★𝐊ʜᴀᴡᴀʀ 𝐒ʜᴀʜᴢᴀᴅ★

5.8K posts

★𝐊ʜᴀᴡᴀʀ 𝐒ʜᴀʜᴢᴀᴅ★ banner
★𝐊ʜᴀᴡᴀʀ 𝐒ʜᴀʜᴢᴀᴅ★

★𝐊ʜᴀᴡᴀʀ 𝐒ʜᴀʜᴢᴀᴅ★

@1Khwr

Live Life To The Fullest & Focus On The Positive.

Katılım Nisan 2022
365 Takip Edilen3.3K Takipçiler
★𝐊ʜᴀᴡᴀʀ 𝐒ʜᴀʜᴢᴀᴅ★
ہم بیچاروں نے امید اور آس لگانی چھوڑ دی ہے۔ جتنا کرنا ہے خود کرنا ہے۔ اور اپنے زور بازو پر کرنا ہے۔ شالا آپ جیئیں آپ کے بچے جیئیں آپ کا اقبال ہمیشہ بلند رہے پاگ لگے رہیں۔
اردو
0
0
0
6
★𝐊ʜᴀᴡᴀʀ 𝐒ʜᴀʜᴢᴀᴅ★
باقی جین زی کی طرف سے بے فکر ہو جائیں سیاست ایک بزنس ہے اور ہم کو سمجھ آگیا ہے کہ یہ بزنس ہے بزنس پر اولاد کا ہی حق ہوتا ہے۔ اس لیئے اب اس نسل سے آپ کو آپ کے بچوں کو کسی قسم کا کوئی ڈر کوئی خوف نہیں ہونا چاہیئے۔
اردو
1
0
1
12
★𝐊ʜᴀᴡᴀʀ 𝐒ʜᴀʜᴢᴀᴅ★
کچھ لوگ فجر تک جاگتے ہیں اور کچھ لوگ فجر کے لیے جاگتے ہیں۔ کچھ کو نماز نیند سے بہتر لگتی ہے، اور کچھ کو نیند نماز سے بہتر لگتی ہے۔ بے شک فلاح پا گیا وہ جس نے اللہ کا راستہ چنا۔ ❤️
اردو
0
0
2
35
★𝐊ʜᴀᴡᴀʀ 𝐒ʜᴀʜᴢᴀᴅ★
کامیابی صرف ڈگری یا جاب کا نام نہیں، کامیابی وہ سکون ہے جو ایک خوشحال گھر میں ہوتا ہے 🌸 ہر عورت کی محنت کی اپنی ایک خوبصورتی ہے… کسی کو جج کرنے سے پہلے اس کی قربانیوں کو سمجھو 💫
اردو
0
0
0
15
★𝐊ʜᴀᴡᴀʀ 𝐒ʜᴀʜᴢᴀᴅ★
لوگ کیا کہتے ہیں؟ "تمہیں پڑھنا نہیں آتا" "تمہیں نوکرانی بنا دیا" "تم تو بچوں کی آیا بن گئی ہو" مگر حقیقت کیا ہے؟ وہی عورت ایک بہترین بیٹی، بیوی اور ماں ہے… جو گھر سنبھالتی ہے، بچوں کی تربیت کرتی ہے، محبت دیتی ہے، اور ایک مکمل خاندان بناتی ہے ❤️
اردو
1
0
0
29
★𝐊ʜᴀᴡᴀʀ 𝐒ʜᴀʜᴢᴀᴅ★
میں نے دیکھا ہے میں نے محسوس کیا ہے، تہجد میں اگر آپ اپنے رب سے چاند مانگو تو وہ پورا آسمان دیتا ہے۔ ❤ 💯
اردو
0
1
3
19
★𝐊ʜᴀᴡᴀʀ 𝐒ʜᴀʜᴢᴀᴅ★
ایئرپورٹ والا اہلکار قسم سے انتہا کا ذہین اور دور اندیش لڑکا تھا. مطلب اس بات کا کیا مطلب ہو سکتا ہے کہ اس کا انجام جواد احمد جیسا ہو گا جواد احمد کا انجام کیا ہوا ہے؟ آپ آج کا پھر اقرار کا انٹرویو دیکھ لیں وہ بالکل جواد کی طرح مینٹلی سٹریسڈ لگ رہا ہے.
اردو
0
0
2
38
★𝐊ʜᴀᴡᴀʀ 𝐒ʜᴀʜᴢᴀᴅ★
فجر کا وقت رب العالمین کی جانب سے ایک نعمت ہے۔ یہ وہ لمحہ ہے جب زمین پر سکون چھا جاتا ہے اور آسمان سے رحمتیں نازل ہوتی ہیں۔ جو شخص فجر کی نماز ادا کرتا ہے، اس کے لیے دن کی ابتداء برکت اور سکون سے ہوتی ہے۔ نمازِ فجر چھوڑنے والے اللہ کی بے شمار رحمتوں سے محروم ہو جاتے ہیں۔ ❤️
اردو
0
0
0
75
★𝐊ʜᴀᴡᴀʀ 𝐒ʜᴀʜᴢᴀᴅ★
سولر سسٹم لگوایا تو لوگوں نے کہا کہ نیٹ میٹرنگ سسٹم بھی لگوالیں تاکہ فالتو بجلی واپڈا کو بیچ سکیں۔ایسا نہیں کیا،کیونکہ ہمارے ہاں پالیسیاں بنانے والوں کو بجلی،گیس اورپانی مفت ملتا ہے۔اب بھی اگرآپ سولر سسٹم لگوا رہے ہیں تونیٹ میٹرنگ سسٹم کی تنصیب نہ کروائیں۔یہی آپ کے حق میں بہتر ہے
اردو
0
0
2
42
★𝐊ʜᴀᴡᴀʀ 𝐒ʜᴀʜᴢᴀᴅ★
اس ملک میں7چیزیں عوام کے لیے مہنگی ہیں 1: بجلی 2: گیس 3: گاڑی 4: پیٹرول 5:گھر 6:علاج 7 سفر اور یہ7چیزیں ہمارے سیاستدان اور بیوروکریٹس عالی عدلیہ او اسٹیبلشمنٹ کے لئے بلکل فری ہیں. کیوں کہ ان تمام چیزوں کے علاوہ تنخواہ اورپنشن بھی ہمارے خون پسینے کی کمائی کے ٹیکس سے لیتے ہیں !!
اردو
0
0
1
33
★𝐊ʜᴀᴡᴀʀ 𝐒ʜᴀʜᴢᴀᴅ★
بجلی بند ، گیس بند ، انٹرنیٹ بند ، اسکول بند ، کاروبار 8 بجے بند ، دفاتر 3 دن بند ، فیکٹریاں بند ، روزگار بند ، سابق وزیراعظم بند ، سیاسی مخالفین بند ، صحافی بند ، احتجاجی جلسے بند ، پناہ گاہیں بند ، لنگرخانے بند ، صحت کارڈ بند ، امیگریشن پرپاسپورٹ بند ، ان سب پرمنہ بند🤫
اردو
0
0
1
46
★𝐊ʜᴀᴡᴀʀ 𝐒ʜᴀʜᴢᴀᴅ★
رات 8 بجے تمام کاروبار بند کر دئیے گئے ہیں معاشی صورتحال دیکھ کر لگتا ہے پاکستان دیوالیہ ہونے کے قریب ہے قرضوں کی بوچھاڑ ھو رھی ھے عوام پر ظلم.
اردو
0
0
1
18
★𝐊ʜᴀᴡᴀʀ 𝐒ʜᴀʜᴢᴀᴅ★
تمام وزراء اور حکومتی ارکان فل پروٹوکول کے ساتھ مزے لے رہے ہیں اور عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ بڑھتا جا رہا ہے غربت کی لکیر مقدر میں لکھ دی گئی ہے حکمرانوں کی جانب سے
اردو
0
0
1
29
★𝐊ʜᴀᴡᴀʀ 𝐒ʜᴀʜᴢᴀᴅ★
ہر وقت تنقید کرنا اچھی بات نہی 😉 اگر گیس نہی آ رہی تو الیکٹرک پلیٹس والا چولہا لے لیں, اور اگر بجلی نہی آ رہی تو جنریٹر لگوا لیں۔ اور اگر جنریٹر کے لیے فیول نہی ہے, تو بیٹری والا سولر لگوا لیں۔ بلا وجہ حکومت پر تنقید کرنا بند کریں اور کُچھ خود بھی کرنا سیکھیں 😂😂😂
اردو
0
0
1
27
★𝐊ʜᴀᴡᴀʀ 𝐒ʜᴀʜᴢᴀᴅ★
ملک سے فارن انوسٹمنٹ ہی نہیں جا رہی، ملکی بزنس مین بھی ملک چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں اور سرمایہ ملک سے باہر لے جا رہے ہیں۔ ایسا جنرل عاصم منیر کے آنےکے بعد سے ہوا۔ نظام انصاف کے ختم ہو جانے سے کہانی ہی ختم ہو گئی۔ مگر فوج کیلیے کام کرنے والے صحافی روزانہ نئی کہانی سناتے ہیں۔
اردو
0
0
1
20
★𝐊ʜᴀᴡᴀʀ 𝐒ʜᴀʜᴢᴀᴅ★
اگر 100 ارب ڈالر پچھلے چند سال میں پاکستان سے باھر گیا تو کیا ملکی تمام ذمہ دار ادارے سوئے رھے؟ اسکا ذمہ دار کون ھے؟ غفلت و ناکامی پر کاروائی کس کے خلاف ھو گی؟ یہ سب کسی کی سرپرستی میں ھوتا رھا؟
اردو
0
0
2
18
★𝐊ʜᴀᴡᴀʀ 𝐒ʜᴀʜᴢᴀᴅ★
ابھی تو بارشوں کے باعث موسم زرا بہتر ہے۔ آنے والے دنوں میں اگر گرمی زیادہ لگے تو عالمی پذیرائی والا بٹن آن کرلیں یا پھر پاک فوج کا ورد کریں۔ کلیجہ ٹھنڈا ہوگا۔
اردو
0
0
2
40