سین الف🌿

19.8K posts

سین الف🌿 banner
سین الف🌿

سین الف🌿

@seenaygraphy

زِندگی رنگین لفافے میں بھیجا گیا ایک اُداس خط ہے🍂

Islamabad, Pakistan 가입일 Ocak 2023
26 팔로잉520 팔로워
고정된 트윗
سین الف🌿
سین الف🌿@seenaygraphy·
یہ جو تمہارا نفس ہے اگر تم اسے خیر میں مصروف نہیں کرلیتے تو یہ یہ تمہیں شر میں مصروف کرلے گا- امام شافعی
اردو
33
23
172
36.9K
سین الف🌿
سین الف🌿@seenaygraphy·
تمہارا نام خلوص رکھا ہے وفا مر مٹی ہے جس پر سین الف
اردو
2
1
7
29
سین الف🌿
سین الف🌿@seenaygraphy·
وفاؤں کا خلوص سے بڑا گہرا بندهن ہے صاحب، باتیں دھری کی دھری رہ جاتی ہیں قسمے وعدے وعید بعیدکچھ نہیں رہتا جب خلوص بولتا ہے وفا دوڑی چلی جاتی ہے۔۔۔۔ "آؤ ۔۔۔۔کی باتيں کریں" سے ماخوذ
اردو
0
1
7
36
سین الف🌿
سین الف🌿@seenaygraphy·
میں تیرے واسطے عمریں گزار سکتی ہوں یہی نہیں کہ تجھے جيتنے کی خواہش ہے میں تیرے واسطے خود کو بھی ہار سکتی ہوں۔۔۔۔
اردو
1
1
5
38
عریش
عریش@uraishhh·
تم میری اداسی میں چھپے گہرے تعلق کو اور میں تمہارے دھیمے پن میں چھپی شدید محبت کو سمجھ نہ سکا۔۔۔
اردو
2
0
7
57
عریش
عریش@uraishhh·
@seenaygraphy آپ یقین رکھیں میں سنڈے کو ویلا ہوتا ہوں لیلا نہیں
اردو
1
0
0
11
سین الف🌿
سین الف🌿@seenaygraphy·
آپ کی عادت نہیں آپ سے محبت ہے عادت کو ترک کرنا اور اپنانا آسان ہوسکتا تھا۔
اردو
1
1
8
42
سین الف🌿
سین الف🌿@seenaygraphy·
@uraishhh نہیں آپ نے يقين دلا رکھا ہے ہمیں بس شک ہے
اردو
1
0
1
23
عریش
عریش@uraishhh·
@seenaygraphy تو آپ سمجھتی ہیں میں شادی شدہ ہوں؟؟
اردو
1
0
1
6
سین الف🌿
سین الف🌿@seenaygraphy·
@uraishhh شادی شدہ آدمی سنڈے کو لیلہ ہوتا ہے ويلا نہیں۔ کیوں میرے کارخانے چل رہے
اردو
1
0
1
23
عریش
عریش@uraishhh·
@seenaygraphy میں تو ویلا ہوں آج سنڈے ہیں آپ تو ویلی نہیں ہوں گیں
اردو
1
0
1
6
🖤 Faiza Ali 🖤
🖤 Faiza Ali 🖤@iman_ali1214·
جھمکا گرتے گرتے بچا لیا اپنا ہی دل سمجھ کر اٹھا لیا شدید میرے الفاظ 🖤🖤🥰 #MyClick
🖤 Faiza Ali 🖤 tweet media
اردو
25
8
65
761
سین الف🌿
سین الف🌿@seenaygraphy·
@uraishhh یہ کیا تخلیہ کی جگہ استمعال کررہے آج آپ میں نہیں جارہی بھئی
اردو
1
0
1
19
Urdu Novels
Urdu Novels@urdunovels·
خوش نصیب ہیں وہ لوگ جن کے پاس انباکس میں سر درد کے لیے شفا خانہ موجود ہے۔
اردو
1
0
4
71
عریش
عریش@uraishhh·
@seenaygraphy میں نے پنتالیس منٹ کا لائیو لیکچر سنا ہے انور مسعود صاحب کا جس میں انہوں نے غلط فہمی اور خوش فہمی کو ڈفرنشئیت کیا
اردو
1
0
0
8
عریش
عریش@uraishhh·
@seenaygraphy @NuunChae ایک شعر یاد آ گیا کسی اور چہرےکودیکھکرتری شکل ذہن میں آ گئی ترا نام لے کے ملا اسے میرے حافظے کا یہ حال تھا محبت میں آپ بھی اچھے لگتے ہیں آپ جیسے بھی
اردو
1
0
1
10
Z.
Z.@NuunChae·
I’ve always loved Nazia Hassan… and what amazes me even more is that she recorded “Aap Jaisa Koi” at just 15.. A song that went on to shape pop music across South Asia… youtu.be/mBVArtrjO1E?is…
YouTube video
YouTube
English
4
0
20
524
سین الف🌿
سین الف🌿@seenaygraphy·
@kashifch ہماری امی بھی بناتی ہیں امی نہیں ہیں ریسپی دےدیں
اردو
0
0
0
14
Kashif Chaudhary 🇵🇰
بھرے ہوئے ٹینڈے میری مرغوب سبزی ہے۔ ماں جی سے بنانا سیکھے۔ جن کو کبھی ٹینڈوں سے نفرت ہوا کرتی تھی انہیں ان کو اس طریقے سے بنے کھانے کے بعد ان سے محبت ہوتے دیکھی۔ مارکیٹ میں دیسی ٹینڈے آ چکے ہیں انشااللہ بنائے جائیں گے۔
Kashif Chaudhary 🇵🇰 tweet media
saraa@Saphire34938524

اردو
14
3
61
2.6K
Bᵢₐ
Bᵢₐ@mrysathmainhoon·
برگر کے ساتھ فرائز کی بجائے سلاد لے تو کیا ہے اب خود ہی شرم آ رہی ہے
اردو
7
0
35
669
سین الف🌿
سین الف🌿@seenaygraphy·
@TanveerMasoodDK اس لئے ہمیں طلوع آفتاب پسند ہے صاف گرم مگر روشن اور واضع
اردو
0
0
0
7
Tanveer Masood🇩🇰🇵🇰
Tanveer Masood🇩🇰🇵🇰@TanveerMasoodDK·
جب سورج غروب ہونے لگتا ہے تو چھوٹے آدمیوں کے سائے بھی بڑے ہو جاتے ہیں.. شب بخیر حسیں لوگو ❤️
اردو
2
3
17
164
عریش
عریش@uraishhh·
@seenaygraphy اوکے میں تو غلط فہمی کا شکار ہونے سے ڈرتا ہوں
اردو
1
0
1
7
عریش
عریش@uraishhh·
@NuunChae She was a romance of all tha nation including men and women both
English
1
0
0
13