﴿ إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَـٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا ﴾
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
🌺اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته💐
صباح الخیر 💐
#صدقےیارسول_اللّٰہﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
Eid Mubarak dear friends and
family 🌙💛
May Allah’s blessings be with you today and always. May your life be filled with happiness, your home with warmth, and your heart with faith.
Sending lots of prayers and good wishes your way.
Enjoy this beautiful day to the fullest! ✨
Eid Mubarak! 🌸
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🤍
رمضان المبارک کے یہ آخری لمحات دل کو اداس بھی کر رہے ہیں اور امید سے بھر بھی رہے ہیں…
دعا ہے کہ ربِّ کریم ہمارے روزے، نمازیں، دعائیں اور ہر نیکی کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے 🤲
اے اللہ! ہمیں معاف فرما، ہماری کوتاہیوں سے درگزر فرما،
اور ہمیں دوبارہ رمضان کی رحمتوں، برکتوں اور مغفرتوں کو پانے کا موقع عطا فرما…
اللہ ہمیں رمضان کے بعد بھی نیکیوں پر قائم رہنے کی توفیق دے اور ہمارے دلوں کو ہمیشہ اپنے ذکر سے زندہ رکھے۔
آمین یا رب العالمین 🤍✨
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
@Nadii_Here@PTI_JAPAN804@14__pari@AhsanRaja43
Assalam o Alaikum
Good Morning to All 🌺
Have a lovely day 😊
اللَّهُمَّ بَارِكْ فِي عِلْمِي وَ عَمَلِي وَ أَوْقَاتِي۔
اے اللہ! میرے علم، عمل اور وقت میں برکت عطا فرما. آمین ❤
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللّہ پاک کپتان اور آپ سب بہنوں اور بھائیوں کی حفاظت فرمائے
آمین یا رب العالمین
Good morning 🌄
@pagli__dewanii Walikum us Salam
Wishing you a splendid morning filled with quiet joy.
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ
GOOD MORNING 🩷💙
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶
صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️
اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
Good Morning,...💕
May Allah bless us with good health and happiness...
RT 🔁 💯 👈🏻
﷽
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اےالله تُجھ سے تیری اور تیرے چاہنے والوں کی محبت اور ان اعمال کا سوال کرتے ہیں جو تیری محبت تک پہنچادے
اےالله !اپنی محبت کو میرے لیےمیری جان ، میرے اہل وعیال اور ٹھنڈےپانی سےبھی زیادہ محبوب بنادے