سین الف🌿

19.7K posts

سین الف🌿 banner
سین الف🌿

سین الف🌿

@seenaygraphy

زِندگی رنگین لفافے میں بھیجا گیا ایک اُداس خط ہے🍂

Islamabad, Pakistan Katılım Ocak 2023
25 Takip Edilen517 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
سین الف🌿
سین الف🌿@seenaygraphy·
یہ جو تمہارا نفس ہے اگر تم اسے خیر میں مصروف نہیں کرلیتے تو یہ یہ تمہیں شر میں مصروف کرلے گا- امام شافعی
اردو
33
22
171
36.8K
سین الف🌿
سین الف🌿@seenaygraphy·
23 گهنٹے 50 منٹ فون استعمال کر کے میں سچ میں بہت اکتا جاتی نجانے آپ لوگ کیسے چوبیسوں گهنٹے فون يوز کرلیتے۔
اردو
3
0
9
170
خوشی
خوشی@Khushi_aaho·
بہت بہت شُکریہ اتنی دُعاؤں کے لیئے زندہ ہوں لیکن لیفٹ سائیڈ مفلوج ہوئی ہے بتاتی چلوں کہ آزمائیش لمبی ہے دو تین ماہ لگ سکتے ہیں مکمل ٹھیک ہونے میں ۔ تھراپی سٹارٹ ہو چُکی زندگی کی مٹھاس اور کراراہ بن سب ختم جیناہےتو سیریس ہونا پڑے گا بس سب کی دُعائیں چاہئیں شُکریہ
خوشی@Khushi_aaho

پیرالائیزڈ اٹیک سب دوستوں سے دُعاؤں کی درخواست الگ الگ ڈی ایم کی ضرورت نہیں جب ٹھیک ہو جاؤں گی تو آجاؤں گی اب وقت ہے کہ میں صرف اپنی صحت کی طرف دھیان دوں شُکریہ

اردو
51
7
76
2K
MUNEEB ARSHAD Waryah
مبارک ہو مبارک ہو۔۔۔ اپریل کا چاند نظر آگیا ہے
اردو
1
0
3
23
سین الف🌿
سین الف🌿@seenaygraphy·
مسکراہٹ جھوٹی ہو سکتی ہے مگر آنکھ سے گرتا ہوا آنسو نہیں ۔۔۔۔
اردو
3
1
16
244
Tanveer Masood🇩🇰🇵🇰
Tanveer Masood🇩🇰🇵🇰@TanveerMasoodDK·
@seenaygraphy @mianijaz01 وہ پیچھلے دنوں ایک پروگرام دیکھ رھا ہے اس میں بتا رھے تھے اس واسطے ہم ساوتھ ایشین سب سے زیادہ مرتے دل بند ھونے سے
اردو
1
0
1
4
سین الف🌿
سین الف🌿@seenaygraphy·
مرد فطرتاً اداس ہے اسے دنیا سے دس خوبصورت ترین عورتیں اُٹھا کر دو وہ اس گیارہویں عورت کے لیے اداس ہوگا جو کسی اور کے پاس ہے۔
اردو
2
0
11
312
Tanveer Masood🇩🇰🇵🇰
Tanveer Masood🇩🇰🇵🇰@TanveerMasoodDK·
@seenaygraphy جی ادھر عام چھوٹی موٹی چوری ڈکیتی نہیں ہوتی نا موبائل چھینتے بس وڈی چوری اگے کہاں مال بیچنا پہلے سے ارینج ھوتا سگریٹ بہت مہنگا ہے تو پہلے یہ بہت چوری ھوتے تھے پھر اگے دیسی لوگ ادھی قیمتوں پے خریدتے تھے 😁😁
اردو
1
0
1
7
سین الف🌿
سین الف🌿@seenaygraphy·
🔴 یورپ میں ایک حیران کن واردات—کِٹ کیٹ چاکلیٹس کے پورے 12 ٹن غائب، تقریباً 4,13,793 چاکلیٹ بارز کِٹ کیٹ کمپنی نے ہلکے پھلکے انداز میں کہا: “ہم چوروں کے غیر معمولی ذوق کی داد دیتے ہیں۔” 12 ٹن چاکلیٹ چوری… لگتا ہے ملزم 2028 تک میٹھی زندگی گزارے گا...
سین الف🌿 tweet media
اردو
3
1
4
118
عریش
عریش@uraishhh·
میں ایسے کنجوس معاشرے کا حصہ ہوں جس میں کسی کی جینوئین اور دل کھول کر تعریف بھی نئیں کی جاتی۔۔ شکریہ کہنا بھی بے مزا پھیکا بے معنی اور بس روٹین کے الفاظ سمجھے جاتے ہیں۔۔ حالنکہ مجھے لگتا ہے کہ تعریف اور شکریہ رزلٹ پر بہت مثبت اثر ڈالتے ہیں۔۔۔
اردو
2
0
8
93
سین الف🌿
سین الف🌿@seenaygraphy·
@MNB_91 تو واٹ پاور کا ہی ہوتا ہے وہاٹٹس ایپ کا تو نہیں لکھا 🤔
اردو
1
0
0
5
MUNEEB ARSHAD Waryah
@seenaygraphy نہیں یہ پاور کے حوالے سے ہوتی ہے۔۔۔ جیسے اگر اے سی زیادہ لگے ہیں تو زیادہ لوڈ آئے گا ۔۔۔ اسی طرح میٹر کی کوالٹی پر بھی فرق پڑتا ہے
اردو
1
0
0
3
سین الف🌿
سین الف🌿@seenaygraphy·
سليب ریٹ ختم کرانے چلے تھے ایک نیا فکسڈ چارج لگوادیا،
اردو
1
0
7
77
سین الف🌿
سین الف🌿@seenaygraphy·
میں اس پل سے بھی نا گزر پاؤں یا ربی پل صرا ط آپ پار کرادیجیے گا۔۔۔
سین الف🌿 tweet media
اردو
1
0
8
100
سین الف🌿
سین الف🌿@seenaygraphy·
اب اس میں روٹھنے والی کون سی بات ہے۔۔۔۔
اردو
1
0
7
79
سین الف🌿
سین الف🌿@seenaygraphy·
عورت کی بات اور ہے اسکا لگاؤ پھول ، ستاروں اور بارش سے بھی ہو تو اس کے کردار پر سوال اٹھتے ہیں۔۔۔
اردو
1
0
5
83
سین الف🌿
سین الف🌿@seenaygraphy·
تگني ناچ دیکھنا ہے تو فون کی لينگوچ غلطی سے اردو یا کسی اور زبان پہ کرلو۔۔۔۔۔ آپ اندھے بن جاینگے اور گویا آپ کی لا ٹھی بھی کھو گئی ہو جیسے۔۔۔
اردو
0
0
8
129
سین الف🌿
سین الف🌿@seenaygraphy·
وقت رخصت کی نشانی جو طلب کی تو کہا, داغ کافی ہے جدائی کا اگر یاد رہے...
اردو
0
0
16
180
MUNEEB ARSHAD Waryah
@seenaygraphy آپ کے بل پر اوپر لکھا ہوگا لوڈ کہ کتنے کلو واٹ استعمال کر سکتے ہیں ۔۔۔ عموماً گھروں میں 3 کلو واٹ ہوتا ہے ۔۔۔
اردو
1
0
0
12
سین الف🌿
سین الف🌿@seenaygraphy·
زندگی، ان کے، تصور میں۔۔۔ لٹادی ہم نے۔۔۔۔
اردو
1
0
9
96