
اے ایمان والو! اگر تم اللہ کا تقویٰ اختیار کرو گے تو اللہ تعالیٰ تم کو ایک فیصلہ کی چیز دے گا اور تم سے تمہارے گناه دور کر دے گا اور تم کو بخش دے گا اور اللہ تعالیٰ بڑے فضل واﻻ ہے۔
O believers! If you are mindful of Allah, He will grant you a standard ˹to distinguish between right and wrong˺, absolve you of your sins, and forgive you. And Allah is the Lord of infinite bounty
Quran 8:29

اردو



















