Yasir

16.7K posts

Yasir banner
Yasir

Yasir

@1Ypti

Germany Katılım Nisan 2022
6.1K Takip Edilen5.9K Takipçiler
Yasir
Yasir@1Ypti·
سرسوں کا تیل خرید لیں ۔ تقریباً پٹرول جتنا ہی پڑے گا لیکن استعمال کم ہوگا ۔ صبح و شام ٹانگوں پر لگا کر پیدل چلیں ایک تو بچت ہوگی دوسرا صحت اچھی ہوگی لمبے سفر کے لئے سائیکل استعمال کریں ہمارے بڑے ہمیشہ پیدل اور سائیکل استعمال کرتے تھے
اردو
0
0
1
25
Yasir
Yasir@1Ypti·
@MaleehaHashmey میرے پاکستانیوں میں تو برداشت کر لوں گا لیکن آپ نہیں کر پائیں گے : عمران خان
اردو
0
0
0
82
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
ن لیگی صحافی عمران خان دور میں پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ ہونے پر اتنا شور مچاتے تھے۔ جبکہ آج 137 روپے اضافہ ہو گیا، ابھی کچھ دن پہلے 55 روپے اور اس سے ہفتہ پہلے 8 روپے اضافہ کیا گیا تھا۔ حالانکہ پاکستان میں پیٹرول کی کوئی کمی نہیں۔ پھر بھی اس ظلم کا کوئی جواز نہیں۔ ظلم کی انتہا ہے۔
Maleeha Hashmey tweet media
اردو
36
362
806
15.9K
Fayyaz Raja
Fayyaz Raja@mfayyazraja·
لکھ دی لعنت اس حکومت پر،حمایتیوں پر،ہینڈلرز پر، سہولت کاروں پر ۔ اور سب سے بڑھ کر ان لعنتی کرداروں پر جو عمران خان کے دور میں چیاوں چیاوں،ٹیاوں ٹیاوں کیا کرتے تھے لکھ دی لعنت اللہ پاک تم سب کا بیڑہ غرق کرے اس ملک کو غریب اور متوسط طبقے کے رہنے کے قابل نہیں چھوڑا تم سب نے
اردو
8
187
506
3.7K
Ahmad Jawad
Ahmad Jawad@AhmadJawadBTH·
ہائ الرٹ: کیسے اغوا اور قتل کی وارداتیں ہو رہی ہیں؟ ۱- نوکری کے انٹرویو کیلئے دوسرے شہر میں بلایا جاتا ہے، با قاعدہ linked in سے اُمید واروں کا انتخاب کیا جاتا ہے، پُرکشش تنخواہوں کی آفرز دی جاتی ہیں ۲- کنسٹرکشن سے جُڑے کام دینے کیلئے دوسرے شہر میں بُلایا جاتا ہے، ۳- کاروباری میٹنگ کیلئے دوسرے شہر میں بُلایا جاتا ہے ۴- گاڑی کی خریدو فروخت کیلئے دوسرے شہر بُلایا جاتا ہے دوسرے شہر میں مندرجہ بالا مثالوں پر اجنبی لوگوں کے پاس مت جائیں، آپکو اغوا کیا جا سکتا ہے، آپکا گردہ نکالا جا سکتا ہے، آپکو نشہ آور چیز دیکر بلیک میل کیا جا سکتا ہے، میرے دو دوست بال بال بچے ہیں ایسے اغوا سے، پولیس ملی ہوتی ہے،
اردو
13
186
657
30.1K
Saira Bano
Saira Bano@Saira_Banokhan·
اصلی شہزادے(کراون پرنس) کو سر عام گالی دی کچھ نہ ہوا یہاں ملکہ (جو ہیں بھی نہیں ) کہنے پرجرمانہ ہو گیا حالانکہ یہ گالی نہیں تھی اصلی بادشاہت تو یہاں ہے ۔۔۔
Saira Bano tweet media
اردو
48
1K
2.9K
18.9K
Asmaa
Asmaa@asmaa_cheema·
تمام انصافینز کو عید مبارک ۔۔۔۔
Asmaa tweet media
فارسی
111
14
579
8.8K
Yasir retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
The passion of our workers for freedom (Haqeeqii Azadi) was something I prayed Almighty Allah would instill in our nation one day . Only nations with youth who value freedom above life achieve great things. When rule of law protects their fundamental rights & their minds are
English
3.3K
45.2K
99.8K
2.2M
Yasir retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
میں صدر پیوٹن کےبیان کا خیر مقدم کرتا ہوں جو میرے اس پیغام کہ ہمارےرسولِ مُکرَّم ﷺ کی توہین کسی طور ”آزادئ اظہار“ نہیں، کی توثیق کرتاہے۔ہم سب اہلِ اسلام،خصوصاًمسلم قائدین اسلاموفوبیا کےانسداد کیلئے اس پیغام کو غیراسلامی دنیا کےرہنماؤں تک پہنچائیں۔ trtworld.com/asia/putin-ins…
اردو
603
4.5K
20.4K
0
Asmaa
Asmaa@asmaa_cheema·
@JimmyVirkk میں بڑی ھو کے پائیلٹ بنوں گی 😁
اردو
3
0
9
228
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
جب ایک جاہل گنوار اجڈ بےحس پھکری عورت کو پکڑ کر جرنیل سب سے ثروتمند صوبے کی وزیر اعلی بنا دیں تو قومی خزانے کے ساتھ یہ کرتی ہے۔ شاکر اعوان کی خبر دیکھیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پنجاب حکومت کے حالیہ خرید کردہ گلف سٹریم G500 لگژری جہاز کو چلانے کے لیے مبینہ طور پر دو عدد غیر ملکی پائلٹس بھرتی کئے گئے ہیں جن کی تنخواہ مبینہ طور پر 32 ہزار اور 28 ہزار ڈالر ماہانہ ہے۔ یعنی کل ساٹھ ہزار ڈالر ماہانہ صرف تنخواہ کی مد میں دیے جا رہے ہیں۔ یہ رقم پاکستان روپوں میں 283 روپے فی ڈالر کے حساب سے ایک کروڑ ستر لاکھ ماہانہ بنتی ہے۔
اردو
23
493
1.9K
34.1K
Fayyaz Raja
Fayyaz Raja@mfayyazraja·
اسلام آباد پریس کلب میں نئے دور کا آغاز جاگو گروپ کی 15 سالہ جدوجہد رنگ لے آئی
اردو
1
388
1.7K
13.9K
Fayyaz Raja
Fayyaz Raja@mfayyazraja·
نیشنل پریس کلب اسلام آباد کا نو منتخب صدر کون ؟ 22 گھنٹے میں 2200 ووٹوں کی گنتی کے بعد نتائج اگلے 45 منٹ میں متوقع ڈیموکریٹس پینل کے کیمپ میں جوش و خروش عروج پر۔ سیٹ بیلٹ باندھ لیں
اردو
3
37
423
9.7K
Fayyaz Raja
Fayyaz Raja@mfayyazraja·
اسلام پریس کلب الیکشن اپ ڈیٹ ڈیمو کریٹ پینل کا جرنلسٹ پینل کو بہت بڑا جھٹکا نائب صدر کی 3 نشستوں میں سے 2 پر ڈیموکریٹس کے بشیر چوہدری اور عثمان خان بھاری اکثریت سے کامیاب
اردو
8
100
740
23.9K
Asmaa
Asmaa@asmaa_cheema·
Happy birthday Asmaa Cheema 😁
Asmaa tweet media
English
57
4
125
4.5K
Asad Ullah Khan
Asad Ullah Khan@AUKhanOfficial1·
ابھی جہاز کا رولا ختم نہیں ہوا اور خبرآئی ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کے وزیروں کے لیے 30 کروڑ کی لگثری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
اردو
106
1.5K
4.7K
74.3K
Fayyaz Raja
Fayyaz Raja@mfayyazraja·
دو بندوں کی پارٹی میں دوسرے نے پہلے کو نکال دیا ۔
اردو
3
35
242
7K
Yasir
Yasir@1Ypti·
Yasir tweet media
ZXX
0
0
2
40
Yasir retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
"خیبر پختونخوا حکومت میں تبدیلی کا عمل احسن طریقے سے مکمل ہونے پر اپنے تمام ممبران اسمبلی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ خیبرپختونخوا کے اراکین نے جس طرح نظرئیے پر ڈٹ کر، بنا کسی اگر مگر کے میرے نامزد کردہ وزیر اعلیٰ کو ووٹ دئیے ہیں، وہ قابلِ ستائش ہے۔ میں علی امین گنڈاپور کو بھی خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے بغیر کسی تردد کے ایک نہیں تین مرتبہ استعفیٰ دیا۔ یہ ہموار ٹرانزیشن اس بات کا ثبوت ہے کہ خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کے نظرئیے کا بول بالا ہے۔ سہیل آفریدی کو خصوصی پیغام دینا چاہتا ہوں کہ وہ میرا اوپننگ بیٹسمین ہے لہٰذا اسے کھل کر کھیلنا چاہیئے۔ پاکستان تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے اس سے منسلک لوگوں کو صرف اس لیے غدار کہہ دینا کہ وہ کسی پالیسی سے متفق نہیں انتہائی خطرناک عمل ہے۔ اس بنیاد پر غداری کے سرٹیفیکیٹ بانٹنے اور ریاست مخالفت کا لیبل لگانے والوں کی دکان بند ہونی چاہیے۔ بطور سیاستدان ایسی کسی بھی پالیسی پر تنقید کرنا میرا حق ہے جو عوام کے مفاد ، ملکی سالمیت اور جمہوریت کے خلاف ہو۔ ایسی ہر پالیسی کی مخالفت کی ہے اور کرتا رہوں گا جو ملکی مفاد کے خلاف ہو۔خیبرپختونخوا میں عوام نے ہمیں مینڈیٹ دیا ہے اور ہم ڈی جی آئی ایس پی آر کو نہیں خیبرپختونخوا کی عوام کو جوابدہ ہیں۔ اس لیے ہم پاکستان اور صوبے کی عوام کے مفاد کے خلاف کبھی نہیں جائیں گے۔ میری فوج سے کوئی دشمنی نہیں ہے۔ فوج بھی میری ہے، ملک بھی میرا ہے اور عوام بھی میری ہے۔ میرے اپنے خاندان کے کئی لوگ فوج سے تعلق رکھتے ہیں- 1965 کی جنگ میں ہمارے زمان پارک کے 8 میں سے 7 گھروں سے میرے خاندان کے لوگ فوج میں تھے اور ملک کا دفاع کر رہے تھے۔ مجھے افسوس ہوتا ہے جب دہشتگردی کی جنگ میں فوج کے سپاہیوں کا خون بہتا ہے مگر اس کے باوجود بد امنی قائم رہتی ہے اور دونوں طرف ہمارے لوگ مارے جاتے ہیں۔ تاریخ سے ثابت ہے کہ صرف ملٹری آپریشنز دہشتگردی کا حل نہیں ہیں۔ ہمارا اصولی موقف ہے کہ خیبرپختونخوا میں ملٹری آپریشنز قابل قبول نہیں ہیں کیونکہ اس میں “کولیٹرل ڈیمج” کے نام پر معصوم لوگ شہید ہوتے ہیں، اور وہ اپنے علاقوں سے دربدر ہوتے ہیں۔ کئی دہائیوں سے بڑے بڑے آپریشن کر کے دہشتگردی ختم کرنے کی کوشش میں ہیں مگر یہ ناسور ختم نہیں ہو رہا۔ ہر سال بہت سا قیمتی خون بہہ رہا ہے، کبھی فوج اور پولیس فورسز کے اہلکاروں کی شہادتیں ہوتی ہیں تو کبھی معصوم شہری دہشتگردی کے واقعات میں جان کی بازی ہار جاتے ہیں۔ ہمیشہ کہا ہے کہ دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے بند کمروں کے فیصلوں کی بجائے ایک موثر، سیاسی بصیرت پر مبنی جامع حکمت عملی کی ضرورت ہے۔ سیاسی نمائندوں اور خیبرپختونخوا حکومت کی موجودگی اور مشاورت کے بغیر بنائی گئی کوئی بھی پالیسی قابل قبول نہیں۔ دہشتگردی کے خلاف پالیسی بناتے ہوئے تمام اہم اسٹیک ہولڈرز سے بات کی جائے چاہے وہ مقامی قبائل ہوں یا خیبرپختونخوا حکومت، وفاقی حکومت یا افغان حکومت۔ افغانستان کے ساتھ بات چیت کے بغیر دہشتگردی کا مسئلہ حل نہیں ہو سکتا۔ خیبرپختونخوا کی نئی حکومت کو ایک مرتبہ پھر سے ہدایت کرتا ہوں کہ دہشتگردی کے خلاف تمام فریقین کے ساتھ بات کر کے موثر اور جامع حکمت عملی بنائیں تاکہ صوبے میں موثر اور دیرپا امن قائم ہو اور نتیجتاً معیشت بحال ہو۔ ہر جمہوری معاشرے میں عوام کو احتجاج کا حق حاصل ہوتا ہے۔ نہتے لوگوں پر تشدد کرنا اور سیدھی گولیاں چلانا کسی طور قابل قبول نہیں ہے۔ تحریک لبیک کے ساتھ جو ظلم ہوا، تحریک انصاف تین سال سے یہی ظلم برداشت کر رہی ہے۔ 26 نومبر کو ڈی چوک میں بھی ایسے ہی خون کی ہولی کھیلی گئی جب ہمارے نہتے کارکنان پر سنائپرز سے گولیاں چلوائی گئیں۔ میں مریدکے سانحے میں بیہمانہ تشدد اور نہتی عوام کو گولیاں مارنے کی پر زور مذمت کرتا ہوں” سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام (14 اکتوبر، 2025)
اردو
1.5K
21.5K
38.4K
1.9M