🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽

155.7K posts

🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽 banner
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽

🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽

@13MarchTR

رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ 🤲

الامارات العربية المتحدة Katılım Kasım 2010
496 Takip Edilen3.5K Takipçiler
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽 retweetledi
🦋✨ѕнмαмα✨🦋
🦋✨ѕнмαмα✨🦋@its__shai·
کسی کا آپ پر یقین کرنا آپ سےمُحبّت کرنے سے زیادہ افضل ہے #شام_بخیر_زندگی Good evening X family #TDR__now
🦋✨ѕнмαмα✨🦋 tweet media
اردو
27
28
87
1K
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽 retweetledi
Riaz Hussain
Riaz Hussain@Riaz51351·
السلام علیکم ! اللہ پاک سے دعا ہے کہ یومِ جمعہ ہم سب کے لئے خیر و سلامتی کا سبب بن جائے آمین صبح بخیر
Riaz Hussain tweet media
اردو
51
11
75
610
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽 retweetledi
ZafarIqbal58
ZafarIqbal58@ZafarIqbal58·
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم تبارک الذی بیدہ الملک وھو علی کل شی ء قدیر کہہ دو میرے بندوں سے ! جنہیں حالات ناممکن لگ رہے ہیں ، میں ہر شے پر قدرت رکھنے والا ہوں۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر۔۔ جمعہ مبارک۔
ZafarIqbal58 tweet media
Islamabad, Pakistan 🇵🇰 اردو
29
15
75
558
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽 retweetledi
🌻ڈاکٹر عفراء اعوان ملک🍀
*السَّـــــــلاَمُ و عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه* 💚🤎🤍💚🤎🤍💚🤎🤍 صبح بخیر 💚🤎🤍 اللہ رب العزت ہم سب کو صحت وتندرستی ، سکونِ قلب ، رزق میں برکت ، اخلاق میں خوبصورتی اور دین میں تقویٰ عطا فرمائے۔* *آمیــن یــا رب العــالمین* 💚🤎🤍💚🤎🤍💚🤎🤍
🌻ڈاکٹر عفراء اعوان ملک🍀 tweet media
اردو
66
22
128
876
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
🌼🤲 السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ💐 وبرکاتہ! * 🌸 ✨ *"یا اللہ! جو تو نے عطا کیا، اور جو تو نے عطا نہیں کیا، اور جو تو نے دے کر لے لیا، ان سب پر تیرا شکر۔* *کیونکہ جو تو نے عطا کیا، وہ تیری نعمت،* *جو تو نے عطا نہیں کیا، وہ تیری حکمت #شکرگزاری
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽 tweet media
اردو
6
3
10
221
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽 retweetledi
🌻ڈاکٹر عفراء اعوان ملک🍀
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ 🌹🌹 صبح بخیر، زندگی! 🌷🌿 اے ہمارے مہربان رب! ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے، ہر کام میں آسانیاں فرما، تنگدستی، تنگ نظری اور شیطان کے شر سے محفوظ فرما،، آمِین 🤲✨ اللہ آپ پر اپنی رحمتوں برکتوں کی بارش فرمائے
🌻ڈاکٹر عفراء اعوان ملک🍀 tweet media
اردو
78
23
142
964
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
.اسلام علیکم !!🌹🌹!، 💙🌹صبح بخیر زندگی ❤ "الله عزوجل" اپنی "رحمتوں" کے "خزانوں" سے "ڈھیروں خوشياں" 💙،"کشاده رزق"❤"،اچهی صحت"😍، "خیر و عافیت" والی "زندگی"🌹 ، "اپنی رضا"اور "اپنے رسول محمد مصطفے صلی الله عليه وسلم" كی "سچی محبت"💙💙 اور "شفاعت❤❤"عطا فرمائے
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽 tweet media
اردو
3
4
7
170
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽 retweetledi
🦋✨ѕнмαмα✨🦋
🦋✨ѕнмαмα✨🦋@its__shai·
#آج_کی_حدیث #نبی_ﷺکافرمان
🦋✨ѕнмαмα✨🦋 tweet media
5
15
32
410
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽 retweetledi
🦋✨ѕнмαмα✨🦋
🦋✨ѕнмαмα✨🦋@its__shai·
#بارش تم نے پوچھی تھی اور آج آسمان نے تمہاری پسند مان لی بوندیں گریں تو لگا جیسے لفظ زمین پر اتر آئے ہوں ہر قطرہ ایک مصرعہ اور فضا تمہاری شاعری کے رنگ میں ڈھل گئی ہو آج کا موسم آج کی شام تمہارے نام اور شاید کچھ نظموں کے نام بھی #شام_شاعری #اردو_زبان
🦋✨ѕнмαмα✨🦋 tweet media
اردو
7
18
46
510
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽 retweetledi
❦ اٹــس آنـی علی ❦
اے اللّہ رب العزت ہمیں وسعت والا، پاکیزہ اور بابرکت رزق حیات طیبہ، مال، اخلاق، تعلقات عطا فرما🤲🏼 ہر لمحہ بخیرررر 💐 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌺
اردو
13
12
18
269