Humaira Raheel
9.2K posts


یہ جتنے پاکستانی مرد ہیں
کتنا بہتر ہیں کہ چوڑیاں پہن لیں ،
آزاد نظر آنے والے مرد
مجاہد ویسے بھی ضمیر کے قیدی ہیں
وہ قید کیوں چھپاتے ہو
چوڑیاں پہن لو
کہ عید آنے والی ہے ،،،،
Waqar khan@Waqarkhan123
وہ جن کو ڈھاکہ کی گلیوں میں جوتے پڑے وہ آج ہم پے بندوق تانے ہوۓ ہیں
اردو

عمران خان صاحب
آپ یہاں بھی دھوکہ کھا گیے
جو قوم اپنے آپ کو انصاف نہیں دلوا سکتی اپنے حق کے لیے نہیں نکل سکتی آپ نے کیسے یقین کیا تھا کہ آپ کو انصاف دلواے گی
یہ بنگلہ دیش یا کوئ انقلابی قوم نہیں ہے آپ کیوں بھول گئے تھے یہ پاکستانی غلام قوم ہے ضمیر فروش قوم ،،
Iqra khan@Iqra_khan804
میں اپنے عوام کے اوپر چھوڑوں گا کہ اگر مجھے کچھ ہوا تو پاکستان کی عوام اپ نے مجھے انصاف دلوانا ہے بتائیں اپ مجھے انصاف دلوائیں گی۔ عمران خان 🥺
اردو

پاکستانی قوم بزدلی میں اپنا معیار رکھت
ہے
یہ قوم متحد ہونے کو توہین سمجھتی ہے
اگر عمران خان کے متبادل کوئ لیڈر ہے تو تمہارا خاموش رہینا جائز ہے
لیکن اگر یہ آخری آپشن ہے تو اپنی غیرت کو جگاؤ پاکستانیوں
تمہاری ریڈ لائن کراس نہیں تباہ ہو چکی ہے،نکلو حق کی خاطر
ZEShan ⚫@zeshmohmand
نوجوانوں دیکھ لیں, اس بزرگ کی باتیں سنیں! نکلو ورنہ یہ ملک برباد ہو جائے گا!! Clip Of the Day 🔥 💚
اردو

@rizwanghilzai @kashifbhalli17 ڈوب مرو پاکستانیوں چمچ میں پانی بھر کے ،،،
کیسے کیسے ظالموں کی اولادیں تم پر راج کر رہی ہیں جن کو ایکٹنگ تک نہیں کرنی آتی ،اس سے اچھی رئیل ایکٹنگ تو میری یہ 👇کوکو کر لیتی ہے ،،

اردو









