کچے دھاگے

8K posts

کچے دھاگے banner
کچے دھاگے

کچے دھاگے

@1ts__Ok

نصیب بُرے نہیں ہوتے ہمارا انتخاب غلط ہوتا ہے

💔 Katılım Temmuz 2023
260 Takip Edilen199 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
کچے دھاگے
کچے دھاگے@1ts__Ok·
میں برا نہیں ہوں مجھے بنایا گیا ہے کبھی نظر اندازی سے، کبھی تلخ لہجوں سے.🍂
اردو
2
13
12
411
کچے دھاگے retweetledi
Mu𝕟sifདٓ٘ ᭄𝑨𝒓𝒎𝒂𝒏 𝙔𝙤𝙪𝙨𝙖𝙛𝙯𝙖𝙞
اختر دی تاته مبارک شی۔۔۔۔۔ مونږ بی وطنو لره نشته اخترونه۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چي ورته ويښه به مو شپه تيره کړه۔۔۔۔۔ هغه مزه دا خترونو نشته ۔۔۔۔۔ #اداس_قلم #عید
PS
0
2
2
45
کچے دھاگے retweetledi
Mu𝕟sifདٓ٘ ᭄𝑨𝒓𝒎𝒂𝒏 𝙔𝙤𝙪𝙨𝙖𝙛𝙯𝙖𝙞
میری طرف تمام امت مسلمہ کو عید الاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں اللہ تعالیٰ آپ کی ہر قربانی، ہر دعا اور ہر نیک نیت کو قبول فرمائے ۔آمین یہ بابرکت دن آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون اور رحمتیں لے کرآئے آمین تیرے بغیر عید منانی ہے ۔ یہ بھی تو قربانی ہے ۔ #EidUlAdha #اداس_قلم
Mu𝕟sifདٓ٘ ᭄𝑨𝒓𝒎𝒂𝒏 𝙔𝙤𝙪𝙨𝙖𝙛𝙯𝙖𝙞 tweet media
اردو
4
4
10
167
کچے دھاگے retweetledi
Sana AB (درخشاں)˚˖𓍢ִ໋🦢་༘࿐
اللہ ذوالجلال نے حضرت ابراہیم علیہ السلام سے ان کے دل کے ٹکڑے یعنی اولاد کی قربانی کا عظیم امتحان مانگا یعنی یہ بارگاہ الٰہی میں قربانی کا رفیع ترین مرتبہ ہے مرشد نے بھی اپنے گھر و اولاد کا ایثار پیش کرکے ایمان کی عظمت کو جاوداں کر دیا @ImranKhanPTI #EidMubarak 🌷.🍂. 🌼
اردو
2
10
23
300
کچے دھاگے retweetledi
Sana AB (درخشاں)˚˖𓍢ִ໋🦢་༘࿐
...🌱✨السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی بخیر ایمان بخیر✨🌱...
Sana AB (درخشاں)˚˖𓍢ִ໋🦢་༘࿐ tweet media
اردو
20
11
43
459
کچے دھاگے retweetledi
Sana AB (درخشاں)˚˖𓍢ִ໋🦢་༘࿐
اگرایکس پرآپکو نام اور پہچان(فیک) قائم کرنےکےلئےاپنےمعیارسےہٹ کر فضول، واہیات اکاؤنٹس کی جی حضوری کرنی پڑتی روزانہ سینکڑوں کمنٹس اور ری ٹویٹس کی بیگارکاٹنی پڑتی تو ایسی مقبولیت پرحرفِ ملامت ہی... شایدمسک نےبھی تنگ آکر اسی لئےایکٹیویٹی محدود کی،کہ یہ "بیگار کیمپ" بندہو شکریہ😏🤧
Sana AB (درخشاں)˚˖𓍢ִ໋🦢་༘࿐ tweet media
اردو
11
7
23
558
کچے دھاگے retweetledi
چکور 🪶
چکور 🪶@chakor_A143·
محبت♥️ وہ جذبہ جس کی بدولت دنیا کی تخلیق ہوئی لیکن آج جس انسان پر یہ اتری اور پھر اس نے اِسےآپنے پراۓ خواہشات میں جس طرح دیکھا پھر جو اُس انسان کےساتھ ہوا وہ محبت کےبارے وہی راۓ رکھتا، لیکن میرے نزدیک محبت نوازنے کا دوسرا نام ہےاور محبت کرنےوالوں کےحوصلے رب ورگے ہوندے نیں، 🫠
اردو
16
12
43
449
کچے دھاگے retweetledi
چکور 🪶
چکور 🪶@chakor_A143·
ہمارے محلے میں ماں نےاکیلے کام کر کر بیٹےکو پالا گھر بنایا بیٹے نے پسند کی شادی کی اب بیوی روٹھ کر بیٹھ گئی کےماں کو گھر سے نکال،کل لینے گیا سسرالیوں نےمارا رات خؤدکشی کر لی اور اتنی سگی بیگم کے آئی جنازےپر بھی نہیں، شادی ایک پھندہ بن چکی لڑکےکیلئے زندہ رہے یا گلےمیں ڈال لے، 🥹
اردو
36
11
54
1.7K
کچے دھاگے retweetledi
چکور 🪶
چکور 🪶@chakor_A143·
یہ جن کو لڑکے کے والدین سے خار ہوتی ہے یتیم خانوں کے لڑکوں سے کیوں نہیں شادیاں کرتی ،،، شادی کے لیے والدین انکا گھر سب کچھ ہو بعد میں پھر یہ ہماری قسمت کا آ رہا ہے ہم مالک ہیں اتنی قسمت تھی تو جہیز میں گھر لے آیا کرو جہاں پچیس برس رہیں وہاں آپ کی قسمت کو کیا تالا لگا ہوا تھا، 🤧
اردو
15
11
55
1K
کچے دھاگے retweetledi
چکور 🪶
چکور 🪶@chakor_A143·
جونہی گھبرا کے میری آنکھ سے آنسو نکلے ماں کی تصویر سے بے ساختہ بازو نکلے
اردو
16
10
51
424
کچے دھاگے retweetledi
چکور 🪶
چکور 🪶@chakor_A143·
اللہ اس دنیا کی تمام ماؤں کے کلیجے ٹھنڈے رکھے سب کے صدقے ہماری ماں کا خاص طور پر آمین یا اللہ یہ سایہ سلامت رکھنا ہمارے سروں پہ تندرستی ساتھ #آمین_ثم_آمین @saqib4136
GIF
چکور 🪶 tweet media
اردو
24
14
49
502
کچے دھاگے retweetledi
چکور 🪶
چکور 🪶@chakor_A143·
ماں ♥️ ماں آپ کی دعاؤں کی چادر میں لپٹی ہوئی میری زندگی،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، دنیا کی ہر نفرت سے محفوظ ہے اللہ آپ کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بناۓ رکھے آمین،،،،،،،،، جن کی مائیں حیات نہیں اللہ ان سب کی ماؤں کو جنت الفردوس میں اعلی ترین مقام عطا فرمائے،،، #آمین_ثم_آمین
اردو
42
17
72
1.1K
کچے دھاگے retweetledi
چکور 🪶
چکور 🪶@chakor_A143·
شکر کرنا اور اس پر ایمان لانا دو الگ الگ چیزیں ہیں،، آگر آپ اللہ کے کیے پر شکر کرتے ہیں اور پھر اگلے ہی لمحے کہتے کاش یہ نہ ہؤتا تو مطلب آپ کا شکر اپنا مقام کھو چکا،، 🙂
اردو
17
14
53
1.2K
کچے دھاگے retweetledi
چکور 🪶
چکور 🪶@chakor_A143·
میں اسےمکمل بھول چکی ہوں لیکن اسکی دی تکلیف پر ٹیس دل میں جہاں اٹھی تھی کسی بھی تھوڑے سے سٹریس میں وہیں پر درد شروع ہو جاتا ہے،،،، اور مجھے وہ درد یاد دِلاتا ہے آئندہ جیون میں کبھی یہ غلطی مڑ کر نہیں کرنا کچھ تکالیف جیون بھر کے لیے ضروری ہوتی ہیں انہیں سنبھال کر رکھا کرو،،،، 🫠
اردو
22
15
50
656
کچے دھاگے retweetledi
چکور 🪶
چکور 🪶@chakor_A143·
آآآہ ذہن میں یاد کے گھر ٹوٹنے لگتے ہیں شہاب لوگ ہو جاتے ہیں جی ، جی کے پُرانے کتنے
اردو
26
21
74
1.1K