Khokhar G

84.3K posts

Khokhar G banner
Khokhar G

Khokhar G

@1reup

Leader #ImranKhan Pakistan_ZindaBad

Istanbul Katılım Ağustos 2023
1.8K Takip Edilen1.8K Takipçiler
Khokhar G retweetledi
Mudasir 
Mudasir @Iam_Mudasir1·
Your days are better when you focus on your blessings more than your problems. #Hero
English
1
24
55
238
Khokhar G retweetledi
Rubail
Rubail@syedarubail315·
ڈاکٹر حمنہ ان کی جان نہیں چھوڑ رہی۔
Rubail tweet media
اردو
0
29
52
197
Khokhar G retweetledi
Arshman Rasheed
Arshman Rasheed@ArshmanR50854·
نوبت یہاں تک آ گئی ہے کہ اب فیک نیوز پھیلانے پر زور دے رہے ہیں۔
Arshman Rasheed tweet media
اردو
0
85
99
320
Khokhar G retweetledi
Aina Ai | Tools & Updates
AI is writing code faster… But faster ≠ better. @coderabbitai reviews your full codebase — not just diffs. Finds bugs, security issues & suggests fixes instantly Like a senior dev in your PRs. 👉 AI writes fast. CodeRabbit reviews smarter 🌐 Website: coderabbit.ai
Aina Ai | Tools & Updates tweet media
English
33
119
149
41.5K
Khokhar G retweetledi
Reloop
Reloop@reloop_so·
Stopped spending an hour making ads. Talk to an agent for 3 minutes, it handles the rest. This is exactly why we're building Reloop.
English
67
108
184
15.7K
Khokhar G retweetledi
Ansar 💝
Ansar 💝@Ansar_035·
حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے بڑی شان والے ❣️
اردو
0
83
70
214
Khokhar G retweetledi
PTI Jhelum Official
PTI Jhelum Official@PTIOfficialJ·
عدالتیں کمپرومائز ہیں۔ فیملی، وکلاء، ذاتی معالجین کی رسائی پر خاموشی کیوں؟ نیب نے اصول رکھا ہوا ہے، وکیل نہیں جج ہی کر لو تو نیب نے القادر کیس میں وکیل نہیں جج کیا ہوا ہے آخر میں ملبہ اسی جج سرفراز ڈوگر پر ہی گرنا ہے ۔ شہزاد اکبر #1000DaysKhanUnbroken #UndeclaredMartialLaw
اردو
0
21
16
45
Khokhar G retweetledi
Maqsood Ahmed
Maqsood Ahmed@MaqsoodAhmed_22·
Alhamdulillah ❤️
Indonesia
0
82
73
219
Khokhar G retweetledi
PTI Jhelum Official
PTI Jhelum Official@PTIOfficialJ·
عمران خان نے اس فرسودہ نظام، خصوصاً ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے کردار کو جس جرات سے بے نقاب کیا، وہ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں بے مثال ہے۔ اقتدار کی آخری باری کے خوف میں مبتلا نواز ،زرداری آج بھی مفاد کی سیاست پر قائم ہیں۔ #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن #1000DaysKhanUnbroken
اردو
0
23
15
60
Khokhar G retweetledi
Scholar Qurat_Ul_Ain.
Scholar Qurat_Ul_Ain.@QuratulAin__007·
میری تنخواہ ایک مزدور کی اُجرت کے برابر مقرر کردو۔ اگر اس میں میرا گزارہ نہ ہوا تو مزدور کی اُجرت بڑھادوں گا۔ حضرت ابوبکرصدیق ؓ💐 #1st_May #May_Day #یوم_مزدور #رونق_شاعری
GIF
اردو
2
117
176
611
Khokhar G retweetledi
Scholar Qurat_Ul_Ain.
Scholar Qurat_Ul_Ain.@QuratulAin__007·
السلام علیکم 🍃 ایمان بخیر 🍃 جمعہ مبارک 💜🌹🍃 ﷽ رَبَّنَـا اغْفِـرْ لِي وَلِـوَالِـدَيَّ وَلِلْمُـؤْمِنِيـنَ يَـوْمَ يَقُـومُ الْحِسَـابُ رَبَّنَـا اغْفِـرْ لِي وَلِـوَالِـدَيَّ وَلِلْمُـؤْمِنِيـنَ يَـوْمَ يَقُـومُ الْحِسَـابُ آمین یا رب العالمین 💜 #رونق_شاعری
Scholar Qurat_Ul_Ain. tweet media
اردو
10
124
199
936
Khokhar G retweetledi
💎 Μ𝐲Ⓢт𝐈c💎
1st May - #LabourDay Celebrating the Dedication behind every Success & Progress Respect - Dignity - Hard Work دن بھر کڑکتی دھوپ میں کرتا رہا جو کام اجرت ملی تو ہاتھ کے چھالوں پہ رو پڑا مزدوروں کے عالمی دن پر محنت کشوں کو سلام ❤️ #Laborsday #1MAYIS
3
101
188
975
Khokhar G retweetledi
💎 Μ𝐲Ⓢт𝐈c💎
یہ وہ ترانہ ہیں جو ہرساز پہ نہیں گایا جاتا 🥀🫠🫠
اردو
1
102
198
1.2K
Khokhar G retweetledi
Hafiz Farhat Abbas
Hafiz Farhat Abbas@FarhatAbbas_PTI·
دنیا میں کہیں بھی کسی کو قید تنہائی کی سزا دینے کا قانون نہیں ہے. اخر کیا جرم کیا گیا یے جس کی سزا قید تنہائی کی صورت میں دی جا رہی ہے. عمران خان اور بشری بی بی دونوں سیاسی قیدی ہیں اور بوگس کیسز بنا کر انہیں ناحق سزائیں دی گئیں ہیں، دونوں کی آنکھ کی بینائی متاثر ہو چکی یے. کوئی بھی معاشرہ کسی کے ساتھ ایسے سلوک کی اجازت نہیں دیتا. مگر افسوس اس معاملے میں ہماری عدالتیں بلکل خاموش ہیں اور بار بار توجہ دلانے کے باوجود بھی کوئی ایکشن نہیں لیا جاتا.
Hafiz Farhat Abbas tweet media
اردو
1
109
101
487
Khokhar G retweetledi
Zinia
Zinia@Zee_K123·
‼️خیبر پختونخوا کی عوام کا معرکہ حق اور پاک فوج کے ساتھ یکجہتی کا واضح پیغام ‼️ #BunyanUmMarsoos
اردو
0
84
170
2.9K
Khokhar G retweetledi
Hafiz Farhat Abbas
Hafiz Farhat Abbas@FarhatAbbas_PTI·
عوام پر ظالمانہ ٹیکسز کے نفاذ کے باوجود بھی ایف بی آر ٹیکس اہداف پورے کرنے میں ناکام ہے اور مالی سال کے پہلے دس ماہ میں 700 ارب کا شارٹ فال ہے. جب ملک میں انڈسٹریز بند ہوں، سرمایہ کاری نہ ہو رہی ہو اور عوام کی قوت خرید ختم ہو جائے تو کہاں سے ٹیکس جمع ہوگا. اب ٹارگٹ پورا کرنا کے لئے مزید ٹیکسز کے انبار لگائیں جائیں گے اور مہنگائی سے ستائی عوام پر مزید بوجھ ڈالا جائے گا.
Hafiz Farhat Abbas tweet media
اردو
0
106
107
954
Khokhar G retweetledi
Zinia
Zinia@Zee_K123·
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں شدید اضافہ اور آبنائے ہرمز کی صورتحال کے باعث دنیا بھر میں پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہو گئیں، جس سے مہنگائی بڑھ گئی۔ پاکستان بھی درآمدی تیل پر انحصار کرتا ہے۔حکومت نے تیل کی عالمی قیمت 126 ڈالر فی بیرل ہونے کے باوجود ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں متناسب اضافہ نہیں کیا اور قلت بھی نہیں ہونے دی۔ کفایت شعاری اور ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی کے ذریعے 129 ارب روپے کی سبسڈی دی گئی۔ صوبوں کے تعاون سے ٹارگٹڈ سبسڈی کا جامع پروگرام شروع کیا گیا، جس سے موٹر سائیکل، گڈز، ٹرکوں، بسوں کے کرایوں اور کسانوں کی پیداواری لاگت میں براہ راست ریلیف ملا۔عالمی بحران کے پیش نظر اس ٹارگٹڈ سبسڈی پروگرام میں ایک ماہ کی مزید توسیع بھی کر دی گئی ہے۔ #BunyanUmMarsoos #petrol
Zinia tweet media
اردو
0
84
170
4.2K