Asad Zia Khan

4.2K posts

Asad Zia Khan banner
Asad Zia Khan

Asad Zia Khan

@sadee868

@sadee868 believe in Allah and love💖❤ becauz only love can truly save the world. #pti supporter and @imrankhanpti soldier........... follow me for follow back

Mardan, Pakistan 가입일 Ekim 2017
543 팔로잉241 팔로워
Asad Zia Khan 리트윗함
Maleeha Lodhi
Maleeha Lodhi@LodhiMaleeha·
Time for Pakistan to leave the Board of Peace which it should not have joined in the first place, set up and headed by a man who has launched attacks against 7 countries and whose admin is complicit in Israel's genocide in Gaza
English
349
3.5K
11.5K
227K
JonnyUtd
JonnyUtd@Fx1Jonny·
You really thought they were gonna stop at Palestine? Greenland Venezuela Colombia Cuba Argentina Patagonia Cyprus Iran We tried to tell you but you didn’t listen…
English
310
5.2K
17.3K
168.6K
Asad Zia Khan 리트윗함
Iceland Cricket
Iceland Cricket@icelandcricket·
Venezuela has oil. Greenland has rare Earth minerals. Luckily Iceland has only volcanoes, glaciers, and very average cricketers.
English
2.1K
16.7K
162.2K
4.3M
Marriyum Aurangzeb
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A·
This is the toxic culture of PTI a mindset shaped and normalized by Imran Khan. It dehumanizes women, legitimizes abuse, and treats misogyny as political conduct. This is not accidental it is learned and enabled. Tragic and heartbreaking that this is unfolding in KP a land known for its respect for women.
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)@rizwanghilzai

عظمی بخاری سیاسی خانہ بدوش ہیں۔ وہ پختونوں کے بارے میں جنگلی جیسے القابات استعمال کرتی ہیں ہمیں نہیں معلوم تھا کہ انہیں جنگلی بہت پسند ہیں۔ وہ ہمیں پہلے بتاتیں تو ہم ان کے لیے 3 4 جنگلی لوگوں کا بندوبست کر لیتے انکی خواہش بھی پوری ہو جاتی، شفیع اللہ جان

English
788
497
1.5K
87.7K
Tokyo
Tokyo@otokyo·
he is??
Tokyo tweet media
English
24.1K
383
5.6K
4M
Asad Zia Khan 리트윗함
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
ایک سال میں چینی 50 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی ہے بہتر ہو گا کہ پاکستان کے عوام صرف دو ماہ کے لیے چینی کا استعمال چھوڑ دیں شکر یا گُڑ استعمال کریں یہ قیمت 100 روپے فی کلو سے بھی نیچے چلی جائے گی میں آج سے چینی چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں #StopUsingSugar jang.com.pk/news/1532764
اردو
623
2.9K
11.2K
209.4K
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
@DrFaisalWadood کسی اچھے ذہنی ڈاکٹر کو بھی دکھائیے۔ چھوٹے بھائی کے طور پر مشورہ ہے
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

@DrFaisalWadood اسرائیل بے غیرت کی بھی مذمت۔ فلسطینیوں کی مرضی کے بغیر اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوچنے والے بے غیرتوں کی بھی مذمت اور ٹرمپ کے ناراض ہونے کے خوف سے اسرائیل کی مذمت نہ کرنے والے بے غیرت کی بھی مذمت۔ اب خوش؟

اردو
23
7
83
8.5K
Asad Zia Khan 리트윗함
Mark Carney
Mark Carney@MarkJCarney·
Today, Canada recognises the State of Palestine.
Mark Carney tweet media
English
27.5K
42.5K
265.3K
30.2M
Asad Zia Khan 리트윗함
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“A false flag operation is being orchestrated along the lines of May 9th (2023) against Afghans and people of the tribal areas. Relations with Afghanistan have been deliberately sabotaged since Asim Munir assumed charge, with continuous provocations to push them into war with Pakistan, all to appease the lobby that opposes the current Afghan government and to project himself before the West as the supposed ‘savior’. First, grave threats were issued to the Afghan government; then, in blatant violation of religious, moral, and international refugee rights, Afghan brothers who had been residing in Pakistan for three generations were forcibly expelled. Then attacks were launched on Afghan soil, and now, operations have been initiated in the tribal areas under the pretext that ‘terrorists have arrived’. Because of these policies, our own people are being martyred everywhere: police personnel, soldiers, and innocent civilians being martyred are all our own. This approach can never establish peace. Lasting peace only comes through dialogue. Now, for the establishment of peace in Afghanistan and the tribal regions, three stakeholders must necessarily be brought together. First, the people of Pakistan’s tribal areas; second, the Afghan government; and third, the Afghan people. No operation can succeed without the cooperation of these three stakeholders, nor can any sustainable solution be found. What is being attempted in Khyber Pakhtunkhwa is merely to discredit the PTI government. A military operation will only fuel further terrorism, and as the police are diverted to counter rising terrorism, governance and law-and-order will collapse. Such policies were also adopted during the tenure of the ANP government. All MPAs, MNAs, and Senators of Khyber Pakhtunkhwa must sit together with the Chief Minister to urgently resolve the challenges of the province. Special measures must be taken to maintain peace in those areas recently affected by floods. Our allies, under the leadership of Mahmood Khan Achakzai, should take a peace delegation to Afghanistan and seek solutions through dialogue.” Former Prime Minister Imran Khan’s Conversation with Family Members in Adiala Jail (September 15, 2025) 2/3
English
571
16.9K
25.9K
548.8K
Asad Zia Khan 리트윗함
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
ہمارا پرچم یہ پیارا پرچم۔۔۔ پاکستان'فلسطین'گلوبل صمود فلوٹیلا کا پرچم ہمارے جھاز پر'۔غزہ کی طرف بحیرہ روم میں۔۔۔۔ گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔ غزہ کی ناکہ بندی ختم کرو غزہ کے لیے انسانی امداد کی بلا رکاوٹ ترسیل کرو غزہ میں جینوسائیڈ کو ختم کرو۔ @Pak_PalForum @gbsumudflotilla
اردو
157
2.6K
7.6K
229.6K
Asad Zia Khan 리트윗함
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
اسرائیلی ڈرون تیونس سے غزہ جانے والے بحری قافلے پر مسلسل پروازیں کر رہے ہیں ایک ڈرون حملے میں دو بحری جہازوں کو نقصان بھی پہنچ چکا ہے لیکن ہم ڈرنے والے نہیں ہم امدادی سامان کے ساتھ غزہ ضرور جائیں گے حکومت پاکستان غزہ کے لئے ایک ریسکیو اور ریلیف مشن تشکیل دے، مشتاق احمد خان
اردو
71
2.7K
9.8K
117.2K
Asad Zia Khan 리트윗함
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
سائیبر اٹیکس ہوں یا ڈرون اٹیکس'رکیں گے نہیں 'غزہ پہنچیں گے 'ان شاءاللہ۔ گزشتہ چند دنوں سے میرے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بشمول وٹس ایپ پر مسلسل سائبر اٹیکس ہو رہے ہیں۔ کچھ ان سے انفرادی سطح کے ہیں اور کچھ انتہائی پیچیدہ ہیں کہ وہ فون کو بعض دفعہ ایسا گلیچ دیتے ہیں کہ معلوم ہوتا ہے کہ فون کسی کی دسترس میں ہے ، یقیناً ان پیچیدہ اٹیکس میں اِزرائیلی قوتیں اور ان کے آلہ کار ملوث ہیں ۔ میں روز اول سے ہی اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی حفاظت کے لئے حساس رہا ہوں ، اور آئی ٹی پروفیشنلز بالخصوص سائبر سیکورٹی کے شعبہ سے وابستہ نوجوان تمام حفاظتی چیزوں کو دیکھتے آئے ہیں ۔ اِزرائیلی ریاستی فیکٹر کا تو اس حوالے سے سدباب ایک حد سے آگے نہیں کیا جا سکتا ، پر انفرادی سطح پر ہونے والے اٹیکس کے حوالے سے چند گزارشات عرض ہیں: اگر میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بشمول وٹس ایپ کمپرومائز ہو جاتے ہیں تو چند چیزوں کا خیال رکھیں ۔ ۱: میں نے کبھی بھی فلسطین کاز، ڈاکٹر عافیہ کیس اور دیگر کسی بھی کاز کے لئے ڈونیشنز ، چندے اور عطیات نا مانگے ہیں نا جمع کیے ہیں اور نا وصول کیے ہیں ۔ میں خدمت اور سیاست کا پورا کام عبادت سمجھ کر کرتا آیا ہوں اور اِسے اپنے ذاتی مال سے ، اپنے والد صاحب (اللہ تعالی ان کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھیں ۔ آمین) اپنے خاندان اور اپنے ایک دو انتہائی قریبی رفقاہ کے تعاون سے کرتا آیا ہوں۔ اِس لئے اگر کسی کو میری طرف سے عطیات یا تعاون کے حوالے سے کوئی پیغام یا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پوسٹس کی صورت میں اپیل آئے تو وہ میری طرف سے نہیں ہو گی ۔ کسی بھی ایسی درخواست کا کوئی رسپانس نا کریں ۔ ۲: اگر میرے حوالے سے کوئی حادثاتی ، یا افسوس ناک خبر آ جائے تو اس پر مختلف ذرائع سے مکمل تحقیق کرنے کے بعد ہی اسے نشر اور آگے بھیجیں۔ ۳: کچھ بعید نہیں کہ خدا نا خواستہ اکاؤنٹس کمپرومائز کر کے نا مناسب مواد نشر کر دیا جائے۔ ۴: میری سیاسی و نظریاتی وابستگی کے حوالے سے من گھڑت و جھوٹی افواہ پھیلائی جا سکتی ہیں ۔ ۵: شعائر اسلام، وحدت اُمت اور ملکی و قومی مفاد کے حوالے سے کوئی خبر یا بات میری جانب منسوب کی جا سکتی ہے ۔ ۶: میری جدوجہد و نظریات چاہے وہ قومی سطح کے ہوں یا عالمی سطح کے وہ قارئین کے سامنے ہیں ، ان پر میرے کمپرومائز یا “رجوع “ کے حوالے سے جھوٹی خبر نشر کی جا سکتی ہے ۔ ۷: کوئی ڈاؤنلوڈ لنک دیا جائے جائے ، جیسے کے کوئی ایپ، ویڈیو یا وہ لنک جو آپ کو ایسے صفحہ پر لے جائے جہاں آپ سے کوئی تفصیلات ذاتی، مالی یا سوشل میڈیا اکاؤنٹس لوگن وغیرہ کے لئے طلب کی جائے ۔ انہیں قطعا نہیں کھولیں یا مطلوبہ تفصیلات مت انٹر کریں ۔ مشتاق احمد خان مسافر: گلوبل صمود فلوٹیلا مقام: آبنائے سیسلی بحیرہ روم۔ (Strait Of Sicily' Mediterranean)
اردو
91
1.2K
4K
64.5K
Asad Zia Khan 리트윗함
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
خاموشی'غیر جانبداری جرم میں شراکت ہے'قتل عام میں سہولت کاری ہے'خاموشی 'غیر جانبداری چھوڑئیے' کھل کر ناجائز ریاست ازرائیل کے خلاف اور مظلوم فلس طینیوں کیساتھ کھڑے ہوجائیے۔ آواز اٹھائیے 'قدم۔بڑھائیے 'گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غ زہ میں اپنے اپنے مقام سے کردار ادا کیجئے۔ @GlobalSumudF @gbsumudflotilla @Pak_PalForum
اردو
125
3.9K
8.9K
75.5K
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
پی ٹی آئی کے دوستوں سے سوال: نو مئی کیس میں عمران خان صاحب کی ضمانتیں منظور کرنے والی عدلیہ آزاد ہے یا غلام؟
اردو
1.7K
567
3.8K
353.5K
Asad Zia Khan 리트윗함
Murad Saeed
Murad Saeed@MuradSaeedPTI·
باجوڑ کی بے گھری کا عمل شروع ہوچکا ہے۔ اگلی باری مہمند کی ہے اور آگے بھی یہی سلسلہ جاری رہے گا۔ جس ملاکنڈ سے ہم نے انہیں پیچھے ہٹنے پر مجبور کیا تھا اب وہاں بھی انہیں پھیلایا جارہا ہےاورکچھ ہی ہفتوں میں آپ کو وہاں بھی یہی صورتحال دیکھنے کو ملے گی۔ لوگ کتنی تعداد میں نکلے، ان کا کیا مطالبہ ہے اس سے سروکار اس ریاست کو ہوتا ہے جو ماں ہو ہمارے یاں وہ ڈائن ہے! صوبائی حکومت نے پہلے فریقین کے مابین جرگوں کے زریعے معاملات سنبھالنے کی کوشش کی (اگرچہ میری پہلے ہی ان سے یہی گزارش تھی کہ ان کے حوالے سے کوئی خوش فہمی پالنے سے گریز کریں اور جرگے سڑکوں پر ہوں) میری توقع کے عین مطابق فوج ملکی مفاد کو ذاتی مفادات پر قربان کرنے کی اپنی دیرینا روایت سے پہلو تہی کرنے پہ نہ دو سال قبل راضی تھی نہ آج راضی ہوئی۔ نتیجہ وہی ہے جس کا خدشہ تھا۔ اگست ۲۰۲۲ میں اسلام آباد میریٹ ہوٹل میں دہشت گردی پر کانفرنس میں یہ سارا پلان بیان کیا تھا۔ اگست ۲۰۲۵ اور حرف با حرف وہی سب ہورہا ہے۔ ہمارے وہ لوگ جو امن کے لیے آواز اٹھا رہے ہیں انہیں اور ان کے عیال کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ ان کے گھروں پر گرنیڈ پھینکے جاتے ہیں، سروں پر ڈرون اڑائے جاتے ہیں۔ انہیں دہشت زدہ کرکے ان کی آوازیں دبائی جارہی ہیں۔ خیبر پختونخواہ کے علاوہ باقی ملک میں اس وقت امن آشتی کا دور دورا ہے، اگلے چند روز میں آپ سڑکوں پر ہری جھنڈیوں کی بہار دیکھیں گے اور نادیدہ ترقی کے شادیانے بجیں گے مگر پردے کے پیچھے سب اچھا نہیں ہے! اور جب تک باقی ملک کو اس بات کا ادراک ہوگا تب تک آگ آپ کی دہلیزوں تک بھی پہنچ چکی ہوگی۔ پہلے بھی یہی وارننگز دےچکا ہوں تب بھی میں فسادی تھا اور فوکس تحریک انصاف کو کچلنا تھا۔ آج بھی میں غدار ہوں اور پرائرٹی سیاسی کارکنان کو دس دس سال سزائیں سنا کر اور عمران خان کی بہنوں اور کارکنان کو قید میں ڈال کر اپنی اناؤں کی تسکین ہے۔ مگر جب آگ پھیلے گی تو پھر نا وہ بال بچہ محفوظ رہیگا جن کی خاطر دوسروں کی اولادوں کو موت کے مونہہ میں دھکیل رہے ہیں اور نہ وہ مال دولت کام آئیگا جس کے عوض وطن بیچ کر اپنے لوگوں کو دربدر کررہے ہیں۔ اور وہ جو خاموش ہیں۔۔ جو سب دیکھتے جانتے بوجھتے انجان ہیں۔۔ یقین مانیں آپ جیسوں سے بھی قبرستان بھرے پڑے ہیں۔ رہی ہماری بات کہ ہم کیا کررہے ہیں؟ ۲۰۲۲ سے جب ان کی آبادکاری کی جارہی تھی تب سے آج تک ہم ہی رکاوٹ ہیں۔ ۲۰۲۲ میں بھی دو مرتبہ ہم نے ہی انہیں واپس دھکیلا تھا۔ ابھی بھی ایک سال سے لاکھوں کی تعداد میں لوگوں کو موبلائیز کرکے امن کا جھنڈا لہرا کر مقابلہ کر رہے ہیں۔ حالانکہ ہمارے امن کے جھنڈے کو ہمارے خون سے رنگا جارہا ہے لیکن ہمارے پاس خاموشی کا آپشن نہیں ہے چاہے ہمارے سروں کی قیمتیں لگیں، گھروں پر گولے گریں، یا ہم پر ہماری گلیوں میں ہمارے ٹیکس کے پیسوں کی گولیاں برسائی جائیں،ہمیں اپنا انجام معلوم ہے۔ ہمارے آپسی جرگے میں پانچ نکاتی لائحہ عمل پر اتفاق ہوا ہے۔ جس پر کل سے عملدرآمد شروع ہوجائیگا۔ گروانڈ پر موجود اپنے ساتھیوں کے تحفظ کی خاطر اس وقت یہاں ان نکات کی تفصیل بیان کرنا مناسب نہیں ہوگا مگر اپنے لوگوں کو یہ باور کرادوں کہ عمران خان کے نظریے اور سوچ کے مطابق ہم کسی کو بھی اپنے لوگوں کو کسی اور کےمفادات کی آگ میں جھونکنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
اردو
746
8.8K
18.7K
350.7K
Asad Zia Khan
Asad Zia Khan@sadee868·
@iqrarulhassan With the peace deal yes its an open book I don’t see anything bigger like the ones your papa is doing right now in American interest like mineral deals oil deals operations in kpk and much more
English
0
0
0
164
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
اردو ترجمہ: عمران خان نے امریکی مفادات کو آگے بڑھایا؟ واقعی؟ کیا کوئی اس کی وضاحت کر سکتا ہے؟ کیا یہ صرف ایک اشتہار ہے؟ فرسٹ پاک گلوبل؟ یہ لوگ کون ہیں ؟ اس اشتہار میں امریکی مداخلت کی درخواست واضح ہے۔ کیا پی ٹی آئی اس اشتہار کی تائید کرتی ہے؟
Ajmal Jami@ajmaljami

Imran khan advanced U.S. interests? Really? 👏🏽👏🏽 Anyone there to justify that, too? Is it a real ad? First Pak Global? Who are these guys? 🤔🤔 Asking for US intervention is evident in this ad. PTI can't endorse this ad, can they? 🫡🫡

اردو
240
521
1.3K
88.8K
Asad Zia Khan
Asad Zia Khan@sadee868·
@atifthepoet Ess tasweer may dhono hawateen dunya kay baaray may sab janti hay bas aik ahirat kay baary may nahi jantii
Filipino
0
0
0
4
Atif Tauqeer
Atif Tauqeer@atifthepoet·
ان دو خواتین کے بیچ چند انچ اور کئی صدیوں کا فاصلہ ہے۔
Atif Tauqeer tweet media
اردو
1.6K
317
4.5K
463.2K
Asad Zia Khan
Asad Zia Khan@sadee868·
@iqrarulhassan Imran khan nay diplomatically jo Israel kay sath apnay dhor e hukumat may kiya tha wo tumhara hafiz daddy puri zindagi may nahi karskta
Filipino
0
0
0
13
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
اگر عمران خان اپنے وفد کو ایران کے سفارت خانے جانے کی ہدائیت کر سکتے ہیں تو اپنی ٹوئیٹر ٹیم کو اسرائیل کے خلاف ٹوئیٹ کرنے کی ہدائیت کیوں نہیں کر سکتے؟
Iqrar ul Hassan Syed tweet media
اردو
526
530
2.6K
153.1K
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
عمران خان کی مقبولیت؟ پاکستانی تاریخ میں سب سے زیادہ عدت کیس وغیرہ؟ حکومت کا گھٹیا پن شوکت خانم؟ بہترین اور قابلِ تحسین ادارہ عمران خان فنانشلی کرپٹ ہیں؟ ہرگز نہیں عمران خان پر کیسز؟ وجہ صرف اسٹیبلشمنٹ کی ناراضگی پی ٹی آئی؟ اس وقت ریاست کے مظالم کا شکار جماعت 2025 کا الیکشن؟ تاریخ کی بدترین دھاندلئ عمران خان بطور وزیرِ اعظم؟ توقعات پر پورا نہیں اترے عمران خان اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہیں؟ تب تک جب تک اقتدار سے باہر ہیں عمران خان باجوہ کے ہاتھوں استعمال ہوئے؟ دونوں نے ایک دوسرے کو استعمال کیا خان صاحب سچے ہیں؟ ہرگز نہیں۔ جھوٹ کو یوٹرن کا نام دے چکے کچھ اور بھی پوچھنا چاہیں تو میں جواب دینے کی کوشش کروں گا لیکن عمران خان صاحب کی شخصیت اور سیاست کے کچھ اہم پہلوؤں پر یہ میرا نکتۂ نظر ہے، جو غلط بھی ہو سکتا ہے لیکن میں نے اس سے ہٹ کر کبھی کوئی بات نہیں کی اور جب کبھی ان میں سے کسی چیز کو غلط سمجھوں گا تو برملا اس کا اعتراف بھی کروں گا۔ خان صاحب سب سے زیادہ مقبول ہیں اس لئے سب سے زیادہ بات انہی کی ہوتی ہے اور چونکہ پی ٹی آئی کے دوست ذرا سی اختلافی بات پر ٹاؤٹ اور بوٹ پالش کے الزام لگاتے ہیں تو بار بار یاد دلانا پڑتا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پی ٹی آئی سے زیادہ بوٹ پالش کسی نے نہیں کی، موجودہ حکومت بھی بوٹ پالش میں دوسرے نمبر پر ہے۔ (جلد ن لیگ اور پی پی کے بارے میں بھی رائے کا اظہار کروں گا)
اردو
688
93
1.1K
173.4K