Sara Raza
1.8K posts

Sara Raza
@203109K
Journalist and Analyst مریم نواز کی فین ( بار بار ڈی ایم کرنے والوں کو بلاک کر دیا جاۓ گا ۔ فیر نئ کینا دسیا نئ )
Karachi Katılım Ağustos 2022
1.7K Takip Edilen1.6K Takipçiler
Sara Raza retweetledi
Sara Raza retweetledi
Sara Raza retweetledi

وکی کے فارم ھاؤس پہ بیدیاں روڈ پہ شراب اور کباب کی محفلیں انجوائے کرنے والے یوتھیوں کے جعلی مدنی خلیفہ کے بارے میں حاجرہ خان کا کہنا ھے کہ یوتھیوں کو مذھب کے نام پہ پھدو بنانے والے اس نوسرباز نے حقیقی زندگی میں یوتھیوں کی کئی باجیوں کو دانہ ڈال کر ماموں بنایاھواھے ۔ ان میں سے ایک وہ اکیس سالہ لڑکی بھی ھے جو حاملہ ھوئی تھی ۔
عمر چیمہ صاحب کو چاھئے کہ اب اپنی اس نامکمل سٹوری کو مکمل کرکے اس جنسی درندے کے جرائم قوم کے سامنے لائیں ۔
@UmarCheema1
@jawadahmadone
اردو
Sara Raza retweetledi

احمد نورانی صاحب آپکی تکلیف اپنی جگہ لیکن کچھ حقیقت کے قریب بھی جاکر سوچا کرو ، انڈین میڈیا اور دنیا تسلیم کرتی ہے کہ کیا ہوا ہے لیکن چند گولڈ سمتھ کے پیروکار یہاں بیٹھ کر اپنی پیٹ کی مروڑ کو پاکستان کی ناکامی ثابت کرنے پر لگے ہوئے ہیں ۔
Expose Propaganda@EPropoganda1
@Ahmad_Noorani نورانی آپ حالت جنگ میں پاکستانی ہوتے ہوئے پاکستان مخالف پراپیگنڈا Push کررہے ہیں انڈین میڈیا خود تین لڑاکا طیارے مار گرائے جانے کی تصدیق کرچکا ہے اور آپ پاکستانی فورسز کو ہی Demoralize کرتے ہوئے وطن فروشی کررہے ہیں
اردو
Sara Raza retweetledi

🚨🚨انڈیا کا پاکستان پر پرتھوی میزائل سے حملہ
ببھارت کی جانب سے 7 مئی 2025 کو جھوٹے دہشت گرد کیمپوں کے بہانے سے پاکستان کے خلاف خطرناک اور اشتعال انگیز کارروائی کی گئی۔ بھارت نے چار پرتھوی بیلسٹک میزائل داغے، جن میں سے ایک کھاریاں کے قریب گرا، جبکہ تین میزائل جان بوجھ کر بھارتی پنجاب کے دارالحکومت امرتسر میں گرے۔ یہ اقدام ہندوتوا حکومت کی جانب سے سکھ برادری میں پاکستان کے خلاف نفرت اور فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا کرنے کی سازش کا حصہ ہے۔
پاکستان نے بھارتی پنجاب کے شہریوں، خاص طور پر سکھ برادری کے لیے کبھی بھی خطرہ نہیں بنایا۔ ہماری سکھ برادری سے گہری ثقافتی اور مذہبی وابستگی ہے، اور ہم ہر صورت میں معصوم جانوں کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں۔
بھارت کی جانب سے اس طرح کی غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز کارروائیاں نہ صرف خطے کے امن کو خطرے میں ڈالتی ہیں بلکہ عالمی سطح پر بھی تشویش کا باعث بن رہی ہیں۔ پاکستان نے اب تک صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا ہے اور بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق صرف اپنے دفاع میں اقدامات کیے ہیں۔
اردو
Sara Raza retweetledi
Sara Raza retweetledi

Pakistan Zindabad
Army Chief@ArmyChiefofPK
جمعہ مبارک! جنرل حافظ سید اسیم منیر نے سورۃ البقرہ کی آیت 249 تلاوت کی، جس میں اللہ کی رضا سے کمزور فوجوں کا بڑی فوجوں پر غالب آنا بیان کیا گیا۔ اللہ ہمیشہ ثابت قدموں کے ساتھ ہے۔ مادر وطن کے دفاع کرنے والوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ #IndiaDareNot #ArmyChief #AsimMunir
Filipino

یہ لوگ بلکل ہی پاگل ہو چکے ہیں
شبانہ شوکت@Shabanashaukat4
استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ یوتھئے مکمل برباد ہو چکے ہیں، اللہ تعالٰی سے ان کی ہدایت کی دعا ہے
اردو
Sara Raza retweetledi
Sara Raza retweetledi
Sara Raza retweetledi
Sara Raza retweetledi
Sara Raza retweetledi












