Faheem Altaf

5.9K posts

Faheem Altaf banner
Faheem Altaf

Faheem Altaf

@162_faheem

Content Marketing/ Urdu Poetry Lover Team Member of ISF(Twitter) Standing with Imran Khan and PTI

Katılım Kasım 2020
3.3K Takip Edilen3.3K Takipçiler
Faheem Altaf
Faheem Altaf@162_faheem·
27 ترمیم کی متوقع شقوں پر حبیب جالب کا شعر ہی کافی ہے ایسے دستور کو صبحِ بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
اردو
0
0
0
16
Green TV Entertainment
Green TV Entertainment@Greentvpakistan·
پاکستان کی سب سے بڑی ڈویژن کونسی ہے؟ (ا) لاہور (ب) قلات (ج) اسلام آباد (د) حیدر آباد صحیح جواب دینے والوں کو ہمارے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر فیچر کیا جائے گا۔ #GreenXQuiz #GreenTV
Green TV Entertainment tweet media
اردو
42
4
61
12.9K
Faheem Altaf
Faheem Altaf@162_faheem·
اس مشکل دور میں سچ اور حق کی صحافت کرنا کسی جہاد سے کم نہیں ۔ ثمینہ پاشا کو چینل سے نکلوایا گیا۔ مگر وہ پھر بھی پیچھے نہیں ہٹیں۔ اب مریم کی بد زبان کنیز اور ٹیم ثمینہ پاشا کو ذلیل کرنے پہ آگئے ۔ ثمینہ پاشا گھبرانے والی نہیں ہر چیز کا مقابلہ کریں گی۔ @pasha_samina #SaminaPasha
اردو
0
0
0
21
Faheem Altaf
Faheem Altaf@162_faheem·
ارشد شریف کی والدہ میں کمال کا حوصلہ تھا۔ شوہر شہید ہوا، بڑا بیٹا شہید ہوا اور آخر میں دوسرا بیٹا بھی شہید ہو گیا ۔ اب وہ اس عدالت میں پیش ہوں گی جہاں کوئی یحییٰ آفریدی ، عطا بندیال نہیں ۔ وہاں اللّٰہ کی زات ہے ۔ ہر پاکستانی اس ظلم اور نا انصافی پر دکھی ہے۔ #ArshadSharif
اردو
0
0
0
23
Faheem Altaf
Faheem Altaf@162_faheem·
افسوس ایک ماں تین سال انصاف کا انتظار کرتے کرتے دنیا سے چلی گئی ۔ بیٹے کو دیار غیر میں مارا گیا ۔ اب تو اس کیس کا پتہ ہی نہیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ ارشد شریف کی والدہ کے درجات بلند فرمائے اور خاندان کو صبر عطا فرمائے آمین ۔ #ArshadSharif
اردو
0
0
0
11
Faheem Altaf
Faheem Altaf@162_faheem·
ارشد شریف کی سوچ اب بھی زندہ ہے۔ اسکی سوچ ، اسکا نظریہ اور اسکا کام اب بھی لوگوں کے دلوں میں ہے۔ ارشد شریف کو اس لئے مارا گیا کیونکہ اس نے نظام سے ٹکر لی تھی۔ ایک دن آئے گا جب ارشد شریف کو انصاف ملے گا۔ اللّٰہ تعالیٰ انکے درجات بلند فرمائے آمین #ArshadSharif @arsched
اردو
0
0
0
5
Faheem Altaf
Faheem Altaf@162_faheem·
ٹی ایل پی کے کارکنوں کی گرفتاری فسطائیت کی مثال ہے۔ دفاتر سیل کرنا بھی غلط ہے۔ سب سے زیادہ پریشان کن بات سعد رضوی کو غائب رکھنا ہے۔ افواہیں گردش میں ہیں ۔ اگر سعد رضوی کو کچھ ہوا تو حالات انتہائی سنگین ہونگے۔ اب خوف پھیلا کر دبانا ممکن نہیں۔ #سانحہ_مریدکے
اردو
0
0
0
21
Faheem Altaf
Faheem Altaf@162_faheem·
اس ظلم کا جواب ن لیگ اور انکے سرپرستوں کو دینا ہوگا۔ 26 نومبر کو بھی گولیاں چلائی گئیں اور اب ایک بار پھر 13 اکتوبر کو وہی تاریخ دہرائی گئی۔اس ظلم کے خلاف سب کو متحد ہونا ہوگا۔ یہ بہت بڑا سانحہ ہے ۔ خدارا ہمیں کیڑے مکوڑے نہ سمجھو ہم انسان ہیں۔ ظلم بند کرو ۔ #گولی_کیوں_چلارہےہو
Faheem Altaf@162_faheem

ٹی ایل پی کے معصوم لوگوں پر جو ظلم ہوا اس پر دل بہت غمگین ہے۔ ظلم، ظلم ہے چاہے پی ٹی آئی کے لوگوں کے ساتھ ہو یا ٹی ایل پی کے لوگو ں کے ساتھ۔ ٹی ایل پی کے بہت سے لوگوں کو شہید کر دیا گیا۔ حافظ سعد رضوی کو بھی گولیاں ماری گئیں ۔ اللّٰہ انہیں صحت عطا فرمائے ۔ #گولی_کیوں_چلا_رہے_ہو

اردو
0
0
0
125
Faheem Altaf
Faheem Altaf@162_faheem·
ٹی ایل پی کے معصوم لوگوں پر جو ظلم ہوا اس پر دل بہت غمگین ہے۔ ظلم، ظلم ہے چاہے پی ٹی آئی کے لوگوں کے ساتھ ہو یا ٹی ایل پی کے لوگو ں کے ساتھ۔ ٹی ایل پی کے بہت سے لوگوں کو شہید کر دیا گیا۔ حافظ سعد رضوی کو بھی گولیاں ماری گئیں ۔ اللّٰہ انہیں صحت عطا فرمائے ۔ #گولی_کیوں_چلا_رہے_ہو
اردو
0
0
0
158
Faheem Altaf
Faheem Altaf@162_faheem·
دیکھ لو سہیل آفریدی وزیر اعلیٰ منتخب ہو گیا الحمد للّٰہ ۔ جو کہتے تھے کہ ہم اسے وزیر اعلیٰ نہیں بننے دیں گے وہ ناکام ہوئے ۔ درست کہا تھا کسی فرد واحد کی مرضی نہیں چلے گی بلکہ عوام کی ۔ علی امین گنڈاپور کو خراج تحسین جس نے وفاداری کو ثابت کیا ۔ #SohailAfridi #kpkassembly
اردو
0
0
0
8
Faheem Altaf
Faheem Altaf@162_faheem·
افغانستان سے جنگ بھاری پڑے گی۔ عاصم منیر افغانستان جائیں جو شکوہ ہے وہاں کی حکومت سے کریں۔ مسئلہ حل ہو جائے گا ۔ افغانستان پر حملوں سے مزید آگ پھیلے گی۔ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ یہ سب امریکہ کے لئے کیا جا رہا ہے۔ ادھر بھی مسلمان ادھر بھی مسلمان لہذا لڑائی بند کریں۔ #Afghanistan
اردو
0
0
0
60
Faheem Altaf
Faheem Altaf@162_faheem·
لوگوں پر گولیاں چلانا ۔ گھر کی خواتین جن کا سیاست سے تعلق نہ ہو انکو حراساں کرنا، گرفتار کرنا اس سے لوگوں کو روکا نہیں جا سکتا ۔ سعد رضوی کی اہلیہ اور معصوم بچی کی گرفتاری شرمناک ہے۔ کارکنوں پر گولیاں چلانا بھی جرم ہے ۔ احتجاج حق ہے ۔ ٹی ایل پی کو مناسب جگہ دیں۔ #گولی_کیوں_چلائی
اردو
0
0
0
25
Faheem Altaf
Faheem Altaf@162_faheem·
سہیل آفریدی ہی خیبرپختونخواہ کا وزیر اعلیٰ بنے گا انشاء اللّٰہ ۔ روکنے والے نا کام ہونگے ۔ علی امین گنڈاپور بھی سپورٹ کر رہا ہے۔ علی امین گنڈاپور کمپرومائز ضرور تھا مگر عمران خان اور پارٹی سے بے وفائی نہیں کی ۔ ۔ #SohailAfridi #AliAminGandapur
اردو
0
0
0
10
Faheem Altaf
Faheem Altaf@162_faheem·
Best wishes for @ImranKhanPTI on his birthday. He is a true and only leader of Pakistan and the fighting for the rights of the masses. It is only his crime he is in jail because of this crime.May he come back soon Aammen . #HappyBirthdayImranKhan
English
0
0
0
8
Faheem Altaf
Faheem Altaf@162_faheem·
وزیراعظم سفر میں تھے انہیں معاہدے کی شقوں کا پتہ نہیں تھا اس لئے حمایت کر دی۔ واہ ڈار مطلب کہ وزیراعظم اتنا غیر زمہ دار نکلا۔ معاہدہ دیکھا ہی نہیں اور حمایت کر دی۔ حقیقت یہ ہے کہ ٹرمپ نے انکو کہیں کا نہیں چھوڑا۔۔ یہ ہے جس کو ہمارے اوپر مسلط کیا گیا۔ #ShehbazSharif
اردو
0
0
0
12
Faheem Altaf
Faheem Altaf@162_faheem·
They didn't wrong anything. They were going to Gaza for help the of Palestinians. There was no any weapon with them. Why they are arrested? All the people in Flotilla should be released .UN and European Union should take a hard notice on this illegal step. #GlobalSumudFlotilla
English
0
0
1
33
Faheem Altaf
Faheem Altaf@162_faheem·
ن لیگ کے حامیوں کو سوچنا چاہیے اور وہ سوچیں گے ۔ پاکستان کے لوگ اس معاہدے کو تسلیم نہیں کرتے نہ ہی اسرائیل کو ریاست مانتے ہیں۔ کمپنی سرکار بھی سن لے پاکستان کے لوگ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوشش کو ناکام بنائیں گے۔ ملک میں طوفان برپا ہو جائے گا ۔ #FreePalestine
اردو
0
0
0
6
Faheem Altaf
Faheem Altaf@162_faheem·
پاکستانیو! ہماری مسلط کردہ اور امپورٹڈ سرکار نے عملی طور پر اسرائیل کو تسلیم کر لیا۔ اس کا اعلان بھی کر دیں گے اگر نہ بھی کیا تو خفیہ تعلقات بنائیں گے ۔ شہباز شریف بے غیرتی کی تمام حدوں کو چھو گیا۔ سب سے پہلا حکمران نکلا جس نے ٹرمپ کے فراڈ پلان کو تسلیم کیا۔ #FreePalestine
اردو
1
0
0
7
Faheem Altaf
Faheem Altaf@162_faheem·
Shame on Pak team and PCB . Our team played badly. All the players and board is responsible for this loss. #PAKvsIND
English
0
0
0
17
Faheem Altaf
Faheem Altaf@162_faheem·
پشاور جلسہ زبردست رہا ۔ عوام کافی تعداد میں موجود تھی۔ جلسے کی سب سے پاور فل تقریر جنید اکبر کی تھی ۔ کافی ہلچل مچی ہوگی اس تقریر سے۔ اب یہاں یہ سلسلہ ختم نہیں ہونا چاہیے ۔ ہفتہ میں کم از کم ایک اس طرح کا جلسہ رکھیں۔ پارٹی لیڈر مخلص ہوں۔ وقت بدلے گا انشاء اللّٰہ ۔ #پشاور_پاورشو
اردو
0
0
0
10