اردو شاعری Urdu Shayari

18.8K posts

اردو شاعری Urdu Shayari banner
اردو شاعری Urdu Shayari

اردو شاعری Urdu Shayari

@1Shayari

میر غالب اقبال فیض ۔۔ شاعری Urdu Shayari poetry by Mir, Ghalib, Iqbal, Faiz & others Urdu-Shayari

Katılım Ocak 2016
1.8K Takip Edilen28.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
اردو شاعری Urdu Shayari
یہ کیسا نشہ ہے مَیں کس عجب خُمار مََیں ہوں تُُو آ کے جا بھی چکا ہے، مَیں انتظار میں ہوں منیر نیــازی
اردو
28
157
897
0
اردو شاعری Urdu Shayari
جو کوئي چاهنے والا طواف کو نکلے نظر چُرا کے چلے، جسم و جاں بچا کے چلے #faiz
اردو
0
0
1
9
اردو شاعری Urdu Shayari
وہ جو پاس آکے یونہی چپ سا کھڑا رہتا تھا اُس کی تو خُو تھی یہی، تم ہی بلاتے اُس کو منیر نیازی
اردو
0
0
3
110
اردو شاعری Urdu Shayari
تم مِرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا مومن خان مومن
اردو
0
0
6
146
اردو شاعری Urdu Shayari
تم آئے ہو نہ شب انتظار گزری ہے تلاش میں ہے سحر بار بار گزری ہے فیض احمد فیض
اردو
0
0
5
95
اردو شاعری Urdu Shayari
فکر معاش، عشق بتاں، یاد رفتگاں اس زندگی میں اب کوئی کیا کیا کیا کرے #سودا
اردو
1
1
6
194
اردو شاعری Urdu Shayari
غزالاں تم تو واقف ہو کہو مجنوں کے مرنے کی دوانہ مر گیا آخر کو ویرانے پہ کیا گزری رام نارائن موزوں
اردو
0
0
1
79
اردو شاعری Urdu Shayari
جب ستارے ہی نہیں مل پائے لے کے ہم شمس و قمر کیا کرتے رائے پہلے سے بنا لی تو نے دل میں اب ہم تیرے گھر کیا کرتے پروین شاکر
اردو
0
0
2
90
اردو شاعری Urdu Shayari
غم دنیا بھی غم یار میں شامل کر لو نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں احمد فراز
اردو
0
0
4
207
اردو شاعری Urdu Shayari
یہ کس خلش نے پھر اس دل میں آشیانہ کیا پھر آج کس نے سخن ہم سے غائبانہ کیا فیض احمد فیض
اردو
0
0
3
147
اردو شاعری Urdu Shayari
کب نظر میں آئے گی بے داغ سبزے کی بہار خون کے دھبے دھلیں گے کتنی برساتوں کے بعد #faiz
اردو
0
0
0
100
اردو شاعری Urdu Shayari
غالبؔ خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیں روئیے زار زار کیا؟ کیجیے ہائے ہائے کیوں
اردو
0
0
1
133
اردو شاعری Urdu Shayari
اچھا ھے دل کے ساتھ رھے پاسبان عقل لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے علامہ اقبال
اردو
0
3
22
832
اردو شاعری Urdu Shayari
ہم نے وفا کے نام پر کارِ وفا نہیں کیا خود کو ہلاک کر لیا، خود کو فدا نہیں کیا جون ایلیا
اردو
0
0
4
115
اردو شاعری Urdu Shayari
ایمان و کفر اور نه دنیا و دین رہے اے عشق شادباش که تنها ہمیں رہے جگر مرادآبادی
اردو
0
4
10
280
اردو شاعری Urdu Shayari
ہوتی نہیں قبول دعا ترکِ عشق کی دل چاہتا نہ ہو تو زباں میں اثر کہاں مولانا الطاف حسین حالی
اردو
0
3
13
414
اردو شاعری Urdu Shayari
وہ جب چلے تو قیامت بپا تھی چار طرف ٹھہر گئے تو زمانے کو انقلاب نہ تھا نواب مرزا داغ دہلوی
اردو
0
2
9
218
اردو شاعری Urdu Shayari
و مہرِ جہاں تاب ہے ،میں شبنمِ گریاں ملنا بھی ستم تیرا،نہ ملنا بھی ستم ہے
اردو
0
1
2
126
اردو شاعری Urdu Shayari
کبھی ہم میں تم میں بھی چاہ تھی ، کبھی ہم میں تم میں بھی راہ تھی کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا ، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو مومن
اردو
0
0
4
180
اردو شاعری Urdu Shayari
شہر کا شہر کڑی دھوپ میں ہے کس کی دیوار سے سایہ مانگیں باقی صدیقی
اردو
0
0
5
183
اردو شاعری Urdu Shayari
اے محبوب! آئو اور تماشا کرو کہ میں جانبازوں کے ہجوم میں اپنی رسوائی کے سو سامان لیے سرِ بازار رقص کر رہا ہوں۔ اردو ترجمہ: مفتی منیب
اردو
0
0
1
135