
@falakjavaidkhan اس کو کیا ضرورت تھی بنگا لینے کی یہ بھی جوش میں لگا رہا ہوگا اب دیکھ لیا انجام
اردو
rana abdul rehman
2.1K posts



میرے تمام سکیورٹی والوں کا اسلحہ لائیسنس والا ہے اور ہم ہتھیار صرف حفاظت کے لیے رکھتے ہیں دکھاوے کے لیے نہیں۔ جبکہ گھر کے باہر صرف مسلح گارڈز کو کھڑے ہونے کی اجازت ہے۔ کیونکہ میرا گھر سنسان علاقے میں ہے جہاں کوئی دوسرا گھر قریب آباد نہیں ہے۔
