Noor Ul huda retweetledi
Noor Ul huda
5.4K posts

Noor Ul huda
@01nhud2
Account is a credible source of information related to #Politics #Culture #Tourism #Youthaffairs #Health #Science #Jobs #Admissions & much more related to #KP
Unknown Katılım Kasım 2022
1.5K Takip Edilen1.4K Takipçiler
Noor Ul huda retweetledi
Noor Ul huda retweetledi
Noor Ul huda retweetledi
Noor Ul huda retweetledi

#پِٹھو_پِٹھوہوتاہے
کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کی معیشت کو آئی سی یو (ICU) تک پہنچانے والا اصل 'قاتل' کون ہے؟
وہ ہیں 90 نجی بجلی گھر (IPPs)۔
ان کے مالکان اور معاہدوں کی لرزہ خیز تفصیلات جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے
ان خون آشام اداروں کی ملکیت کا بٹوارہ کچھ یوں ہے
شریف خاندان و ن لیگی رہنما: 44%
زرداری و پی پی پی رہنما: 24%
اسٹیبلشمنٹ: 10%
یعنی 78% حصہ صرف ان تین طاقتور گروپس کے پاس ہے۔
باقی 16% چینی و عرب سرمایہ کار اور 6% دیگر کے پاس ہے۔
اور اس پرظلم کی انتہا دیکھیے
یہ بجلی گھر پاکستان کی ضرورت سے 125% زیادہ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت دکھا کر لگائے گئے،
مگر حقیقت میں صرف 48% بجلی فراہم کرتے ہیں۔ لیکن عوام سے قیمت پورے 125% کی وصول کی جا رہی ہے
اسی لوٹ مار کا نتیجہ ہے کہ پچھلے 5 سال میں عوام کی جیب سے 6 ہزار ارب نکلوانے کے باوجود یہ ملک آج بھی ان کا 2900 ارب کا مقروض ہے۔
یہی وہ 90 لوگ ہیں جو ملک کی شوگر، سٹیل، سیمنٹ اور گاڑیوں کی صنعت پر بھی قابض ہیں۔ یہ ہے وہ نظام جو پاکستان کو دیمک کی طرح چاٹ رہا ہے۔

اردو
Noor Ul huda retweetledi

I request Foreign Minister @MIshaqDar50 to please take immediate action on this matter. Attend to our helpless Pakistanis in Cambodia. I don’t wish to politicise it. Let’s just get on it! @opf_pk @mophrd @ForeignOfficePk @PakinCambodia
English
Noor Ul huda retweetledi
Noor Ul huda retweetledi

پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی خبر تو آپ تک پہنچ چکی ہو گی۔ اب ایکسپریس نیوز کی آج ہی شائع ہونے والی خبر بھی دیکھ لیجیے ۔۔۔۔
"نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ پیٹرول پر عائد ڈیویلپمنٹ لیوی 80.61 روپے سے بڑھا کر 107.38روپے فی لیٹر کر دی گئی ہے۔
حکام کا کہنا تھا کہ اگر پیٹرول پر لیوی نہیں بڑھائی جاتی تو پیٹرول کی سابق قیمت برقرار رکھی جاسکتی تھی۔"
یعنی پیٹرول کی قیمت میں یہ اضافہ بین الاقوامی قیمت خرید میں کسی ردوبدل کا نتیجہ نہیں بلکہ محض ٹیکس میں اضافہ کر کے عوام کو لگایا گیا ٹیکہ ہے۔
اردو
Noor Ul huda retweetledi
Noor Ul huda retweetledi
Noor Ul huda retweetledi

حکومت سولر انرجی کو اسلئے discourage کر رہی ہے کیونکہ اس نے اۤئی پی پیز کو پالنا ہے۔ افسوسناک خبر سامنے اۤئی ہے کہ وزارتِ توانائی نے سولر سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نیپرا سے لائسنس لینا لازمی قرار دیدیا ہے۔ لائسنس لینا ہوگا اور پھر اس پر قیمت بھی ادا کرنا ہوگی۔۔یعنی جو سورج سے اۤپ انرجی بنائیں گے اس کیلئے بھی اۤپ کو اجازت لینا پڑے گی۔اگر سورج سے کوئی بجلی بنا رہا ہے تو اۤپ کی اجازت کی کیا ضرورت ہے؟کل کو اۤپ کہیں گے سورج سے وٹامن ڈی بھی نہ لو: اسداللہ خان
@AUKhanOfficial1
اردو
Noor Ul huda retweetledi

ایک فوجی افسر کی گاڑی کو روکنے پر ایک غریب پولیس افسر کو موقع پر ہی معطل کروا دیا گیا۔ فوجی افسر نے ایس پی سے غصے میں کہا:
“یہ کون سے جاہل لوگ ہیں؟ جن کی اتنی جرأت ہے کہ ہمارے اسپیشل نمبر پلیٹ کے باوجود انہوں نے ہماری گاڑی کو روکا؟”
بعد ازاں وہ معطل کیے گئے پولیس افسر کی موٹر سائیکل تک لے گئے، اور وہ بیچارہ سڑک پر کھڑا روتا رہا اور کہتا رہا:
“میں ایک غریب آدمی ہوں، مجھے معاف کر دیں۔
اردو
Noor Ul huda retweetledi
Noor Ul huda retweetledi
Noor Ul huda retweetledi
Noor Ul huda retweetledi

عدالتوں میں انصاف مانگنے والے غریب لوگ ذلیل و خوار ہو رہے ہیں، جبکہ حکومتی جبر ہر ادارے سے ٹپک رہا ہے۔ پنجاب پولیس ایک بے سدھ، نیم مردہ حالت میں شخص کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں گھسیٹ کر پیش کر رہی ہے۔ دو اہلکار اسے سہارا دے کر نہیں، بلکہ اٹھا کر لا رہے ہیں۔ صاف لگتا ہے کہ تشدد کیا گیا ہے اور انسانیت کو روند دیا گیا ہے۔
یہ منظر کسی مہذب ریاست کا نہیں، ظلم زدہ نظام کا چہرہ ہے۔ جہاں کمزور کو مارا جاتا ہے، غریب کو رلایا جاتا ہے، اور طاقتور قانون سے بالا تر بیٹھے ہوتے ہیں۔ انصاف کے ایوانوں میں اگر اس حال میں لوگ لائے جائیں تو پھر یہ عدالتیں نہیں، مظلوموں کی تذلیل گاہیں بن جاتی ہیں۔
فارم 47 کی حکومت کا جابرانہ چہرہ ہر ادارے میں نمایاں ہے۔ جب حکمران عوام کے ووٹوں سے نہیں بلکہ طاقت کے سہارے مسلط ہوں، تو انہیں نہ عوام کا درد محسوس ہوتا ہے، نہ جواب دہی کا خوف رہتا ہے۔ ایسے حکمران پتھر دل ہوتے ہیں، جنہیں صرف اقتدار عزیز ہوتا ہے، انسان نہیں۔
اللہ ان غریبوں پر رحم کرے، اور اس ظالمانہ نظام کو نیست و نابود کرے۔
#نااہل_حکمراں_عوام_پریشان
#ShameOnJudges
اردو
Noor Ul huda retweetledi
Noor Ul huda retweetledi
Noor Ul huda retweetledi
Noor Ul huda retweetledi





















