💎 Μ𝐲Ⓢт𝐈c💎
41.8K posts

💎 Μ𝐲Ⓢт𝐈c💎
@BAA_WA
Balanced Success isn’t Built Overnight. It Stands Firm on Honesty, Character, Integrity, Faith,Love, and Loyalty. Build your Foundation Strong & Steady✨ 🇵🇰🫶
زندہ دلان لاہور ، پاکستان❤️ Katılım Eylül 2021
3.5K Takip Edilen68.5K Takipçiler
💎 Μ𝐲Ⓢт𝐈c💎 retweetledi

#بیشکـــــــــــــــــــ
❣️❣️ہم نے اس (قرآن) کو شب قدر میں نازل کیا ہے، ۞ اور تمہیں کیا معلوم کہ شب قدر کیا چیز ہے؟ ۞ شب قدر ایک ہزار مہینوں سے بھی بہتر ہے، ۞ اس میں فرشتے اور روح اپنے پروردگار کی اجازت سے ہر کام کے لیے اُترتے ہیں، ۞ وہ رات سراپا سلامتی ہے فجر کے طلوع ہونے تک.۞❣️❣️❣️
القرآن
الحمدللہ 🤲
یا اللہ!
جس طرح ہمیں قرآن سنانے اور سننے کی توفیق دی،
اسی طرح ہمیں قرآن سمجھنے اور اس پر عمل کرنے والا بھی بنا دے۔
اے پیارے اللہ پاک قرآن کو ہمارے دل کی بہار اور سینے کا نور اور ہمارے غم کو دور کرنے والا اور ہماری فکر کو لیجانے والا بنا دے اور ہماری بخشش اور مغفرت کا ذریعہ بنا دے
آمین یا رب العالمین ❤️
ابھی بھی معجزوں کے دروازے کھلے ھیں
ابھی بھی 💕کن💕 کی صدائیں ھماری راہ دیکھ رھی ھیں
اپنی خاص دعاؤں میں سب مسلمانوں کو یاد رکھیں 💕
ھمارے پیارے اللہ پاک💕
ھم سب کی دعائیں قبول فرما آمین آمین آمین
💜💜اللَّہُمَّ إِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی
اے اللہ! تو معاف کرنے والا ہے اور تو معافی کو پسند کرتا ہے پس مجھ کو معاف فرما دے۔۔۔۔ آمین آمین آمین
#٢٦رمضان
#ليله_٢٧
اردو









