Atiq Ur Rehman Basikhail

2.2K posts

Atiq Ur Rehman Basikhail banner
Atiq Ur Rehman Basikhail

Atiq Ur Rehman Basikhail

@ur_basikhail

Politician Chairman Rising Youth Org

Lahore, Pakistan 가입일 Ekim 2021
1.1K 팔로잉788 팔로워
khadija siddiqi
khadija siddiqi@khadijasid751·
میں پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے بطور سینیٹ امیدوار نامزدگی کے لئیے تہہ دل سے مشکور ہوں۔ چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ کا تہہ دل سے ان کے مجھ پر اعتماد کا شکریہ ادا کرتی ہوں، اور اپنے مخلص تجویز کنندہ حسن علی بٹڑ اور تائید کنندہ تشکّل عباس کی بھی مشکور ہوں جن کی حمایت سے نامزدگی کا عمل مکمل ہوا۔ @aliya_hamza تحریکِ انصاف عمران خان سے ہے۔ سچائی اور مزاحمت کی آواز! ہم سب متحد ہو کر دیانت، محنت اور انصاف سے وابستگی کے اصولوں کی روشنی میں فسطائیت کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں اور انشاء اللہ ثابت قدم رہ کر سرخرو ہوں گے۔ اللہ الحق۔
khadija siddiqi tweet mediakhadija siddiqi tweet media
اردو
237
853
4.5K
90.8K
Atiq Ur Rehman Basikhail 리트윗함
Rai Muhammad Ali
Rai Muhammad Ali@RaiMAliPTI·
کہتے ہیں ڈیل کر لو ابھی وزیراعظم بنا دیں گے وہ کہتا ہے وزیر اعظم بن گیا ہوں لیکن قوم کے لیے اصول جمہوریت آئین انصاف لیے بغیر ڈیل نہیں کرو گا کیوں کہ اس کے بغیر معاشرہ قائم نہیں رہ سکتا خان ہمارے لیے ظلم برداست کر رہا ہے ہمیں خان کے لیے کھڑا ہونا ہو گا
Rai Muhammad Ali tweet media
اردو
1
2
14
251
Atiq Ur Rehman Basikhail
Atiq Ur Rehman Basikhail@ur_basikhail·
@hTanveerAwan یہ غریب ہے کوئی شک نہیں لیکن یہ آپنا دفاع تو کرتا اس کو بتاتا کے تم بے غیرت کے بچہ ہوں
اردو
0
0
0
3
Tanveer Awan
Tanveer Awan@hTanveerAwan·
جانتے نہیں ہو کس کا بیٹا ہوں میں ؟ کسی طاقتور شخصیت کا بیٹا ایک عام پاکستانی کو سرے عام بیچ سڑک بری طرح تشدد کا نشانہ بنارہا ہے اور ساتھ ہی بار بار کہہ رہا ہے کہ جانتا نہیں کس کا بیٹا ہوں میں
اردو
1.4K
4.2K
6.5K
546.3K
Barrister Umair Khan Niazi
Barrister Umair Khan Niazi@BarristrUKNiazi·
جنگ کے 5 دنوں میں سیاسی حکمران بلکل غائب رہے یہ تو ائیر فورس اور فوج نے جواب دینے کا فیصلہ کیا ورنہ یہ لوگ تو خاموش تھے،بیرسٹر عمیر خان نیازی
اردو
3
20
208
5K
Atiq Ur Rehman Basikhail
Atiq Ur Rehman Basikhail@ur_basikhail·
رائزنگ یوتھ آرگنائزیشن پاکستان کی طرف سے ریلی ،پاکستان زندہ باد
اردو
0
0
0
18
Atiq Ur Rehman Basikhail 리트윗함
Barrister Umair Khan Niazi
Barrister Umair Khan Niazi@BarristrUKNiazi·
آپ ایک اے پی سی کال کریں اور اس میں عمران خان صاحب کو شامل کر یں بارڈر پر چھاتیاں زیادہ ہو جائیں گی ہندوستان کی گولیاں کم پڑ جائیں گی بیرسٹر عمیر خان نیازی
اردو
6
102
413
9.2K
Naeem Haider Panjutha
Naeem Haider Panjutha@NaeemPanjuthaa·
ابھی عمران خان صاحب سے ملاقات ختم ہوئی ہے ،عمران خان صاحب ہمیشہ کی طرح ملک کے لیے فکر مند پاۓ ،آپ کا کپتان آخری گیند تک لڑۓ گا ،اس نے کہا ہے کہ نہ میں خود جھکوں گا نہ اپنی قوم کو جھکنے دوں گا.
اردو
116
1.5K
7.3K
47K
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
(لاھور) صدر عوامی سیکریٹریٹ میں دھرمپورہ کی یونین کونسلز کے چئیرمین ، وائس چئیرمین ، کونسلرز اور ذمہ داران سےسیاسی صورتحال ،تنظیمی معاملات ، ترقیاتی کاموں اور عوامی مسائل کے حوالہ سے گفتگو
اردو
24
64
341
6K
Shahid Khattak
Shahid Khattak@ShahidkhattakSk·
پنجاب انکے باپ کی جاگیر نہیں ، قیادت آج صوابی کے بعد پنجاب میں جلسے کا اعلان کرے ہم سب کارکنان پنجاب کا رخ کریں گے۔
اردو
39
999
3.8K
16.9K
Atiq Ur Rehman Basikhail 리트윗함
Barrister Umair Khan Niazi
Barrister Umair Khan Niazi@BarristrUKNiazi·
صوابی جلسہ گاہ
Barrister Umair Khan Niazi tweet media
اردو
3
10
97
837
Grandstar
Grandstar@GrandDaughterX·
wow! guess my age.
Grandstar tweet media
English
186
119
1.2K
32.6K