Mutee ur Rehman

97.4K posts

Mutee ur Rehman banner
Mutee ur Rehman

Mutee ur Rehman

@mutee804

🥰 Proud Supporter of Imran Khan till my last breath ✌️💚✨ We will fight for Imran Khan and Pakistan ✨

Punjab, Pakistan 가입일 Kasım 2025
447 팔로잉867 팔로워
Mutee ur Rehman 리트윗함
Qaidi 804
Qaidi 804@IKkhan345·
آواز اٹھائیں 🚨 عمران خان مہینوں سے قیدِ تنہائی میں ہیں۔ خاموشی ظلم کو مضبوط کرتی ہے، جبکہ آواز اٹھانا انصاف کی پہلی شرط
Qaidi 804 tweet media
اردو
0
4
5
24
Mutee ur Rehman 리트윗함
Ukht e Haris ⱽᴼᴵᴷ
Ukht e Haris ⱽᴼᴵᴷ@UkhteharisIK804·
اگر یہ لوگ 8 فروری کو حقیقی آزادی ٹائیگرز کے بھائیوں کو خوشحال گڑھ میں رلانے کی بجاۓ ان کا ساتھ دیتے تو آج خان صاحب ہمارے درمیان ہوتے
Eshaal honey PTI@honey_eshaal

اسی کنٹینر کی بتی کے پیچھے عوام کو لگا کر بند راستے بھی کھلوائے ، حقیقی آزادی ٹائیگرز پر حملے بھی کروائے ، یہ عمران خان صاحب کی رہائی نہیں چاہتے کیونکہ عشق عمران میں مرنا بھول گے عشق کرسی میں وڑ گے

اردو
0
3
3
50
Mutee ur Rehman 리트윗함
Ukht e Haris ⱽᴼᴵᴷ
Ukht e Haris ⱽᴼᴵᴷ@UkhteharisIK804·
لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِين إِنِ ٱلۡحُكۡمُ إِلَّا لِلَّهِۖ عَلَيۡهِ تَوَكَّلۡتُۖ وَعَلَيۡهِ فَلۡيَتَوَكَّلِ ٱلۡمُتَوَكِّلُونَ یا اللہ مرشد عمران خان کی غیبی مدد فرما .ان کے لیے آسانیاں فرما ۔انھیں جلد اس قید سے رھای عطا کر ، کامیابی عطا کر
Ukht e Haris ⱽᴼᴵᴷ tweet media
TanSeen@Ayesha__Mir

لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِين إِنِ ٱلۡحُكۡمُ إِلَّا لِلَّهِۖ عَلَيۡهِ تَوَكَّلۡتُۖ وَعَلَيۡهِ فَلۡيَتَوَكَّلِ ٱلۡمُتَوَكِّلُونَ یا اللہ مرشد عمران خان کی غیبی مدد فرما .ان کے لیے آسانیاں فرما ۔انھیں جلد اس قید سے رھای عطا کر ، کامیابی عطا کر

العربية
1
5
7
67
Mutee ur Rehman
Mutee ur Rehman@mutee804·
تنہائی کی یہ سزا ایک بہادر لیڈر پر نہیں، پورے پاکستان پر ہے۔ متحد ہو جاؤ، آواز اٹھاؤ
Mutee ur Rehman tweet media
اردو
1
3
8
32
Mutee ur Rehman 리트윗함
Ukht e Haris ⱽᴼᴵᴷ
Ukht e Haris ⱽᴼᴵᴷ@UkhteharisIK804·
آواز اٹھائیں 🚨 عمران خان مہینوں سے قیدِ تنہائی میں ہیں۔ خاموشی ظلم کو مضبوط کرتی ہے، جبکہ آواز اٹھانا انصاف کی پہلی شرط
Ik lover@Iklover56

آواز اٹھائیں 🚨 عمران خان مہینوں سے قیدِ تنہائی میں ہیں۔ خاموشی ظلم کو مضبوط کرتی ہے، جبکہ آواز اٹھانا انصاف کی پہلی شرط

اردو
0
4
4
26
Mutee ur Rehman 리트윗함
Neelam khan 🐦
Neelam khan 🐦@Neelamkhan_804·
بہادر ماموں عمران خان کے شیردل بھانجے حسان نیازی(بانی ممبر آئی ایس ایف کو رہا کرو
اردو
1
8
21
365
Mutee ur Rehman 리트윗함
Mr Roomi
Mr Roomi@MrRoomi12·
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے ، بول زباں اب تک تیری ہے۔
Mr Roomi tweet media
اردو
2
11
45
374
Mutee ur Rehman 리트윗함
Qaidi 804
Qaidi 804@IKkhan345·
یا اللہ پاک! اپنی رحمت سے مرشد عمران خان کی غیبی مدد فرما, انکے لئے مانگی ہر دعا کو قبول فرما, انکو سلامت رکھ، جلد رھائی, صحت کاملہ, لمبی زندگی اور حقیقی آذادی کی اس جدوجہد میں کامیابی دے, آمین
Qaidi 804 tweet media
اردو
3
6
9
77
Mutee ur Rehman 리트윗함
Neelam khan 🐦
Neelam khan 🐦@Neelamkhan_804·
My leader my pride my hero my forever prime minister my Khan Zindabad
English
0
10
14
221
Mutee ur Rehman 리트윗함
Neelam khan 🐦
Neelam khan 🐦@Neelamkhan_804·
کنیڈین کے پارلیمنٹ میں قرارداد پیش، عمران خان کے فوری رہائی کا مطالبہ
اردو
0
7
17
260
Mutee ur Rehman 리트윗함
Ukht e Haris ⱽᴼᴵᴷ
Ukht e Haris ⱽᴼᴵᴷ@UkhteharisIK804·
💫اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ⭐ یا اللہ! میرے پیارے لیڈر خان صاحب کو اپنی حفظ و امان میں رکھ۔ انہیں اندرونی اور بیرونی دشمنوں کے شر سے محفوظ فرما اور ہر آزمائش میں ان کی حفاظت فرما۔ اور انہیں جلد ہمارے درمیان واپس لے آ، آمین ثم آمین @VoiceOfIKTeam
اردو
6
9
11
150
Mutee ur Rehman 리트윗함
Ukht e Haris ⱽᴼᴵᴷ
Ukht e Haris ⱽᴼᴵᴷ@UkhteharisIK804·
30 جون- عالیہ حمزہ ملک کی سالگرہ کا دن بیشک وہ پھر سے سالگرہ کے دن جیل میں مقید ہیں، مگر انکا حوصلہ آج بھی آزاد ہے۔ قید جسم کی ہے، عزم کی نہیں۔ سالگرہ مبارک، عالیہ حمزہ ملک #HappyBirthdayAliyaHamza #ReleaseAliyaHamza
Ukht e Haris ⱽᴼᴵᴷ tweet media
اردو
0
2
4
26
Mutee ur Rehman 리트윗함
Ukht e Haris ⱽᴼᴵᴷ
Ukht e Haris ⱽᴼᴵᴷ@UkhteharisIK804·
Day 1060 of Illegally detained Day 210 of Abduct You Only loss,Whwn you give up Teacher Imran Ahmad Khan Niazi
English
0
2
3
17
Mutee ur Rehman 리트윗함
Ukht e Haris ⱽᴼᴵᴷ
Ukht e Haris ⱽᴼᴵᴷ@UkhteharisIK804·
اس ملک میں شرم و حیا نام کی کوئی چیز نہیں رہی کل رات 1 بجے بہن سمی دین بلوچ کے گھر چھاپے مار کر ،گھر والوں اور ہمسایوں کو ہراساں کر کے سندھ پولیس کیا میسج دینا چاہتی ہے ان ہتھکنڈو سے آپ آزادی کی اس تحریک کو روک نہیں سکتے سندھ حکومت اور ان کے ہینڈلرز کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے
Ukht e Haris ⱽᴼᴵᴷ tweet mediaUkht e Haris ⱽᴼᴵᴷ tweet mediaUkht e Haris ⱽᴼᴵᴷ tweet media
اردو
0
2
3
33
Mutee ur Rehman 리트윗함
Ukht e Haris ⱽᴼᴵᴷ
Ukht e Haris ⱽᴼᴵᴷ@UkhteharisIK804·
تیراہ میں چرس کی منڈی لگنے کی باتیں کرتے ہے لیکن ان فوج کے پالے ہوئے فالتو لوگوں کو کوئی یہ بتائے کہ تیراہ میں ہزاروں گھر ویران کیے گئے، لاکھوں لوگوں کو دسمبر کی سخت سردی میں بندوق کی زور پر بے گھر کیا گیا، ہزاروں معصوم انسان قتل اور سینکڑوں افراد کو جبری طور پر لاپتہ کیا گیا۔
اردو
0
5
5
58
Mutee ur Rehman 리트윗함
Ukht e Haris ⱽᴼᴵᴷ
Ukht e Haris ⱽᴼᴵᴷ@UkhteharisIK804·
Happy birthday Aliya hamza Apa اللہ سے دعا ہے کہ آپ کی مشکلات جلد از جلد حل ہوں اور آپ جلد واپس ائیں جیل میں عالیہ حمزہ ملک کی طبیعت بھی خراب ہے محرم کے روزے رکھنے سے آپ سب سے گزارش ہے دعاوں میں لازمی یاد رکھیں @aliya_hamza
اردو
0
2
4
30
Mutee ur Rehman 리트윗함
Ukht e Haris ⱽᴼᴵᴷ
Ukht e Haris ⱽᴼᴵᴷ@UkhteharisIK804·
30 جون — عالیہ حمزہ آپا کی سالگرہ اپنے قائد عمران خان کے ساتھ وفا نبھانے کی قیمت آج بھی قید کی صورت میں ادا کر رہی ہیں۔ سالگرہ خوشیوں کے درمیان نہیں، بلکہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزر رہی ہے، مگر حوصلہ، عزم اور نظریے سے وابستگی پہلے کی طرح قائم ہے۔ سالگرہ مبارک، عالیہ حمزہ آپا
اردو
0
2
3
19
Mutee ur Rehman 리트윗함
Ukht e Haris ⱽᴼᴵᴷ
Ukht e Haris ⱽᴼᴵᴷ@UkhteharisIK804·
”ایمان مزاری نے صرف ساتھ نہیں دیا، وہ دکھ کے لمحوں میں ڈھال بن کر بلوچوں کے ساتھ کھڑی رہی“ ہمیں مسلسل ایمان مزاری اور ہادی علی کے لیے آواز اٹھانی چاہیے کیونکہ انہوں نے مظلوموں کی آواز بن کر ہر آسائش قربان کرکے جیل جانا قبول کیا ۔ #ReleaseImaanAndHadi
Ukht e Haris ⱽᴼᴵᴷ tweet media
اردو
0
3
6
70