taani

7.1K posts

taani banner
taani

taani

@29arham

social media lover,content creator, active, DM for notis 🔔, active social media user

الشارقة, الامارات العربية المت Katılım Mart 2024
455 Takip Edilen415 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
taani
taani@29arham·
میرے مالک اپنا کرم کرنا خان صاحب پر اور اپنی حفاظت میں رکھنا خان صاحب کو آمین🤲 #ImranKhanHealthEmergency #ImranKhan
اردو
0
0
0
16
taani retweetledi
Shah Gee
Shah Gee@ShahG_4PK·
🔥 بریکنگ نیوز! ایران کی طاقت کا شاندار مظاہرہ 💪 ایرانی ڈرونز نے امریکی فوجی بحری جہازوں پر حملے کر دیے۔ امریکہ نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تھی ایرانی کانٹینر شپ توسکا پر حملہ کر کے اسے ضبط کر لیا تو خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈ کوارٹرز نے فوری اور طاقتور جواب دیا۔ ایرانی ڈرونز نے امریکی فوجی بحری جہازوں پر حملے کر دیے۔ یہ ایران کی سمندری طاقت، دفاعی صلاحیت اور خودمختاری کا واضح پیغام ہے کہ ہماری حدود کی کوئی بھی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی! ایران کبھی جھکتا نہیں — طاقت کا یہ جواب پوری دنیا دیکھ رہی ہے!
اردو
3
232
864
17.1K
taani retweetledi
Nadir Baloch
Nadir Baloch@BalochNadir5·
نئی وڈیو جاری ، ایرانی میڈیا کے مطابق، ’’نہیں، یہ کوئی ریسکیو آپریشن’ نہیں تھا۔ یہ دراصل ایک بڑے پیمانے پر اچانک حملہ ہونا تھا لیکن یہ سیدھا ایرانی گھات میں جا پھنسا۔ بالکل آپریشن ایگل کلا کی طرح، یہ بھی بری طرح ناکام ہوا‘‘، پریس ٹی وی نے نئی وڈیو بھی جاری کردی۔
اردو
2
707
3.4K
137.9K
taani retweetledi
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
میں شہباز شریف سے زیادہ قابل ہوں لیکن عمران خان سے زیادہ قابل نہیں کیونکہ میں شوکت خانم نہیں بنا سکتا اور نا ہی ورلڈکپ جیت سکتا ارشاد بھٹی نے غلیظہ کو انڈوں پر بٹھایا....🔥🔥
اردو
25
1.4K
5.4K
71.9K
taani retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
انقلاب چوک تہران ہزاروں افراد جمع ہو گئے نئے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ مجتبیٰ خامنائی کی بیت کر لی
اردو
19
1.1K
5.7K
50.1K
taani retweetledi
Iftkhar Ahmad
Iftkhar Ahmad@Thakar_01·
ہم عہد کرتے ہیں کہ اپنے شہداء کےنقشِ قدم پر چلیں گے، عزت، وقار اور اپنی آزادی کا دفاع کریں گے۔ آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای
اردو
7
233
1.2K
8.3K
taani retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
وہ ورلڈکپ بھی اسلئے جیتنا چاہتا تھا کہ اسکے بدولت قوم کیلئے کینسر ہسپتال بنائے🙏😭
اردو
42
4.2K
11.6K
54.8K
taani retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 مریم نواز کے لیے جہاز, اسرائیلی کمپنی سے کیا گیا ہے, اور 10 ارب روپے اسرائیل کو دئیے گئے ہیں!! پاکستانیوں دیکھ لیں, اسرائیلی ایجنٹ!!
اردو
113
4.8K
8.3K
73.8K
taani retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 عمران خان کے ذاتی ڈاکٹر نے عمران خان صحت اور علاج کے بارے میں انٹرنیشنل کمیونیٹی کے لیے انگلش میں پیغام جاری کردیا! اسکو پھیلائیں 🛑
اردو
20
3.5K
6.4K
38.4K
taani retweetledi
Mehwish Qamas Khan
Mehwish Qamas Khan@MehwishQamas·
🚨عمران خان کی وابستگی کرکٹ سے رہی ہے، اگر کچھ Overs میں 300 اسکور بنانا ہو تو بلے باز کھیلتے ہی نہیں۔۔ لیکن عمران خان نے 70 سال کی عمران 300 مقدمات کا تھوڑے وقت میں مقابلہ کیا۔۔ جب 2 یا 3 اسکور رہ گئے تو امپائرز نے کہا اب میدان دستیاب نہیں ہے، سلمان صفدر
اردو
2
2.7K
10K
131.9K
taani retweetledi
MaryaHaq
MaryaHaq@MaryaHaq·
ریاض الجنہ میں عمران خان کے لیے خصوصی دعائیں اللہ پاک تمام دعائیں قبول فرمائیں آمین
اردو
262
3K
7.9K
35.6K
taani retweetledi
Aleema Khanum
Aleema Khanum@Aleema_KhanPK·
Our demand has been clear from the beginning: Imran Khan has to be examined and treated by specialist doctors in the presence of his personal doctor (Dr. Asim Yousaf) along with a family member present at Shifa International in Islamabad. The Govt rejected the specialist recommended by our doctors, so they were provided with alternative names. We had given Dr. Uzma Khan’s name to represent our family. We were told that Imran Khan’s sisters will not be permitted and we must provide an alternative name to represent the family. We then gave them our cousin Dr. Nausherwan Burki’s name to represent the family. We are very disturbed when they rejected his name as well. This is unacceptable! Our concerns are growing as to WHY are they rejecting our family member to be present? Are both names (Dr. Uzma and Dr. Nausherwan) being rejected because they are highly qualified doctors?
English
466
8.5K
16.2K
348.9K
taani
taani@29arham·
@SdqJaan Lanat beje beshumaar is ghatiya insan pr
हिन्दी
0
0
0
3
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
اس کا کیا کرنا ہے ؟؟؟
Siddique Jan tweet media
اردو
1.5K
601
3.1K
87.1K
taani retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
قوم کے لئے پیغام 🚨 لگتا ہے گرفتاری سے پہلے عمران خان کے آخری ویڈیو پیغام کو سب بھول گئے ہیں کہ آپ سب نے گھروں میں چھپ کر نہیں بیٹھنا ہیں
اردو
49
4.2K
8.4K
56K
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
🚨🚨 اجتماعی دعا یا اللہ عمران خان کے ساتھ جو بھی غداری کر رہا ہے ان کے نسلیں برباد کریں-- سب بولو امین
اردو
346
836
2.7K
19.3K
taani retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
اعتزاز احسن کا عاصم منیر کو پیغام 🛑 تم قرآن پڑھے ہو, اگر حفظ کیا ہے, تو قرآن میں لکھا ہے, آنکھ کے بدلے آنکھ اور کان کے بدلے جان!! عمران خان کے ساتھ انتہائی ظلم ہورہا ہے! عمران خان کی بہنوں کو سلام پیش کرتا ہوں! وہ لوگ لڑ رہےہیں!!
اردو
88
4.5K
10.1K
76.4K
taani retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
اہم ترین 🚨 رات کے اس وقت ڈاکٹر عاصم یوسف اور ڈاکٹر فیصل سلطان کا ہنگامی ویڈیو پیغام اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں
اردو
17
2.2K
3.9K
32K
taani retweetledi
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
صبح اٹھ کر میں نے جتنے جریدے پڑھے ان پر ٹاپ نیوز(کچھ یوں تھی): اکنامک ٹائمز،عمران خان۔۔رائٹرز،عمران خان۔۔۔۔سکائی نیوز،عمران خان۔۔۔۔دا وائر(انڈیا)،عمران خان۔۔۔رائٹرز ایشیا،عمران خان۔۔۔رائٹرز ورلڈ،عمران خان۔۔۔العریبیہ انگلش،عمران خان۔۔۔ ڈی ڈبلیو نیوز،عمران خان۔۔۔۔الجزیرہ انگلش،عمران خان۔۔۔خلیج ٹائمز، عمران خان۔۔خلیج میگ،عمران خان۔۔دنیا بھری پڑی ہے اس چیز سے۔۔اۤپ کی قوم کا محسن ہے۔ کرکٹ لیجنڈ ہے: اکبر باجوہ @akbarbajwa @ajmaljami
اردو
29
3.1K
6.7K
52.7K
taani retweetledi
Malik Naeem
Malik Naeem@Naeempk_·
خانہ کعبہ میں عمران خان کے لیے خصوصی دعائیں۔ سب لوگ دعا میں شامل ہو جائیں اور "آمین" کہیں۔
اردو
80
323
858
5.2K