Murad Ali khan Marwat

2K posts

Murad Ali khan Marwat banner
Murad Ali khan Marwat

Murad Ali khan Marwat

@22muradkhan

Lawyer | Humanitarian| Sports❤| Horse Riding

Lahore, Pakistan Katılım Ocak 2010
202 Takip Edilen6.3K Takipçiler
Murad Ali khan Marwat retweetledi
Dr. Yasmin Rashid
Dr. Yasmin Rashid@Dr_YasminRashid·
There is some thing really messed up when everyone's eyes are being affected the same way. Some thing that surely needs to be investigated.
Dr. Yasmin Rashid tweet media
English
19
1.2K
1.9K
26.2K
Murad Ali khan Marwat
Murad Ali khan Marwat@22muradkhan·
پاکستان میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 211.26 روپے صرف ٹیکس اور لیوی کی مد میں وصول کیے جا رہے ہیں! ​حکومت اپنی سالانہ ٹیکس وصولی میں ہونے والی کمی کو پورا کرنے کے لیے اس بحران کا سہارا لے رہی ہے۔ یہ قیمتیں کم کر سکتے ہیں، لیکن انہیں ہماری کوئی پرواہ نہیں۔
Murad Ali khan Marwat tweet media
اردو
0
3
5
65
Murad Ali khan Marwat retweetledi
Kamran Khan
Kamran Khan@GKamranKhan·
یہ عورت پہلے کیا کرتی تھی؟
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A

وزیراعظم شہباز شریف کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں جنہوں نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باوجود ایک ماہ تک اس کا بوجھ عوام پر منتقل نہیں ہونے دیا۔ یہ صرف ایک فیصلہ نہیں بلکہ ذمہ دار قیادت، مؤثر حکمتِ عملی اور بہترین فِسکل مینجمنٹ کی واضح مثال ہے۔ انہوں نے نہایت دانشمندی کے ساتھ فِسکل اسپیس پیدا کی، کفایت شعاری کے اقدامات (Austerity Measures) اختیار کیے، غیر ضروری اخراجات میں کمی کی، اور ہر ممکن طریقے سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی۔ یہ امر بھی قابلِ تحسین ہے کہ عالمی سطح پر جہاں مختلف ممالک میں پٹرول کی قلت اور قیمتوں میں شدید اضافہ دیکھنے میں آیا، وہاں پاکستان کو اس بحران سے محفوظ رکھا گیا، یہ مضبوط پالیسی اور مؤثر سپلائی چین مینجمنٹ کا ثبوت ہے۔ یہ فرق ہوتا ہے ایک ذمہ دار قیادت اور ایک ایسی قیادت میں جس نے اپنی جھوٹی اور مصنوعی سیاست کو بچانے کے لیے ملک کو بحرانوں میں دھکیل دیا۔ آج ہر پاکستانی کو فخر ہونا چاہیے کہ اس کی قیادت شہباز شریف جیسے ذمہ دار اور سنجیدہ رہنما کے ہاتھ میں ہے، جو مشکل ترین حالات میں بھی عوام کو ریلیف دینے کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے۔ آج بھی جب قیمتوں میں اضافہ ناگزیر تھا، تو اسے عام عوام پر مکمل بوجھ ڈالنے کے بجائے ٹارگیٹڈ سبسڈی کے ذریعے متوازن کیا گیا۔ 2 ویلرز استعمال کرنے والے محنت کش طبقے، چھوٹے کسانوں (25 ایکڑ سے کم زمین رکھنے والے)، اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کو خصوصی ریلیف دے کر مہنگائی کے اثرات کو کم کرنے کی سنجیدہ کوشش کی گئی ہے۔ یہ وہ قیادت ہے جو مشکل حالات میں بھی عوام کو تنہا نہیں چھوڑتی، بلکہ ہر ممکن حد تک سہارا دیتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ پاکستان ایسے رہنما کے ہاتھوں میں ہے جو عوام کے دکھ درد کو سمجھتا ہے اور ان کے لیے عملی اقدامات کرتا ہے۔ میں اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کو وفاق کی اکائیوں اور پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کو اکھٹا ہونے پہ مبارکباد دیتی ہوں اور تمام وزرائےاعلیٰ کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔ ہم انشااللہ ایک قوم بن کر ان مشکل حالات کامقابلہ کریں گے انشاءاللہ انشاءاللہ، جیسے جیسے عالمی حالات بہتر ہوں گے، اسی عزم اور حکمت کے ساتھ مزید ریلیف بھی فراہم کیا جائے گا۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰

اردو
2
22
55
1.3K
Murad Ali khan Marwat
Murad Ali khan Marwat@22muradkhan·
چار سال قبل خام تیل کی قیمت 117 ڈالر اور پاکستان میں پٹرول 140 روپے تھا
Murad Ali khan Marwat tweet media
اردو
0
3
8
278
Murad Ali khan Marwat
Murad Ali khan Marwat@22muradkhan·
جیل میں رہ کر بھی پہلے کی طرح غریبوں کی مدد، ان کے لیے عید کے کپڑے، جوتے اور کھانے کا انتظام، قیدیوں کے لیے پنکھوں، پانی کی ٹینکی اور کتابوں کا بندوبست کرنا.جو لوگ وکیل افورڈ نہیں کر سکتے، ان کے لیے وکیل کا انتظام کرنا اور ہر ملاقات پر خود قیدیوں کے مقدمات کی پیش رفت معلوم کرنا
khadija siddiqi@khadijasid751

سالگرہ مبارک ٹائگر! یہ ظلم کا دور بھی چلا جائے گا لیکن آپکی اپنے ماموں کی بہادری اور ثابت قدمی تاریخ کا حصہ بنے گی! @Hkniazi88

اردو
0
1
2
52
Murad Ali khan Marwat
Murad Ali khan Marwat@22muradkhan·
سالگرہ مبارک حسن نیازی. تم سے یہی امید تھی کہ تم ایک لیڈر کی طرح ہی جیل گزارو گے، اور یہ جیل تمہیں توڑ نہیں سکے گی۔ اس جیل نے تمہیں پہلے سے زیادہ مضبوط، بہادر اور نڈر و سمجھدار بنا دیا ہے۔
Murad Ali khan Marwat tweet media
اردو
0
4
24
503
Murad Ali khan Marwat retweetledi
Hafeezullah K Niazi
Hafeezullah K Niazi@hafeezullah_k·
24مارچ؛ آج بیرسٹر حسان نیازی کا یومِ پیدائش،حسان بیٹا، تمہیں سالگرہ مبارک ہو۔ جیل میں یہ تمہاری چوتھی سالگرہ ہے، آپ 24مارچ 2023 کو بھی اڈیالہ جیل میں تھے۔ ایک پاکستانی کے ناطہ میرے لئیے لمحہ فکریہ، بلکہ اذیت،تکلیف کہ ریاستِ پاکستان نے قانون کی دھجیاں اڑا کر تمہیں گرفتار کیا، پھر آئین روندااورجھوٹ،فریب ظلم جبر کے ہتکنڈے اپنا کر دس برس قیدِ بامشقت کی سزا دلوائی، اپنے مذموم مقاصد کو پروان چڑھانے کے لئیےوطنی عدالتی نظامِ کو ہمیشہ کی طرح اپنے بوٹوں کی نوک پر رکھا۔ مٹھی بھر سازشیوں نے پارلیمان ،ججز کو طاقتور کی لونڈی بنایا۔ میری آسودگی کہ 3حقیقتیں جن سے جان چھڑوانا ایسے سازشیوں کے بس سے باہر ہے۔ پہلی حقیقت!ایسے لوگوں کو شاید اس حقیقت کا ادراک نہیں کہ وطنِ عزیز میں ہر اقتدار کی ایک شیلف لائف یعنی کہ مدتِ میعاد ہے۔ پاکستان کی پچھتر سالہ سیاہ سیاسی تاریخ کا ایک اہم باب بالآخر جبرواستبداد کا ہر دور سپنے حصہ کی ذلت کما کر فارغ ہوا بلآخرexpiry date آن پہنچی، چوہوں کی طرح ڈوبتے جہاز سے سب سے پہلے یہی چھلانگ لگاتے ہیں اور لاتعلقی بتاتے ہیں جو اس انجام پر پہنچانے کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔ دوسری حقیقت کہ جب بڑے بڑے چئرے ایوانِ اقتدار سے محروم ہوتے ہیں تو پھر کھبی عوام کا سامنا کرنے کے قابل ننہیں رہتے، باقی زندگی اپنا چہرہ پبلک کودکھانے کی جرأت نہیں رکھتے۔ حسان بیٹا! تیسری حقیقت ریاست کے اپ جیسے غیرآئینی و غیرقانونی قیدی جب رہائی پاتے ہیں تو سر جھکا کر بلوں میں نہیں، سر اٹھا کر کھلے عام زندگی گذارتے ہیں، معاشرے میں عزت، وقار، استقامت کی علامت بنتے ہیں۔ظلم جبر سے سمجھوتا نہ کرنے والے ہمیشہ کے لئیے تاحیات مکرم و محترم ٹھہرتے ہیں۔ نومئی کا سانحہ یقیناً ہماری تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے، قومی بدقسمتی اس کی سب سے بڑی بےحرمتی ان لوگوں نے کی جن سے توقع تھی کہ اس سانحہ پر کاروائی کرکے مجرموں کو انصاف کے تقاضے پورے کر کے منطقی انھام تک پہنچاتے ُمگر وہ لوگ تو سیادی انجئینرنگ میں دلجسپی رکھتے تھے اور نو مئی کی آڑ میں غیر سیادی حکمرانوں کی سیاست مضبوط کرنے میں دلچسپی رکھتے تھے چنانچہ پی ٹی آئی کے اراکینِ اسمبلی کی لوٹ سیل اور مال غنیمت سمیٹینے میں جُت گئے اور واقعہ کی اہمیت دیدہ دانستہ زائل کی۔ معافیاں مانگنے والوں کو رفعتیں دلوانی تھیں وہ بےچارے ذلیل و رسوا ہوگئے، رُل گئے۔سیاسی انجنیروں نے سانحہ نو مئی سے انصاف نہ کرنے کے جرم دارٹھہرے، نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم، فارم 47 پر سیاست کا اکتفاء اور باقی سمجھ سے بالاتر کہ دشمن نمبر ون سے کیسے نبٹیں، ارداے باندھتے ہیں توڑ دیتے ہیں کہ ڈر کہیں ایسا نہ ہو جائے کہیں ویسا نہ ہو جائے۔ پیارے بیٹے! جتنی قید اللہ تعالی نے اپکی قسمت میں لکھ دی وہ ختم نہیں ہو سکتی اور جب اللہ تعالی کی طرف سے""فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا، إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا" کا حکم آگیا تو زمینی خدا تمہیں جیل میں ایک دن اوررکھ نہیں سکتے۔یقینا" تمہارا شمار غیرت مند اور بہادر لوگوں میں کہ سر نہیں جھکایا،عزت و وقار کے ساتھ قید کاٹی۔ مجھے فخر ہےمیں ایک بہادر بیٹے کا باپ ہوں۔ حسان بیٹا! تمہیں خوبصورت سالگرہ مبارک
اردو
1
168
900
43.3K
Murad Ali khan Marwat retweetledi
Ramy Abdu| رامي عبده
Heartbreaking scenes show Iranians searching through their children’s bags and books after an Israeli-American strike killed around 86 girls at an elementary school.
English
2.7K
26.1K
55.8K
2.6M
Murad Ali khan Marwat retweetledi
Taj Ali
Taj Ali@Taj_Ali1·
'Aren't Arabs terrified? Don't Arab women weep when their children are bombed?' Tony Benn remains as relevant as ever.
English
71
3.5K
18.3K
457.5K
Murad Ali khan Marwat retweetledi
Matiullah Jan
Matiullah Jan@Matiullahjan919·
محترمہ @AzmaBokhariPMLN اب آپکی اس ٹویٹ کا کیا کرنا ہے، یہ تو اصلی لگتی ہے۔ چیف منسٹر صاحبہ اپنی اردو بہتر کر لیں تو اس طرح کے بھونڈے مقدمات نہ بنانیں پڑیں، جب ویڈیو ہی اصلی ہے تو جھگڑا کس بات کا؟ سیدھی سی بات تھی کہ وضاحت ہو جاتی کہ جناب کہنے کا مطلب تھا کہ جس طرح نواز شریف صاحب وعدے نہیں کام کر کے دکھاتے ہیں بلکل اُسی طرح مریم نواز بھی وعدے نہیں کام کر کے دکھاتی ہیں ترجمانوں کا بنیادی کام ہی اپنے لیڈروں کی کمزور ادائیگی کی وضاحت کرنا ہوتا ہے نہ کہ اصلی ویڈیو کو فیک ویڈیو قرار دیکر جعلی مقدمات بنانا۔
Azma Zahid Bokhari@AzmaBokhariPMLN

وہ لاپتا نہیں ہے،پیکا کے تحت فیک ویڈیو بنا کر ٹویٹ کرکے پھیلانے کے جرم میں زیر حراست ہے،یہ حرکت کونسی صحافتی اقدار ہے؟اور انکی ٹائم لائن چیک کریں وہ ایک پراپیگنڈا سیل کے ممبر تو ضرور ثابت ہوتے ہیں،صحافی تو نہیں کہہ سکتے،آپ سمجھتی ہیں یہ ملک جنگل بنا رہے جو جسکا دل کررہا ہے وہ کرتا رہے تو یہ تو ممکن نہیں نا ہی کسی بھی دنیا کے ملک میں اسکی اجازت ہے

اردو
84
1.2K
5.3K
154.1K
Murad Ali khan Marwat
Murad Ali khan Marwat@22muradkhan·
پارلیمنٹ کو تالا لگا دیا گیا ہے۔ حکومت مکمل طور پر اپنے ہوش و حواس کھو بیٹھی ہے۔ اگر مسلم لیگ ن عمران خان کے لیے آواز نہیں اٹھا سکتی، تو کم از کم اسے اراکینِ پارلیمنٹ کے ساتھ کیے جانے والے سلوک پر تو آواز اٹھانی چاہیے
اردو
0
1
7
229
Murad Ali khan Marwat
Murad Ali khan Marwat@22muradkhan·
Is our Parliament really supreme? Pakistan is now totally under a dictatorship
English
0
2
6
172
Murad Ali khan Marwat retweetledi
Akhtar Mengal
Akhtar Mengal@sakhtarmengal·
Abhinandan got fantastic tea.Kulbhushan Jadhav met his family.Both were caught on Pakistani soil and were agents. Yet Imran Khan, former PM and most popular leader, has reportedly lost sight in one eye in custody, and the state stays silent.Spies get dignity. Leader gets neglect.This is condemnable in the strongest terms.A state that treats enemies better than its own has lost its moral compass. Imran Khan took oath under the constitution of Pakistan. My prayers for his speedy recovery.
English
0
5.6K
15.6K
530.3K
Murad Ali khan Marwat
Murad Ali khan Marwat@22muradkhan·
جس کوٹھری میں مچھروں کی بھرمار ہے اور حبس ایسا کہ کھڑا ہونا محال، وہاں 85 فیصد بینائی کھو کر بھی اس شخص نے جیل کے حالات کی کوئی شکایت نہیں کی۔ مانگا تو کیا؟ صرف چند کتابیں اور اپنے بچوں سے بات کرنے کا حق
Murad Ali khan Marwat tweet media
اردو
0
2
7
133
Murad Ali khan Marwat retweetledi
khadija siddiqi
khadija siddiqi@khadijasid751·
اپنے حلف کا سودا کرنے کا بھو جواب دینا ہوگا !
اردو
4
879
3.4K
28.3K
Murad Ali khan Marwat
Murad Ali khan Marwat@22muradkhan·
عمران خان کی 85 فیصد بینائی ضائع ہونے کی خبر نے ثابت کر دیا ہے کہ یہ حکومت سیاسی انتقام میں اندھی ہو چکی ہے دو ہفتے تک خاندان سے جھوٹ بولا گیا اور طبی امداد روکی گئی جو بزدلی اور بے غیرتی کی انتہا ہے اس سب میں سب سے بڑا قصور ہماری عدالتوں کا ہے جو آنکھیں بند کر کے بیٹھی ہوئی ہیں
Murad Ali khan Marwat tweet media
اردو
0
2
3
79