ÃSÎF BÅSHÊËR
18.6K posts

ÃSÎF BÅSHÊËR
@1rasif
🇵🇰 Proud to be a Pakistani 🇵🇰 Pakistan Zindabad 🇵🇰🇵🇰 Pak Armi Paendabad

اس بھائ نے وزیراعلی پنجاب محترم نواز شریف صاحبہ اور چیف منسٹر کمپلین سیل کی انچارج صائمہ فاروق صاحب سے کچھ دن پہلے ایک فریاد کی تھی گھر میں دو یتیم بچیوں کی شادی ہے براہ مہربانی ریکوری کروائی جائے @MaryamNSharif @SaimaFarooq @ZeshanMalick @CMComplaintCell @Fsd_Police @rpo_faisalabad @AzmaBokhariPMLN چیف منسٹر کمپلینٹ سیل اور سی پی او فیصل اباد کی جانب سے نوٹس لیا گیا اور یقین دلایا گیا کہ اپ کے چوری ہوئے جانوروں کی رقم چوروں سے دو سے تین دن میں ریکور کروا دی جائے گی تا حال ابھی تک کوئی ریکوری نہیں ہوئی بھائ کا کہنا ہے کہ میرے گھر میں دو بچیوں کی شادیاں ہیں میں اس وقت بہت پریشان ہوں وہی میرا ٹوٹل سرمایہ تھا جو میں نے مشکل وقت کے لیے رکھے ہوئے تھے میری اپنی وزیر اعلی سی پی او فیصل اباد اور ار پی او فیصل اباد سے گزارش ہے میری ریکوری کرائی جائے 🙏 03287817659 رابطہ نمبر

پاکستان مسلم لیگ ن کے شیروں اور شیرنیوں سے درخواست ہے کہ آپ سوشل میڈیا پر کام کے حوالے سے ہمارا ساتھ دیں ہم سب نے مل کر یہ مہم شروع کرنی ہے کہ سوشل میڈیا پر پارٹی کا کام نہ ہونے کے برابر ہے پارٹی کو کوئی اس طرح ڈیفنڈ نہیں کر رہا جس طرح ہم اپوزیشن دور میں کر رہے تھے اب کوئی گائیڈ لائنز ہی نہیں ہے سب ورکرز انفرادی طور پر پارٹی کو سپورٹ کر رہے ہیں آئیں ہم سب مل کر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور پارٹی کی دوسری قیادت سے درخواست کریں کہ وہ سوشل میڈیا ٹیم کو دوبارہ پہلے کی طرح فعال کریں تاکہ ہم اس فتنہ یہودیا نیازی گینگ سے مل کر مقابلہ کر سکیں @CMShehbaz @MIshaqDar50 @MaryamNSharif @TararAttaullah @ChTalalOfficial @alimdar82 @BSWarraich @RanaSikandarH @hinaparvezbutt @chsandhilaa @kabeerraja786 @Shamylaroy @RashidNasrulah @Atifrauf79









