🇵🇰 انس افتخار 🇵🇰

4.5K posts

🇵🇰 انس افتخار 🇵🇰 banner
🇵🇰 انس افتخار 🇵🇰

🇵🇰 انس افتخار 🇵🇰

@1__ans

مختصر رہو ۔۔۔ لیکن --- مخلص رہو 🔥💯 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰🇵🇰پاکستانی 👉🌹👈 الحمدللہ مسلم😇

Katılım Mayıs 2020
1.2K Takip Edilen1.7K Takipçiler
🇵🇰 انس افتخار 🇵🇰
Facebook has created a page "jerusalem prayer team" & given over 76million likes automatically to support Israel without concent of individuals. Please check your one. Among my friendlist there are many. If you have liked the page already unlike it. #Save_Palestine #Save_Al_Aqsa
🇵🇰 انس افتخار 🇵🇰 tweet media
English
0
0
1
0
🇵🇰 انس افتخار 🇵🇰
They are confused and they have much freedom in pakistan compared to other countries and of course we will give them their legitimate rights but we hv much contradiction with regard their slogans #AuratMarch2021 #آوارہ_بدنسل_عورت_مارچ
English
0
1
1
0
🇵🇰 انس افتخار 🇵🇰
#AuratMarch2021 الحمد للہ اسلام نے عورتوں کو تمام حقوق دے دئیے ہیں. پتا نہیں یہ لوگ کون سے حقوق مانگ رہے ہیں، یہ تمام باتیں اور کام قرآن اور اسلام سے دوری کی وجہ سے ہے. اگر انھیں لگتا ہے کہ پاکستان میں انھے حقوق نہیں مل رہے تو یہ لوگ امریکہ یا یورپ چلے جائیں، یہاں گند نہ پھیلائی
اردو
0
1
1
0
🇵🇰 انس افتخار 🇵🇰
رسول اللہﷺنےفرمایا: اتقوا النساء عورتوں کے بارے میں اللہ سے ڈرنا ان پر کوئی زیادتی نہ کرنا رسول اللہﷺنےجاتے جاتے عورتوں کے حقوق بتائےآج عورت اتنی بےباک ہوگئی جو میرا جسم میری مرضی کےنعرےلگاتی ہیں وہ ملک پاکستان میں"کلمہ پڑھ لیا ہےتو مرضی اللہ کی چلےگئی" #آوارہ_بدنسل_عورت_مارچ
اردو
0
1
2
0
🇵🇰 انس افتخار 🇵🇰
مرد کے کفن میں تین کپڑے ہوتے ہیں جبکہ عورت کے کفن میں پانچ کپڑے ہوتے ہیں۔دو زائد کپڑوں میں ایک اسکارف اور دوسرا سینہ بند ہوتا ہے افسوس ہے اس مسلمان عورت پر جو پوری زندگی اپنا سر اور سینہ کھلا چھوڑے لیکن مرنے کے بعد اللہ تعالی اسے اپنے پاس ڈھک کر ہی بلاتے ہیں #AuratMarch2021
اردو
0
2
2
0
🇵🇰 انس افتخار 🇵🇰
بہنوں! تم پڑھنا کالج جانا، جدید تعلیم حاصل کرنا، موبائل اور انٹرنیٹ سے فائدہ اٹھانا، مگر ایسا قدم نہ اٹھانا کہ تمہارا بوڑھا باپ محلے کی مسجد میں شرم سے نا جا سکے۔ تم شہزادی ہوں مسلمان گھرانے کی اپنے وقار پر کبھی اَنچ نہ انے دینا۔* میری بہنوں بس اتنا خیال رکھنا۔ #AuratMarch2021
اردو
0
1
2
0
🇵🇰 انس افتخار 🇵🇰
"میرا جنازہ گھر سے رات کے اندھیرے میں نکالنا تاکہ اس پر کسی غیر محرم کی نگاہ نہ پڑے" خاتون جنت بنت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سیدہ فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا #خواتین_کا_عالمی_دن #AuratMarch2021 #آوارہ_بدنسل_عورت_مارچ
اردو
0
1
1
0
🇵🇰 انس افتخار 🇵🇰
عورت سے علم چھین لیا جائے تو جہالت نسلوں میں سفر کرے گی اور اگر علم کے نام پر عورت سے پردہ چھین لیا جائے تو بے حیائی نسلوں میں سفر کرے گی۔ 😶 #AuratMarch2021 #آوارہ_بدنسل_عورت_مارچ
اردو
0
1
1
0
🇵🇰 انس افتخار 🇵🇰 retweetledi
🇵🇰 M A I 🇵🇰
Allah (SWT) just choose one who can change the world 🌎 and I believe deep down in my heart that one is Imran Khan. Yes he is the ☝️choosen one for us ♥️ and for our Pakistan 🇵🇰 #چلو_چلو_ڈی_چوک_چلو
English
0
2
2
0
🇵🇰 انس افتخار 🇵🇰 retweetledi
🇵🇰 M A I 🇵🇰
#آوارہ_بدنسل_عورت_مارچ
QHT
0
2
2
0
🇵🇰 انس افتخار 🇵🇰 retweetledi
🇵🇰 M A I 🇵🇰
ایک عورت کوجو حقوق اسلام نے دیۓ ہیں کوئی اور مذہب نہیں دے سکا۔یہ مٹھی بھر عورتیں سڑکوں پر ناچ ناچ کر کس کےلیےحقوق لینا چاہتی ہیں جبکہ ان میں سے اکثریت تو ہر معاملے میں پہلے ہی خود مختار ہیں بہت معذرت کے ساتھ کہ اگر یہ آزادی تو لعنت ہے ایسی آزادی پر #آوارہ_بدنسل_عورت_مارچ
اردو
0
2
3
0
🇵🇰 انس افتخار 🇵🇰 retweetledi
🇵🇰 M A I 🇵🇰
ڈرو اس وقت سے جب ﷲ کی طرف سے پکڑ ہو گئی اِنّ بطش ربک لشدید (بے شک تیرے رب کی پکڑ بہت سخت ہے) #آوارہ_بدنسل_عورت_مارچ
اردو
0
2
2
0
🇵🇰 انس افتخار 🇵🇰 retweetledi
🇵🇰 M A I 🇵🇰
حضرت خدیجہؓ نے فرمایا! عورت کے لئے بہترین زیور پردہ ہے اور پردہ دار عورتیں جنت میں میری بیٹی فاطمہؓ کے ساتھ ہوں گی.. #آوارہ_بدنسل_عورت_مارچ #AuratAzadiMarch2021 #AuratMarch
اردو
0
2
2
0
🇵🇰 انس افتخار 🇵🇰 retweetledi
🇵🇰 M A I 🇵🇰
اے بنت حوا۔۔۔۔حدیں جو تمہیں قید لگتی ہے ،اصل میں وہی تمہاری محافظ ہیں ۔۔۔۔ #آوارہ_بدنسل_عورت_مارچ
اردو
0
2
2
0
🇵🇰 انس افتخار 🇵🇰 retweetledi
🇵🇰 M A I 🇵🇰
خواتین کا عالمی دن میرا جنازہ گھر سے رات کے اندھیرے میں نکالنا تاکہ غیر محرم کی نگاہ نہ پڑے ❤ خاتونِ جنت فاطمہ الزہرہؓ #AuratAzadiMarch2021 #آوارہ_بدنسل_عورت_مارچ #WomensDay
اردو
0
2
4
0
🇵🇰 انس افتخار 🇵🇰 retweetledi
🇵🇰 M A I 🇵🇰
جس دن سورت النساء نازل ہوئی اسی دن اسلام کی شہزادیو کو مکمل حقوق مل گئی تھی, نا کسی نئے قانون کی ضرورت نا کسی عورت مارچ کی ضرورت. #آوارہ_بدنسل_عورت_مارچ
اردو
0
3
2
0
🇵🇰 انس افتخار 🇵🇰 retweetledi
🇵🇰 M A I 🇵🇰
عورت کو جتنی آزادی ملنی چاہیے تھی وہ دین اسلام اسے دے چکا ہے اب مزید جو ڈرامہ کیا جا رہا ہے وہ آوارگی اور بے حیائی ھے!! #آوارہ_بدنسل_عورت_مارچ
اردو
0
2
2
0
🇵🇰 انس افتخار 🇵🇰 retweetledi
🇵🇰 M A I 🇵🇰
ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﻣﺮﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﻣﺮﺩ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻟﻨﻮﺭ - ٢٦ میرا پیغام اللہ تعالی ہماری ہر بہن بیٹی بہو کو بی بی فاطمہ والی عزت وحیا والی زندگی عطا فرمائے #آوارہ_بدنسل_عورت_مارچ
اردو
0
2
4
0