ªð®.______※

15.4K posts

ªð®.______※ banner
ªð®.______※

ªð®.______※

@2366Asim

♚❂𝓯 𝓜𝔂♛

United Arab Emirates Katılım Şubat 2015
540 Takip Edilen100 Takipçiler
ªð®.______※ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
ویسے تو ہزاروں خوبیاں ہیں تجھ میں لیکن تیرا ظالم کے سامنے ڈٹ جانا کمال کر گیا
اردو
29
956
3K
18.8K
ªð®.______※ retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
عمران خان کو عید کی نماز پڑھنے دی جاتی تو کونسا کوئی قیامت آ جاتی ؟؟؟ غالبا یہ چھٹی عید تھی جو عمران خان نے ناحق قید میں گزاری اور انہیں ایک بھی عید کی نماز نہیں پڑھنے دی گئی، صدیق جان سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan @SdqJaan
Siasat.pk tweet media
اردو
11
130
431
5.9K
ªð®.______※ retweetledi
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
Release Imran Khan!!
Harmeet Singh tweet media
HT
96
4.6K
10.6K
61.9K
ªð®.______※ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
جب خان صاحب پر قاتلانہ حملہ ہوا تو سب سے پہلی گولی معظم کو لگی تھی جس میں وہ شہید ہوگیا۔ معظم کے ساتھ چھوٹے چھوٹے بچے بھی تھے، جو تصویر میں باپ کی لاش کے ساتھ کھڑے نظر آرہے ہیں۔ آج عید کے دن اس عظیم انسان کو مت بھولیں اور اپنی دعاوں میں ضرور یاد رکھیں 💔
Faisal Khan tweet mediaFaisal Khan tweet media
اردو
66
3.7K
9.8K
61.8K
ªð®.______※ retweetledi
Orya Maqbool Jan
Orya Maqbool Jan@OryaMaqboolJan·
ہمت و حوصلہ کے امین صحافی خالد جمیل نے جب عمران خان کو نماز پڑھنے کی اجازت نہ دینے پر سورہ العلق کی آیات کا حوالہ دیا جن میں قرآن میں نماز روکنے کوابوجہل کا فعل قرار دیا تو مجھے اپنے جیل کے تین ماہ یاد آگئے جہاں مجھے بھی عام قیدیوں کی طرح مسجد میں جا کر نماز پڑھے کی اجازت نہ تھی
Orya Maqbool Jan tweet media
اردو
11
817
2.6K
19.5K
ªð®.______※ retweetledi
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
اس سب کی زمہ دار پچیس کروڑ مردہ ضمیر عوام ہے ۔
SadiaPTI tweet media
اردو
78
1.9K
5.9K
46K
ªð®.______※ retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
Eid Mubarak to my nation. Eid ul Azha marks the embracing of the spirit of sacrifice exemplified by the Prophet Ibrahim AS. Unfortunately, the worship of the ego and nafs e ammara by a few individuals has led to degradation of every institution and the moral decay of our society. The plight of Pakistani cricket illustrates how the ego of an individual and consequent nepotism have already pushed Pakistan to the brink of disaster. Mohsin Naqvi is not only regarded as a son by Asif Zardari, also known Mr. 10%, but he also has a family relationship with COAS Asim Munir. Mohsin Naqvi acts as their frontman and was first rewarded with the position of Chief Minister, marking one of the darkest eras in Pakistan’s history. He must be tried under Article 6 for not allowing elections to be held in Punjab as was required under our Constitution. He also unleashed unprecedented brutality upon the nation: homes were violated, workers were killed, jailed, and subjected to torture. After accomplishing a record-setting level of fascism, he was rewarded with not only the sensitive responsibility of the interior ministry but also the PCB Chairmanship. Instead of focusing on enhancing the team’s performance, Mohsin Naqvi invested all his energies in suppressing political opponents. The recent performance of the Pakistan Cricket Team shows that the players are at their lowest morale, as the team is presided over by an incompetent tout. These mistaken priorities are also evident in the country’s law and order situation. All state machinery is focused on unleashing fascism & violence against citizens, while the law and order situation has deteriorated and terrorism is on the rise, while the economy is in a tailspin. Lastly, the ‘Jungle ka Badshah’, who is the prime string puller, must now stop the destruction of the institutions. It is high time for course correction, lest the country meets the same fate as the Pakistan Cricket Team did in the 2024 World Cup.
English
2.3K
19.3K
44.4K
1.3M
ªð®.______※ retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"ہم نے کلبھوشن یادیو کیلئے قانون بنایا کہ اسے بھی وہی حقوق ملنے چاہئیں جو ایک قیدی کا حق ہے، ہم نے قانون بنایا کہ اسے بھی اپیل کا حق ہوگا۔ یہاں حالات یہ ہیں کہ عمران خان کے کیسوں میں وکالت نامے دستخط نہیں کروائے جا رہے"۔صدیق جان @SdqJaan سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
2
721
1.6K
8.8K
ªð®.______※ retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"اس علاقے میں اتنا کاروبار تھا کہ یہاں سے گزرنا مشکل تھا، اب یہاں سارے فارغ بیٹھے ہیں، روٹی سے اوازار ہیں۔ صبح سے شام تک محنت کی مگر صرف 120 روپے کمائے ہیں، گھر جانے کو دل نہیں کرتا۔ گھر جاؤں گا تو میری پانچ بیٹیاں میرا انتظار کر رہی ہوں گی۔ آخر 120 روپے میں کس کس کے لیے کیا لے کر جاؤں؟ صبح سے روٹی نہیں کھائی، یا خود کھالیں یا بچوں کو کھلادیں۔ میڈم بیس بیس، 30 ہزار کے کپڑے پہن کر پھرتی ہے اسے کوئی پرواہ ہی نہیں"- شہری اپنے حالات بتاتے ہوئے رو پڑا سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
15
708
1.7K
18.7K
ªð®.______※ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
سائفر کے حوالے سے عمران خان کی یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
اردو
33
6.5K
13.7K
80.8K
ªð®.______※ retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"عمران خان 3 سال کورونا میں ملک کو لے کر چلتا رہا،میری ساری فیملی ن لیگ کو ووٹ دیتی ہے، لیکن جو حقیقت ہے وہ بیان کروں گا، اس نے ہمارے گھروں میں راشن اور وظیفے پہنچائے، غریب عوام کے کاونٹر اور ریڑھیاں نہیں اٹھائیں"۔ لاہور کے شہری کی رائے سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
1
351
1K
6K
ªð®.______※ retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
Bitter truth
Imran Riaz Khan tweet media
English
112
4.8K
12.3K
92K
ªð®.______※ retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"عمران خان کی گورنمنٹ کیسے گری ؟ گرانے والے خود بتاتے ہیں کہ ہمیں کس نے بُلا کر کہا کہ حکومت گراؤ اسکے لیے مولانا فضل الرحمن کا اپنا بیان ہی کافی ہے ، پھر 8 فروری کو عوام نے اس بیانئیے پر مہر لگا دی ۔ آپ یہ بھی نہیں کہہ سکتے 8 فروری کو اسٹیبلشمنٹ عمران خان کے ساتھ کھڑی تھی۔"عمر دراز گوندل @umardarazgondal خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
Siasat.pk tweet media
اردو
2
346
877
5.6K
ªð®.______※ retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
اپنا اپنا ظرف اور کردار ہے !!
Maleeha Hashmey tweet media
اردو
56
2.1K
6.6K
37.7K
ªð®.______※ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
سازش بھی ہوئی، مداخلت بھی ہوئی، آئین شکنی بھی ہوئی، غداری بھی ہوئی۔ قوم جان چکی ہے کہ میر جعفر اور میر صادق کون تھے، اور آرٹیکل 6 کس پر لگنا چاہیے۔ #سائفر_ایک_حقیقت 
PTI tweet media
اردو
84
2.5K
4.6K
23.5K
ªð®.______※ retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
“ عمران خان کو سائفر کیس میں سزائے موت دلوانے کی کوشش کی گئی لیکن سائفر سامنے آنے کے بعد عمران خان سرخرو ہو چکا ہے، غداری کرنے والوں پر آرٹیکل چھ لگنا چاہیے ، ہماری جان جاتی ہے تو جائے لیکن بولیں گے ، باقی لوگ بھی بولیں , انٹرنیشنل میڈیا دیکھے کہ کیا ہورہا ہے ، ہمیں اپنے اراکینِ اسمبلی پر فخر ہے ،انہوں نے ہمارا ساتھ دیا ” علیمہ خان خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
Siasat.pk tweet media
اردو
2
642
1.3K
7.2K
ªð®.______※ retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
عمران خان اپنے آپ کو قربان کرنے کو تیار تھا، لیکن پاکستان کو قربان کرنے کو تیار نہیں تھا۔ علیمہ خان #pakistan @Aleema_KhanPK خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
8
742
3.1K
15.2K
ªð®.______※ retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
"میں امریکہ سے پوچھتا ہوں کہ تم ہوتے کون ہو مجھے کہنے والے کہ میں روس نہ جاؤں؟ امریکی کارندہ سائفر میں کہتا ہے کہ عمران خان کو اقتدار سے ہٹا دو تو ہم پاکستان کو معاف کر دیں گے۔ ہمیں تمہاری معافی کی کوئی ضرورت نہیں " پاکستان کا منتخب وزیراعظم، عمران خان
اردو
121
5.1K
12.3K
81.8K
ªð®.______※ retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
انکوائری ہوتی تو ایک آدمی جنرل باجوہ نے سامنے آجانا تھا میں چیختا رہا شور مچاتا رہا تمام جرنیلوں کو کہا چیف جسٹس کو لکھا کہ سایفر کی تحقیقات ہونی چاہئیں زداری شہباز کو کہا آو بریفنگ اٹینڈ کرو سب بھاگ گئے وزیر کابینہ میں نہیں آئے ۔۔۔ عمران خان
اردو
42
3.8K
10.3K
67K
ªð®.______※ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
وہ کون تھا جس نے امریکہ کو کہا تھا کہ عمران خان کا روس جانے کا فیصلہ ان کا ذاتی فیصلہ تھا ؟ #سائفر_ایک_حقیقت #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اردو
51
3.8K
8.1K
51.6K