🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧

198K posts

🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 banner
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧

🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧

@simple_ppl

کسی کو کوئی تحفہ دینا ہو تو خلوص اور اعتبار کا دو اس سے بڑھ کر دنیا میں کوئی چیز مہنگی نہیں..!!

가입일 Nisan 2012
275 팔로잉20K 팔로워
고정된 트윗
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧
اللہ۔۔ مائیں سلامت رکھنا انہیں تا قیامت رکھنا آمین عزت،دولت،شہرت، میری سب کچھ تیرے نام پیاری ❤️ماں❤️
اردو
156
259
363
0
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 리트윗함
𝙈𝙚𝙢𝙤𝙣𝙖𝙝 𝙒𝙖𝙧𝙖𝙞𝙘𝙝
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھلائی عطا فرما اور آخرت میں بھی بھلائی دے، اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔
اردو
30
12
74
623
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 리트윗함
نور سحر
نور سحر@seherenoor·
وہ مجھے بھول ہی گیا ہوگا اتنا عرصہ کوئی مصروف تھوڑی رہتا ہے سلسلے توڑنے والے تو بہت ہوتے ہیں عمر بھر ساتھ کوئی تھوڑی رہتا ہے بس اک وہم سا ہے دل میں کہ شاید یاد کرتا ہو جسے پایا نہیں ہم نے اسے کھونے کا ڈر کیسا یہ دل بھی اب عجب ہے جو بے مطلب ہی روتا ہے 🥀🔥
نور سحر tweet media
اردو
11
12
20
399
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧
سنو۔۔ پڑھ رہی ہو ناں۔۔ تمہارا ہاتھ دنیا کا وہ واحد ہاتھ ہے، جس کو تھامنے کی حسرت مجھے آخری سانس تک رہے گی.میری آنکھوں کی روشنی ہو تم، تمھیں دیکھنے کے بعد مجھے کوئی اور منظر دیکھنے کی تمنا نہیں رہتی. تم سے دوری کا ایک لمحہ مجھے اداس کر دینے کے لیے کافی ہے۔۔ #SMK
اردو
2
2
6
168
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧
میں روز حساب کر کے نتیجہ یہ نکالتا ہوں کہ تجھ سے بات نا کرنے کا دکھ سب سے زیادہ ہے
اردو
4
12
30
679
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 리트윗함
عطــــیرؔ
عطــــیرؔ@batoolmalik110·
ناممکن مانگنا ہی تو توکل ہے۔🫀
اردو
8
11
36
549
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 리트윗함
Shaist.ul.Amber
Shaist.ul.Amber@Mrsusma10526484·
انسان کو نرم دل سے زیادہ خوبصورت کوئی چیز عطا نہیں کی گئی ۔ 🥀
Shaist.ul.Amber tweet media
اردو
7
8
31
373
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 리트윗함
Ali Khan 🍁
Ali Khan 🍁@ImAliKhan16·
یہ دنیا خود دار لوگوں کے لیے نہیں بلکہ سازشی ذہن رکھنے والوں کے لیے آسان بنائی گئی ہے یہاں سچ بولنے والا تنہا رہ جاتا ہے اور جھوٹ بولنے والے قافلے بنا لیتے ہیں
اردو
0
6
7
150
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 리트윗함
Abbas Khan…!!!☕️
Abbas Khan…!!!☕️@AbbasKhan251·
وہ بھی ہے اضطراب میں، ہم بھی ہیں بیقرار اک تشنگی ہے ___ روح کو یکسر لگی ہوئی
اردو
17
23
65
1.1K
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 리트윗함
Ali Khan 🍁
Ali Khan 🍁@ImAliKhan16·
لاکھ موسم نے رونقیں بخشی، ہم تیرے قحط سے نہیں نکلے🥰
اردو
3
8
11
166
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧
گلہ کرتے نہیں یہ سوچ کر تم سے جفاؤں کا کہاں ممکن کوئی کم ظرف چاہت میں وفائیں دے
اردو
1
3
12
412
عطــــیرؔ
عطــــیرؔ@batoolmalik110·
میرا دل چاہ رہا ہے یہ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر کے نیا بنا لوں۔۔۔ 🙄
اردو
16
5
25
922
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 리트윗함
Ali Khan 🍁
Ali Khan 🍁@ImAliKhan16·
"چہروں کی رونق چھیننے والوں سے دوبارہ ملاقات نہ ہی ہو تو بہتر ہے."🥰
اردو
4
6
24
302
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 리트윗함
𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪♥️🇨🇦🇵🇸
تیرے عتاب سے کتنی نبھاہ کی ہم نے نا کوئی اشک بہایا نا آہ کی ہم نے عدم ہماری جوانی ہماری دولت تھی بڑی فراخ دلی سے تباہ کی ہم نے🥀
𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪♥️🇨🇦🇵🇸 tweet media
اردو
9
16
36
439
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧
اب بہت ساری چیزیں فضول سی لگتی ہیں اب شاید دماغ بھی تھک گیا ہے ۔بہت ساری چیزوں کو اپنے کنٹرول میں لینا چھوڑ دیا ہے۔ بس سوچ لیا ہے جو جیسے چل رہا ہے چلتا رہے میں کیوں کسی کے لیے خود کو ہلکان کروں۔۔ لوگوں کے بارے سوچنے کا خنّاس دماغ سے نکالنا ہی خود کو پر سکون رکھنے کا راستہ ہے۔۔ #SMK
اردو
3
4
11
337
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧
بھائیو اینڈ لیڈٰیز ۔۔ یہ جو کاش ہوتے ہیں یہ پھر ناسور بن جاتے ہیں۔۔ لہذا زندگی کے جتنے دن جئیں بھرپور جئیں اور برے لوگوں کی وائبز سے ایسے بچیں جیسے بجلی کے کرنٹ سے بچتے ہیں۔۔۔۔ #SMK
اردو
1
4
11
269