Տυнᴀɪʟ

329.1K posts

Տυнᴀɪʟ banner
Տυнᴀɪʟ

Տυнᴀɪʟ

@2Plus2_5

جیو اور جینے دو کیونکہ اپنے کام سے کام رکھنے والے اکثر سکون میں رہتے ہیں 🕸️🕸️

🕸️ Katılım Temmuz 2016
352 Takip Edilen10.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Տυнᴀɪʟ
Տυнᴀɪʟ@2Plus2_5·
"In attachment, we find the illusion of permanence; in separation, the reality of change."
Տυнᴀɪʟ tweet media
English
100
57
104
2.4K
Տυнᴀɪʟ
Տυнᴀɪʟ@2Plus2_5·
شاعر ہی کھینچ سکتا ہے پانی پہ وہ لکیر ایسی! کہ ایک بُوند، ادھر سے اُدھر نہ ہو امت بجاج
اردو
0
0
0
37
Տυнᴀɪʟ
Տυнᴀɪʟ@2Plus2_5·
لوگوں کی ہر وقت نگرانی نہ کریں، ان کی لغزشوں کو تلاش نہ کریں،ان کے راز افشاں نہ کریں، ان کی ہر وقت جاسوسی نہ کریں،،بلکہ اپنی ذات پر کام کریں اور اپنے عیب اور غلطیاں دور کریں۔ .
اردو
0
1
10
94
گل
گل@gullzeba80·
@2Plus2_5 بلکل بس ہم لکیر پیٹنتے رہ جاتے ہیں
اردو
1
0
1
8
Տυнᴀɪʟ
Տυнᴀɪʟ@2Plus2_5·
پتہ ہے زندگی میں دو چیزوں کا نقصان کبھی پورا نہیں ہو سکتا؛ ایک وہ جس نے آپ کو ذہنی اذیت دی ہو، دوسرا وہ جس نے آپ کی جوانی کا قیمتی وقت ضائع کیا ہو۔ وقت واپس آ جاتا ہے، لمحے واپس نہیں آتے۔ جو سکون چھینا گیا، جو برس ضائع ہوئے، ان کا کوئی معاوضہ نہیں ہوتا۔
اردو
1
2
8
174
گل
گل@gullzeba80·
@2Plus2_5 کہتے ہیں عمر رفتہ کبھی لوٹتی نہیں جا مے کدے سے میری جوانی اٹھا کے لا
اردو
1
0
1
10
Տυнᴀɪʟ
Տυнᴀɪʟ@2Plus2_5·
Hello August Please be Nice to everyone
GIF
English
0
0
1
88
Տυнᴀɪʟ
Տυнᴀɪʟ@2Plus2_5·
اَللّٰھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ 💕
فارسی
0
2
5
164
Տυнᴀɪʟ
Տυнᴀɪʟ@2Plus2_5·
جتنا زیادہ کوئی ذہن طاقتور اور منفرد ہوتا ہے، اتنا ہی وہ تنہائی کی طرف مائل ہوتا ہے۔
اردو
0
4
17
303
Տυнᴀɪʟ
Տυнᴀɪʟ@2Plus2_5·
آنکھ میں ٹھہرے ہوئے لوگ کہاں جاتے ہیں؟؟
اردو
0
0
2
197
Տυнᴀɪʟ
Տυнᴀɪʟ@2Plus2_5·
شاید وہ شخص آج بھی قیدِ انا میں ہو
اردو
0
0
5
207
Տυнᴀɪʟ
Տυнᴀɪʟ@2Plus2_5·
بعض اوقات زندگی میں قصوروار ایک شخص نہیں ہوتا۔ دو خاموشیاں ہوتی ہیں۔ اور دونوں کو یقین ہوتا ہے کہ وہ درست ہیں۔ 💔
اردو
1
2
16
378
Տυнᴀɪʟ
Տυнᴀɪʟ@2Plus2_5·
میرے ہاتھ میں پھول ہیں کوئی اسلحہ تو نہیں میں آپ کو ڈی ایم کر لوں کوئی مسئلہ تو نہیں ؟
اردو
2
0
8
297
Տυнᴀɪʟ
Տυнᴀɪʟ@2Plus2_5·
بہت سے مَردوں کا miscarriage ہو چکا ہے ان کے اندر کا بچہ مر چکا ہے
اردو
0
1
7
317
AJ 🌝
AJ 🌝@AJ_Speaks1·
@2Plus2_5 ششٹم ٹھنڈا گرم ہو کر خود کو تباہ نہی کرنا چاہتا ابھی
اردو
1
0
1
23