حوصلے زندگی کے دیکھتے ہیں
کچھ دیر جی کے دیکھتے ہیں_٬
نیند پچھلی صدی سے زخمی ہے
خواب اگلی صدی کے دیکھتے ہیں
بارشوں سے پیاس بجھتی نہیں
آئیے__ زہر پی کے دیکھتے ہیں
دلوں میں آگ، لبوں پر گلاب رکھتے ہیں
سب اپنے چہرے پر دوہری نقاب رکھتے ہیں
ہمیں چراغ سمجھ کر بجھا نہ پاؤ گے
#اثاثہ_اردو
خواتین کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ درگاہ کی طرح ہوتا ہے، کوئی نہ کوئی حاضری دیتا رہتا ہے ۔
جب کہ مردوں کا اکاؤنٹ آسیب زدہ حویلی کی طرح ہوتا ہے ، کبھی کوئی بھولا بھٹکا مسافر آجائے تو ٹھیک ورنہ لوگ دور سے ہی گزر جاتے ہیں 😔😔
- Random Thoughts
-
اپنی ذات سے ڈیٹ کرو۔۔!!
خود سے ملاقات کا وقت طے کرو
خود کو ریستوران لیکر جاؤ
خریداری کرو
خود کو تحفہ دو
دل کھول کر اپنی تصویریں لو
انہیں
سماجی رابطوں کی سائیٹس پر لگاؤ
اور
فخر سے لکھو:
"آج اپنے ساتھ ایک ملاقات"۔
یہ تمہاری زندگی کے وہ پل ہونگے
جنہیں تم بڑھاپے میں بھی یاد کرو گے۔
جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کو اب اپنی جائیداد کا حساب دینا چاہئے انکو چاہئے فیکٹ فوکس کی سٹوری کا جواب رسیدوں کیساتھ میڈیا کے سامنے رکھے۔ اب ادارہ کے پیچھے مزید چھپ نہیں سکتے لحاظہ پوری قوم رسیدیں مانگ رہی ہے
##یوم_نجات_29_نومبر
سپریم کورٹ کے 7 رکنی بینچ نے فیصلہ دیا تھا کہ 1 واقعہ کی 1 سے زیادہ FIR درج نہیں ہو سکتیں
سپریم کورٹ اور کچھ نہ کرے بس اعظم سواتی کے خلاف سارے ملک میں 1 ہی واقعہ کی 22 ایف آئی آر درج ہونے پر،
اپنے ہی فیصلے کی لاج رکھتے ہوئے ایکشن لے لے
کوئی توہین عدالت شدالت ہی لگا دیں
پی ڈی ایم کے سربراہ اور بلاول، مریم کے حلیف فضل الرحمان کے پاکستانی نوجوانوں کے بارے میں تاثرات ۔ پھر کہتے ہیں کہ عوام انہیں ووٹ کیوں نہیں دیتی اور فہد حسین جیسے آکر بتا رہے ہوتے کہ بیانیہ کی وجہ سے PDM ہار رہی جبکہ اصلیت یہ ہے کہ تم سب کے کرتوت اب عوام کے سامنے ہیں
عمران خان کی تقریر سے پہلے صرف 6 چینلز (ARY ، بول ، جیو ، PTI آفیشل ، عمران ریاض خان ) پر اس وقت ٣ لاکھ 20 ہزار سے زیادہ لوگ Youtube پر LIVE دیکھ رہے ہیں ..