طیب احساس ہی زندگی ھے

87.4K posts

طیب احساس ہی زندگی ھے banner
طیب احساس ہی زندگی ھے

طیب احساس ہی زندگی ھے

@2Abdevi

♥️ سے دل کو راہ ہوتی ھے

Katılım Ocak 2021
0 Takip Edilen13.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
طیب احساس ہی زندگی ھے
کوکا (Qoukka) دنیا کا سب سےخوش رہنے والاجانورھے لیکن دنیا کاسب سے بے وقوف جانور بھی جانا جاتا یہ ہر وقت دوستانہ رویے کی وجہ سے لومڑیوں اور سانپوں کے پاس جا کر ان سے کھیلنے کی کوشش کرتا ہے جو اسے کھا جاتے اس بے وقوفی کی وجہ سے زندگی میں محبتیں ضرور بانٹیں لیکن کوکا ہرگز نہ بنیں
طیب احساس ہی زندگی ھے tweet media
اردو
32
24
172
20.5K
طیب احساس ہی زندگی ھے
عقیدت آبگینوں کیطرح آنکھوں میں رہتی ہے خوشبوکیصورت سانس لیتی ھے بہت خاموش لمحوں میں یہ اکثرگنگناتی ہے کہکشاں میں جھلملاتی ہے نشاط جستجو بنکر کبھی رقص کرتی لفظوں کےگھنےجنگل سے دلکش پھول چنتی ھے اجالاپھیلنےسےذراپہلے دہلیزپرخاموش سی دستک عقیدت کےمعطر پھول رکھکر لوٹ آتی ھے شام بخیر
طیب احساس ہی زندگی ھے tweet media
اردو
7
2
14
683
طیب احساس ہی زندگی ھے
@0c_cv_1 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم❤️ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺ
اردو
0
0
0
9