‎خاور مہیس

14.1K posts

‎خاور مہیس banner
‎خاور مہیس

‎خاور مہیس

@164mahais

If you have that much time to read a strangers bio we can’t be friends 😁but if really want to know I am a man who wants all man to work

California, USA Katılım Ağustos 2021
1.9K Takip Edilen2.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
‎خاور مہیس
‎خاور مہیس@164mahais·
کسی کا دل خراب کر کے اپنا دن اچھا نہ کریں۔ کسی سے ایسا سوال نہ کریں جس سے وہ ڈسٹرب ہو جائے۔ طنز نہ کریں۔۔۔ پرسنل زندگی کی معلومات لینے کی کوشش نہ کریں۔ حال چال پوچھیں، ہنسیں مسکرائیں اور لوگوں کو بھی مسکراتا ہوا چھوڑیں
اردو
16
4
21
3.4K
‎خاور مہیس
‎خاور مہیس@164mahais·
وقت کے کیلنڈر پر ہر کسی کے حصے کی داستاں تو رہتی ہے، صورتیں نہیں رہتیں
اردو
0
0
5
59
‎خاور مہیس
‎خاور مہیس@164mahais·
بات گئی ھے ترک تعلق تک بہت بار مگر میں ھر بار محبت کو محبت سے بچا لیتا ھوں
اردو
0
0
2
55
‎خاور مہیس
‎خاور مہیس@164mahais·
ملنا ہو اگر پھر بھی مجھے،شوق سے ملنا تم پوچھ تو لو شہر میں دو تین سے پہلے
اردو
0
0
1
40
‎خاور مہیس
‎خاور مہیس@164mahais·
جانے کب کہاں محبت کا مفہوم بدل جائے ۔ رستے میں اک اور بھی رستہ رکھنا پڑتا ھے ۔
اردو
0
0
1
40
‎خاور مہیس
‎خاور مہیس@164mahais·
یہ تیری شوخ ادائی سلامت رھے پر جو فرصت ملے تو کبھی سوچنا ہم جو ہر جنگ جیتے ہوئے لوگ تھے تیری چوکھٹ سے کیوں ہار کر آگئے
اردو
2
2
6
167
‎خاور مہیس
‎خاور مہیس@164mahais·
مجھ سے جُدا ہُوا سو ہُوا ظلم دیکھیے وہ شخص میرا حلقۂ احباب لے گیا
اردو
0
1
5
77
‎خاور مہیس
‎خاور مہیس@164mahais·
گھوڑا کبھی نہیں پوچھتا کہ تم کتنے دولت مند ہو ، وہ صرف تمھارے سلوک/ برتاؤ کو یاد رکھتا ہے ۔
‎خاور مہیس tweet media
اردو
2
1
16
491
‎خاور مہیس
‎خاور مہیس@164mahais·
لوگ کبھی پوری کہانی نہیں سناتے بلکہ کہانی کا وہ حصہ سناتے ہیں جس میں وہ خود صیحیح اور باقی سب غلط نظر آ رہے ہوں
اردو
0
0
0
52
‎خاور مہیس
‎خاور مہیس@164mahais·
اُس پہ لازم تو نہیں وفاؤں کا بَدل مگر ھَم اُسکے خواہاں ہیں تاَابد خواہاں ہی رہیں گے
اردو
0
0
2
43
‎خاور مہیس
‎خاور مہیس@164mahais·
کر کے زیادتیاں خلقِ خدا کے ساتھ مانگتے ہیں خدا سے اب رحم، منافق
اردو
0
0
0
41
‎خاور مہیس
‎خاور مہیس@164mahais·
میرا خیال تھا میں ہی یہاں اکیلا ہوں سُنا ہے آپ کا بھی ہم نشیں نہیں کوئی؟
اردو
0
0
1
50
‎خاور مہیس
‎خاور مہیس@164mahais·
حیرت انگیز ہیں یہ عشق کے اسرار و رموز خواہشِ درد بھی ہے، اور درد گوارا بھی نہیں
اردو
0
0
1
48
‎خاور مہیس
‎خاور مہیس@164mahais·
کچھ لوگ آپ کے ساتھ اس لیے ہیں کہ، انہیں کوئی اور نہیں ملا، اور کچھ لوگ آپ ساتھ تب تک ہیں جب تک کوئی اور نہیں آجاتا اور کچھ لوگ آپ کے ساتھ اس لئے ہیں کہ وہ آپ کے سوا کسی اور کو چاہتے ہی نہیں
اردو
0
0
1
51
‎خاور مہیس
‎خاور مہیس@164mahais·
میرے پاس خاموشی کے سوا کوئی حل نہیں ، میں بات کرتا ہوں، تو بات بگڑ جاتی ہے
اردو
0
2
7
114
‎خاور مہیس
‎خاور مہیس@164mahais·
انسان اپنی کوشش کا مسافر ہے، منزل ملے یا راستہ ادھورا رہ جائے، دعا قبول ہو یا خاموشی میں گم ہو جائے، نتیجہ ہمیشہ نیت اور سعی کے رنگ میں ڈھلتا ہے سکون اور درد دونوں اسی کے عوض ملتے ہیں جو دل سے چاہا ہو بس تم چلتے رہو — کیونکہ چلنا ہی زندگی کی عبادت ہے
اردو
2
3
7
282
‎خاور مہیس
‎خاور مہیس@164mahais·
صیحیح سمت میں چھوٹے قدم غلط سمت میں بڑے قدم سے کہیں بہتر ہیں ۔۔ صبح بخیر
اردو
0
0
1
71
‎خاور مہیس
‎خاور مہیس@164mahais·
رتجگے اور ___ دکھ ہزار ملے وہ مجھے کُل ملا کے مہنگا پڑا
اردو
0
0
1
66
‎خاور مہیس
‎خاور مہیس@164mahais·
کسی کے خواب تو ہونگے میرے جیسے کوئی تو مجھ سا سوچتا ہو گا
اردو
0
0
2
58
‎خاور مہیس
‎خاور مہیس@164mahais·
میں نہ کہتا تھا وقت ظالم ھے دیکھ لو خواب ہو گئے تُم بھی.
اردو
0
0
2
57
‎خاور مہیس
‎خاور مہیس@164mahais·
اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آۓ گا
اردو
0
0
2
44