ᴍᴀᴀᴢ

7 posts

ᴍᴀᴀᴢ banner
ᴍᴀᴀᴢ

ᴍᴀᴀᴢ

@0xMaaz

Katılım Ekim 2024
73 Takip Edilen2 Takipçiler
ᴍᴀᴀᴢ
ᴍᴀᴀᴢ@0xMaaz·
@ISF_Sialkot اس نے ویڈیو ریکارڈ کی اور سب سے پہلے فرحان علی ورک کو بھیج دی، اور فرحان علی ورک نے جلدبازی میں ویڈیو زین قریشی سے بھی پہلے اپلوڈ کر دی اور پھر علی رضا نے بھی ایسا کیا،کون اس کی بات پہ یقین کرے گا۔ یہ دونوں ن لیگ کے حمایتی اور ٹاؤٹ بنے ہوئے @ZainHQ @FarhanKVirk @AliRazaShaaf
اردو
0
0
0
7
YS-ISF ⁱᴾⁱᵃⁿ
YS-ISF ⁱᴾⁱᵃⁿ@YSISFOfficial·
قریشی دا پُتر کمال کرتے ہو !! فرحان ورک کی اکاؤنٹ سے ویڈیو زین قریشی کی اکاؤنٹ سے 23 منٹ بعد اپلوڈ ہوئی ۔یہ ویڈو فرحان ورک کو پہلے کیسے پہنچی آخر کیسے ؟؟ #غداروں_کا_گھیراؤ_کرو
YS-ISF ⁱᴾⁱᵃⁿ tweet mediaYS-ISF ⁱᴾⁱᵃⁿ tweet mediaYS-ISF ⁱᴾⁱᵃⁿ tweet media
اردو
1
11
13
2.8K
ᴍᴀᴀᴢ
ᴍᴀᴀᴢ@0xMaaz·
@AliRazaShaaf زین قریشی کی اپنی ویڈیو اس کے ذاتی ٹویٹر اکاؤنٹ پر 03:39 پر اپلوڈ ہوئی جبکہ تمہارے اکاؤنٹ پر 03:22 پر۔۔۔ ایسے کیسے بھائی۔۔۔ تھوڑا انتظار ہی کر لیتے۔۔۔ @ZainHQ
ᴍᴀᴀᴢ tweet media
اردو
0
0
0
3
Ali Raza Shaaf
Ali Raza Shaaf@AliRazaShaaf·
زین قریشی کی تردید آگئی ،جھوٹا پروپیگنڈہ بند کریں، میں اسمبلی میں موجود نہیں ہوں، آئینی ترمیم کو ووٹ دینے کا سوچ بھی نہیں سکتا، پروپیگنڈہ بند کریں،پی ٹی آئی ٹرولز کو جواب
اردو
23
37
149
25.2K
ᴍᴀᴀᴢ
ᴍᴀᴀᴢ@0xMaaz·
@FarhanKVirk زین قریشی کی اپنی ویڈیو اس کے ذاتی ٹویٹر اکاؤنٹ پر 03:39 پر اپلوڈ ہوئی جبکہ تمہارے اکاؤنٹ پر 03:17 پر۔۔۔ ایسے کیسے بھائی۔۔۔ تھوڑا انتظار ہی کر لیتے۔۔۔ @ZainHQ
ᴍᴀᴀᴢ tweet media
اردو
0
0
0
2
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
تحریک انصاف اپنے ہی بچے کھانے والا سانپ بن گئی 🚨🚨 شاہ محمود قریشی بیچارا دو سال سے قید ہے، آج صبح سے شاہ صاحب اور انکے بیٹے زین قریشی کو گندی گالیاں دیکر بکاو بول رہے ہیں۔ زین قریشی پارلیمنٹ کے قریب بھی نہیں آیا لیکن اپنے ہی لوگوں کو گالیاں دے دے کر بدنام کرتے ہیں۔
اردو
121
405
1.5K
129.6K
ᴍᴀᴀᴢ retweetledi
Husnain Rafique
Husnain Rafique@Husnainrafique_·
اوپر ٹائم کا فرق دیکھیں اپنے اکاؤنٹ سے ویڈیو بعد میں پوسٹ ہوئ ہے رفقاء کو پہلے بھیجی گئی ہے 😂😂
Husnain Rafique tweet mediaHusnain Rafique tweet media
اردو
152
2.5K
6.2K
101.6K
ᴍᴀᴀᴢ retweetledi
Shaheer Haider Malik Sialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi@ShaheerSialvi·
یقینا آج شہید زالفقار علی بھٹو کی روح تڑپ رہی ہوگی۔ شہیر سیالوی کا مزار قائد پر عوام سے خطاب #ShukriaBilawal
اردو
2
12
40
996
Wise Advice
Wise Advice@wiseadvicesumit·
Day 4 of the $6,000 Giveaway 🤑🤑    To celebrate #Bullmarket, I'm doing a Massive Giveaway of $𝟲,𝟬𝟬𝟬 for my community.   For the next 27 days, I will do a daily giveaway of $200 ($50 each to 4 people).   I don't want my community to waste time on TAP TAP games.   Instead, you can follow the simple steps and win every day.   Here's how to enter 👇   💥 Like and Repost this tweet    💥 Follow @wiseadvicesumit and @moneygurusumit   💥 Tag your 3 friends in the comments, and they should also follow me. 💥 Comment your BEP 20 USDT address.
Wise Advice tweet media
English
2.2K
1.4K
1.6K
85.3K