jeannie
52.7K posts


لگتا آپ کی طرف بتی آگءی ہے جو اتنی روانی سے کچھ نہ کچھ لکھا جا رہا ہے
• faizan@oYeFuseBox
تُم.. آ گئے ہو نور آ گیا ہے نہیں تو چراغوں سے لو جا رہی تھی جینے کہ تم سے وجہ مل گئی ہے بڑی بے وجہ زندگی جا رہی تھی .. #قومی_زبان
اردو

@oYeFuseBox Absolutely. But to have respect give respect is the rule.
English

@2014jaennie ہاں یہ بات بھی ٹھیک ہے ۔ لیکن اگر ہم اپنی میں میں اور اپنے تکبرانہ رویے سے کسی کو دکھ ، تکلیف دیتےہیں تو پھر وہ غلط ہے نا!
اردو

@oYeFuseBox Silence has its own melody. Try it some time. You will forget all the music you craved.
English

@2014jaennie نہی ۔ اب ایسا بھی نہی ہے، جیسے کہ آپ سے زیادہ فرینکنس ہے تو آپکے ساتھ زیادہ گپ شپ ہوتی ہے۔ دل کو اچھا لگتا جب آپ اپنے ہمزاج انسانوں سے بات کریں شیئرنگ وغیرہ ہو!
اردو

@2014jaennie یعنی کہ ہمزاج ہوئے پھر تو ہم دونوں ۔ اور شکریہ کہ کچھ بولتے رہنے سے آپکی خوبصورت موجودگی کا احساس ہو جاتا ایسے ۔
اردو

@oYeFuseBox Not at all. My mood is not spoiled by trivial happenings
English

@oYeFuseBox آپ کو یہ جان کے حیرت ہوگی کہ میں بولتی بہت کم ہوں. یہ تو یہاں بس ایک بہانہ ہے کچھ بولتے رہنے کا
اردو

@2014jaennie نہی ۔ آپ جیسے انسان بولتے ہوئے شرارتیں وغیرہ کرتے ہوئے زیادہ خوبصورت اور اچھے لگتے ہیں ۔ ☺️
اردو

@2014jaennie ہا-ہا! میں سوچ ہی رہا تھا کہ چینی ابھی تک شانت کیسے ہے، کوئی پنگا نہی لیا مجھ سے ابھی تک !! 😜🤣😂
اردو

@koshercockney Irony
You ppl mourn the marine life or the feline but never stop your barbarism against the children of Gaza. You are the pseudos of the 1st degree to rot in hell InshaAllah
English





