Tahir Waseem Chaudhary

309.9K posts

Tahir Waseem Chaudhary banner
Tahir Waseem Chaudhary

Tahir Waseem Chaudhary

@Zebe900

♡♡♡محمد نوازشریف♡♡♡ https://t.co/ycTgf0L2MB

United Kingdom Katılım Aralık 2010
20.5K Takip Edilen21K Takipçiler
Tahir Waseem Chaudhary retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
انڈیا میں پیٹرول پر جنگ چھڑ چکی ہے 😂
اردو
4
44
117
1.6K
Tahir Waseem Chaudhary retweetledi
Waseem Abbasi
Waseem Abbasi@Wabbasi007·
سابق فوجی صدر جنرل ضیا الحق کا آبنائے ہرمز کی اہمیت پر ایک بیان۔۔
اردو
7
55
176
5.1K
Tahir Waseem Chaudhary retweetledi
عمران شاہین
ہمیں سٹریٹ آف ہرمز کھلا رکھنے کیلئے 2 ارب ڈالر روزانہ درکار ہیں. صدر ٹرمپ امریکی سینیٹر: اس جنگ سے پہلے سٹریٹ آف ہرمز تو سب کیلئے کھلی تھی، پھر اس جنگ کے مقاصد کیا تھے؟ ہم نے جنگ شروع کرکے یہ مسئلہ پیدا کیا اب اس مسئلے کے حل کیلئے 2 ارب ڈالر روزانہ چاہئے ہیں.
اردو
9
977
3.5K
68.4K
Tahir Waseem Chaudhary retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
رضی دادا کی والدہ وفات پا گئی ہیں آپ سب احباب ان کے لیے دعائے مغفرت کیجئے اللہ پاک ان کی اگلی منزلیں آسان کرے جنت الفردوس میں اعلی مقام دے والدہ کی موت بہت بڑا صدمہ ہوتا ہے انالله واناالیه راجعون
اردو
105
168
974
9.3K
Tahir Waseem Chaudhary retweetledi
Ahsan.Yaqoob🇵🇰™️
Ahsan.Yaqoob🇵🇰™️@AbidMajeed52364·
اور ناظرین اب پتہ چلا 804 بیٹوں سے بات کرنے کے لئے بیتاب تھا ۔ غدار یہودی ایجنٹ کے بچے پاکستان کے خلاف نفرت پھیلاتے ھوئے مطالبہ کر رہے ھیں کہ پاکستان کے جی پلس سٹیٹس کو ختم کیا جائے یہ ھوتے کون ھے ۔ یہ برطانوی شہری کو کس نے اجازت دی کہ وہ پاکستان کے اندورنی معاملات میں مداخلت
اردو
3
30
48
383
Tahir Waseem Chaudhary retweetledi
Adeel Asif Pk 🇵🇰
Adeel Asif Pk 🇵🇰@AdeelAsifPkOne·
انا للہ وانا الیہ راجعون رضی دادا کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئی ہیں۔ جنازے کا وقت اور جگہ کنفرم ہوتے ہی شیئر کر دی جائے گی۔
Adeel Asif Pk 🇵🇰 tweet media
اردو
100
63
281
4.6K
Tahir Waseem Chaudhary retweetledi
Jawad Ahmad
Jawad Ahmad@jawadahmadone·
عمران بے غیرت کا صیہونی بچہ۔
اردو
62
229
719
5.2K
Tahir Waseem Chaudhary retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
انا للہ و انا الیہ راجعون والدہ محترمہ اپنے رب کے حضور پیش ہو گئیں۔ ان کی نماز جنازہ آج جمعرات کو پاکپتن شریف میں نماز عصر کے وقت، بابا فرید مسعود الدین گنج شکر کے مزار سے ملحقہ مسجد میں ادا کی جائے گی اور قرآن خوانی او پی ایف ہاوسنگ سوسائٹی فیز ون بی بلاک لاہور کی جامعہ مسجد میں بعد از نماز جمعہ کی جائے گی۔ احباب سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
اردو
2.4K
671
3.5K
118.5K
Tahir Waseem Chaudhary retweetledi
چوہدری شاہد محمود
اکیلا عمران نیازی غرور اور فرعونیت کے قطب مینار پر نہیں کھڑا، سارا خاندان ہی غریبوں کو کیڑے مکوڑے سمجھتا ھے۔ بوڑھی مہارانی نے کس طرح تصویر بناتے لڑکے کو دھکا دیا کہ پیچھے ہٹو، اور دکھ تو یہ ھے کہ زہنی غلام یوتھئے اسکو عزت ملنا کہتے ہیں۔ او مسلیو عزت نفس سے بڑھ کر کچھ نہیں ہوتا۔
اردو
3
46
99
1.1K
Tahir Waseem Chaudhary retweetledi
𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛 𝐍𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐡𝐢
جمائمہ گولڈ اسمتھ دسمبر 1998 میں 397 قیمتی نادر ٹائلیں غیر قانونی طور پر انگلیڈ بھجواتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں لیکن انہوں نے موقف اپنایا کہ یہ اسلامی تاریخ کی نادر ٹائلیں نہیں ہیں یا یہ کہ انہیں نہیں پتہ تھا کہ یہ نادر ٹائلیں ہیں اور یہ کہ وہ اپنی ماں کے لئے یہ ٹائلیں بھجوا رہی تھیں، جنوری 1999 میں ان کے خلاف مقدمہ درج ہوا لیکن وہ گرفتاری سے بچنے کے لئے ملک سے فرار ہو گئیں جس کے بعد اپریل 1999 میں انگلینڈ میں ہی ان کے ہاں دوسرے بیٹے کاسم خان کی پیدائش ہوئی. 12 اکتوبر 1999 کو مشرف نے منتخب حکومت کا تختہ الٹ کے ملک میں مارشل لاء لگا دیا، یہی وہ وقت تھا جب مشرف کو عمران خان جیسے موقع پرستوں کی ضرورت تھی، عمران خان نے بھی لگے ہاتھوں جمائمہ کے خلاف درج کیس ختم کروایا جس کے بعد وہ پاکستان واپس آئیں لیکن جون 2004 میں عمران خان سے طلاق کے بعد ہمیشہ کے لئے پاکستان سے چلی گئیں.
𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛 𝐍𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐡𝐢 tweet media
اردو
2
66
169
3.3K
Tahir Waseem Chaudhary retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
عمران کے بیٹے یورپی پارلیمان سے جو پاکستان کا جی ایس ٹی سٹیس بند کروانے کی لابنگ کر رہے یہ اس سے پہلے قادیانی جماعت اور توہین ریاست والے قوانین کے خلاف گروپ کیا کرتے تھے
RAShahzaddk tweet media
اردو
9
170
315
2.7K
Tahir Waseem Chaudhary retweetledi
Mian junaid
Mian junaid@jmian1090·
نہ دوحہ، نہ مسقط… اب کی بار صرف اور صرف اسلام آباد 🇵🇰 امریکہ اور ایران کے درمیان ممکنہ تاریخی مذاکرات کے لیے پاکستان ایک مضبوط اور غیرجانبدار کردار کے طور پر سامنے آ رہا ہے۔ یہ صرف میزبانی نہیں، بلکہ عالمی سیاست میں پاکستان کی بڑھتی ہوئی اہمیت کا ثبوت ہے
اردو
3
153
360
4.3K
Tahir Waseem Chaudhary retweetledi
Markhor 🇵🇰™️
Markhor 🇵🇰™️@Markhor3133·
ریکنگ: قطر کا جنگ سے کنارہ کشی کا اعلان! 🇶🇦 قطر نے واضح کر دیا ہے کہ وہ کسی بھی فوجی تناؤ یا جنگ کا حصہ نہیں بنے گا۔ العدید ایئر بیس کے ہوتے ہوئے قطر کا یہ فیصلہ امریکہ کے لیے بڑا سٹریٹجک دھچکا ہے۔ کویت کے بعد قطر کا پیچھے ہٹنا ثابت کرتا ہے کہ خلیجی ممالک اب امریکی مہم جوئی کا ایندھن بننے کو تیار نہیں۔
اردو
19
200
1K
47.5K
Tahir Waseem Chaudhary retweetledi
Zarrar Marwat 🇵🇰
Zarrar Marwat 🇵🇰@Maj_Marwat·
باپ سیر بیٹا سوا سیر ! عمران نیازی کے بیٹے قاسم خان نے یورپی یونین میں انڈین پراکسی بلوچ نیشنل موومنٹ کے رہنما نسیم بلوچ اور پاکستان مخالف پروپیگنڈے کے ماہر عارف اجاکیہ کے ساتھ بیٹھ کر پاکستان کے خلاف محاذ کھولا ایک طرف وہ انسانی حقوق کی بات کرتے ہیں اور دوسری طرف ان لوگوں کا ساتھ دیتے ہیں جو پاکستان کی سالمیت کے خلاف کام کر رہے ہیں🤨 قاسم خان کی انسانی حقوق کی دہائی صرف اپنے والد (عمران نیازی) کی قید تک محدود رہی انہوں نے ایک سیاسی و قانونی معاملے کو پورے ملک میں انسانی حقوق کے بحران کے طور پر پیش کرنے کی ناکام کوشش کی سب سے تشویشناک عمل قاسم خان کیطرف سے پاکستان کا جی ایس پی پلس (GSP+) اسٹیٹس ختم کروانے کا مطالبہ ہے یہ اسٹیٹس پاکستانی ٹیکسٹائل صنعت کے لیے ریڑھ کی ہڈی ہے جس کی بدولت پاکستانی مصنوعات کم ترین ٹیرف پر یورپی منڈیوں تک پہنچتی ہیں ،،
Zarrar Marwat 🇵🇰 tweet media
اردو
11
42
103
1.5K
Tahir Waseem Chaudhary retweetledi
Tahir Waseem Chaudhary retweetledi
Junaid Baloch
Junaid Baloch@kalmatiJD·
پاکستان ترکیہ غیر اعلانیہ اسلامی نیٹو ہیں ۔ یہ ایک دوسرے کیلئے براہ راست جنگ بھی کرسکتے ہیں ۔یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ پاکستان کو چین ترکیہ آزربائیجان جیسے دوست میسر ہیں جو جنگ میں بھی کھل کر ساتھ دیتے ہیں ۔
اردو
34
395
2.7K
55K
Tahir Waseem Chaudhary retweetledi
Ahmed Mansoor
Ahmed Mansoor@AhmedMansorReal·
حیران کن… اور چونکا دینے والا معاملہ۔۔۔ کراچی کی لوکل گورنمنٹ سے ابھرنے والا ایک سابق ایم کیو ایم رہنما، جس نے 2005 میں ناظم کے نظام میں حصہ لیا، نائب ناظم اور پھر جمشید ٹاؤن کا ناظم بنا، آج وہی شخص اپنے آپ کو بیرونِ ملک بیٹھ کر خود کو اوورسیز پاکستانیز ایکٹوسٹ، یوٹیوبر اور پاکستان کا سخت ناقد بنا کر پیش کر رہا ہے، خاص طور پر اقلیتوں اور نسلی معاملات پر۔۔اور اس کا ایکس ہینڈل @arifaajakia انڈینز بیانیے کا پروموٹر بنا ہوا ہے۔ اوراب "صاحبزادے" سے ہاتھ ملانا۔۔۔ سوال یہ ہے: یہ صرف ذاتی نظریاتی تبدیلی ہے… یا پھر اس کے پیچھے کوئی بڑا کھیل چل رہا ہے؟
Ahmed Mansoor tweet media
اردو
33
408
805
41.9K
Tahir Waseem Chaudhary retweetledi
Mustafa Chaudhary
Mustafa Chaudhary@Mustafa_Chdry·
یاد رکھنا اس بغیرت صہونی کے نطفے کبھی پاکستان اور مسلمانوں کے حامی نہیں ہو سکتے _عورت مرد بوڑھے فوت شدہ سمیت_
Mustafa Chaudhary tweet media
اردو
10
74
294
2.3K
Tahir Waseem Chaudhary retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
عمران خان کے بیٹے یورپی یونین سے پاکستان کا جی ایس ٹی پلس سٹیٹس ختم کروانے گئے یورپی پارلیمان کے اوپننگ سیشن میں وہ بلوچستان نیشنل موومنٹ کے ڈاکٹر نسیم بلوچ کے ساتھ بیٹھے تھے عمران کے اکاؤنٹ سے لائیو وہ سیشن دیکھایا گیا یہ پاکستان کے ساتھ ایک بہت بڑی غداری ہے عمران کا اکاؤنٹ ایران معاملے پر چپ ہے حیرت یہ کہ پاکستان میں آج بھی یوتھیوں کی سہولت کاری ہو رہی ہے ٹی آئی پر پابندی نہی لگانی جا رہی ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
59
680
1.5K
23K