
✨
62 posts





"کابلی پلاو" کی دلچسپ کہانی پختون معاشرتی اقدار کے نئے دریچے کھولتی ہے جہاں حاجی مشتاق کی ذمہ داریوں، باربینہ کی معصومیت اور شمیم کے بچپن کے خوابوں کے درمیان کا سفر طے ہوگا۔ یہ کہانی پختون رسم و رواج اور ہمارے معاشرے کی اصلیت کا عکاس ہے جو آپ کو محسوس کرائے گی کہ آپ بھی ان کرداروں کے ساتھ ایک سفر میں شریک ہیں پیش خدمت ہے "کابلی پلاو" کا ٹریلر! #KabliPulaoBYGREENTV



ہم جانتے ہیں کہ دنیا تیزی سے بدل رہی ہے لیکن ہماری کہانیاں پچھلے 50 سال سے لیکرآج تک، ایک ہی جگہ پر کھڑی ہیں! اسی لئے ہم لارہے ہیں کچھ نیا، ایک ایسا ڈرامہ جس کی کہانی ایک باپ کی بیٹی سے محبت سے لیکر آج کی سوشل میڈیا کی چکاچوند زندگی تک، ہر چیز کا احاطہ کرتی ہے۔ #NAUROZ #نوروز


اب روایتی کہانیوں کو بھول جائیں! گرین انٹرٹینمنٹ لا رہا ہے، ایک ایسا منفرد ڈرامہ، جس میں پاکستان کے اُس 60 فیصد نوجوان طبقہ کی کہانیاں دکھائی گئی ہیں، جن کو ہمارا معاشرہ اکثر "سٹوڈنٹ" کہہ کر سننا تک گوارہ نہیں کرتا۔ پیش خدمت ہے، "کالج گیٹ" #CollegeGate


پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی تاریخ میں پہلی مرتبہ موقع دیا جانے والا ہے سپورٹس انٹرٹینمنٹ کو! گرین انٹرٹینمنٹ کی طرف سے سامنے آرہی ہے ایک ایسی تحریک جو "22 قدم" کے بعد آپ کی سوچ کا رُخ تبدیل کردے گی! پیش خدمت ہے وہاج اور حریم فاروق کا اب تک کا سب سے بڑا پراجیکٹ! #22QADAM




