Less available person ☠️ retweetledi

جس ریلی کی شعیب شاہین مجھے بیرسٹر گوہر خان ، عامر مغل پر ایف آئی آر ہوئی ہیں اس میں ایک پتہ بھی نہیں ٹوٹا نہ کسی کو دھکا مارا گیا میرے اوپر موٹر سائیکل چوری کے ساتھ ایکسرے مشین کی چوری کی ایف آئی آر ہے ایک ہی دن میں فیصل آباد میانوالی ٹیکسلا اسلام آباد ہری پور میں وارداتوں کی ایف آئی آرز میرے پاس اڑن طشتری تھی ؟ عمر ایوب خان
اردو

