی حکومت جلد از جلد اس مسئلے کو حل کرے گی اور متعلقہ اتھارٹیز کو ڈائریکشن جاری کرے گی تاکہ میری اپنے لیڈر اور خیبرپختونخوا کی عوام کے مینڈیٹ کے امین اور نمائندہ عمران خان سے ریگولر ملاقات کا انتظام کیا جائے اس حوالے سے ہماری قانونی ٹیم اسلام آباد ہائی کورٹ سمیت تمام قانونی فورمز پر بھی جا رہی ہے.










