یا اللہ اس رمضان المبارک اور حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ذات اقدس اور انبیاء کرام اور تمام نیک صالحین کے صدقے میری والدہ صاحبہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما امین
تاریخ وفات رمضان المبارک 24 روزہ بروز منگل 25 مارچ 2025 شام چار بجے کے قریب
"سر پر پڑے گی تو خود ھی کر لے گا/گی"۔
تعلیم و تربیت کے ساتھ خدارا اپنی اولاد کو دنیاداری بھی سکھائیں کیونکہ عملی زندگی میں یہ سب سیکھتے دوران نہ قابلِ تلافی نقصانات اولاد کو جھیلنے بھی پڑتے ھیں،
اولاد آپ کی ہتھیلی کا چھالا ھوتی ھے دنیا کے لئے نہیں۔۔۔
NعS....✍️