Post

@osinit_4 یہ چوتیا آج نیتن یاہو کو گالیاں دے رہا ہے یہ اس کے کہنے پر ایران پر چڑھ دوڑا تھا۔
اور حیرت تو ان دانشوڑوں پر ہوتی ہے جو اس کھچ کو Normal سمجھتے ہیں اور اس باتوں کو سیریس لیتے ہیں۔
اردو

@osinit_4 ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ ایران پر حملہ کرنا اور اس کی قیادت کو قتل کرنا ہماری غلطی تھی۔
یہ سب اس لیئے کہ چاچو ٹرمپ کو مڈٹرم الیکشن میں بری طرح شکست ہونے والی ہے اس کی پاپولیرٹی کا گراف گر چکا ہے۔
چاچو کو اگلی بار صدر بننے کی دور دور تک کوئی صورتحال نظر نہیں آ رہی
اردو






