🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

176K posts

🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ banner
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

@2Sehr

Dream Big. Work Hard. Stay Focused & live the best life—a life other people wish they can live. #classy #PTI نصرمن الله وفتح قریب

Katılım Mart 2022
10.8K Takip Edilen23.5K Takipçiler
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
قرآنِ پاک ہمیں بتاتا ہے کہ بانجھ بڑھیا ماں بن گئی، کنواری عورت نے بچے کو جنم دیا، چھری نے کاٹا نہیں، آگ نے جلایا نہیں، مچھلی نے نگلا مگر ہضم نہ کر سکی، پتھر سے اونٹنی نکل آئی، چاند دو ٹکڑے ہوگیا، ایک شیر خوار بچہ بول اٹھا، اور سمندر راستہ بن کر دو حصوں میں بٹ گیا۔ تو پھر تم اپنے رب سے مایوس کیسے ہو سکتے ہو؟ وہ رب جو “ہو جا” کہے تو ناممکن بھی ممکن ہوجاتا ہے، وہ تمہارے آنسوؤں، دعاؤں، ٹوٹے دل اور خاموش سجدوں سے بےخبر نہیں۔ تمہاری دعا زمین سے آسمان تک جانے میں دیر کر سکتی ہے، مگر اُس کے فیصلے میں کبھی دیر نہیں ہوتی۔ بس یقین رکھو… کیونکہ اللہ جب دیتا ہے، تو حساب سے نہیں، اپنی شان کے مطابق دیتا ہے۔ 🤍 #سائفر_ایک_حقیقت #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ tweet media
اردو
5
18
19
222
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
سالار احمد 🖤
سالار احمد 🖤@iamSajjad__·
ٹیم پاک پاور کوچاہئیں ایسے انصافینز جوکپتان کے سچے Keyboard Warriors ہوں اوراس مشکل وقت میں کپتان کےساتھ مافیا،غداروں،چوروں کےخلاف لڑنا چاہتے ہوں اگر آپ ٹیم کاحصہ بننا چاہتےہیں توYES لکھیں صرف ٹرینڈ کرنے والے لوگ یس لکھیں @2Sehr @ArmaniPakhtun
سالار احمد 🖤 tweet media
اردو
1
5
7
84
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
IK Vision🇵🇰
IK Vision🇵🇰@Isha0080·
*”ہم سادہ کپڑوں میں کھلے دل کے لوگ آہستہ آہستہ زندگی کو جیتے ہوئے اپنے انجام تک پہنچے گے“🥀🤎*🤯 #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا @2Sehr @Isimsizler590 @fanpk12 @TeamPakPower
IK Vision🇵🇰 tweet media
اردو
0
6
9
1.6K
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
حُکم یہ تھا کہ جب کوئی تمہاری تعریف کرے تو اس کے منہ میں خاک ڈال دو لیکن یہاں جس نے تعریف کردی وہ باپ، بیٹے، بھائی اور شوہر سے بھی بڑھ کر خیر خواہ سمجھ لیا گیا.!!!
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ tweet media
اردو
3
9
11
249
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
🪞DORA
🪞DORA@Doraexplora636·
ہم کو معلوم ہے سردار نے کس کس در پر خم کیا ہے سرِ تسلیم تو دستار ملی🙂 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #یرغمال_خان_کو_رہا_کرو #سائفر_ایک_حقیقت
🪞DORA tweet media
Drop Site@DropSiteNews

🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.

اردو
2
22
21
270
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀ
زندگی در جستجو پوشیدہ است اصل او در آرزو پوشیدہ است زندگی تلاش و جستجو میں پوشیدہ ہے اسکی اصل اساس آرزو میں چھپی ہوئی ہے حقائق کی تلاش یا اشیاء کی حقیقت جاننےکی سعی و کوشش ہی دراصل زندگی کا مقصد ہے یعنی تسخیر کائنات ہی انسان کا اولین مقصد ہے وگرنہ زندگی بیکار ہے #سائفر_ایک_حقیقت
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀ tweet media
اردو
2
34
28
165
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
#یرغمال_خان_کو_رہا_کرو @TeamPakPower سیاسی انتقام کبھی بھی کسی ریاست کو مضبوط نہیں بناتا۔ آج خان کو تنہا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ ان کی مقبولیت ہر دباؤ کے باوجود مزید مضبوط ہوئی ہے۔ قوم اپنے محبوب لیڈر کے ساتھ کھڑی ہے اور ظلم کے ہر باب کو یاد رکھے گی۔
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ tweet media
اردو
0
80
21
226
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
#یرغمال_خان_کو_رہا_کرو @TeamPakPower سیاسی انتقام کبھی بھی کسی ریاست کو مضبوط نہیں بناتا۔ آج خان کو تنہا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ ان کی مقبولیت ہر دباؤ کے باوجود مزید مضبوط ہوئی ہے۔ قوم اپنے محبوب لیڈر کے ساتھ کھڑی ہے اور ظلم کے ہر باب کو یاد رکھے گی۔
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ tweet media
اردو
1
112
47
386
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
#یرغمال_خان_کو_رہا_کرو @TeamPakPower خان کے خلاف جاری ظلم صرف ایک فرد کے خلاف کارروائی نہیں بلکہ عوام کے مینڈیٹ، ووٹ اور اعتماد کی توہین ہے۔ اگر آج قوم خاموش رہی تو کل ہر سچ بولنے والی آواز کو اسی طرح دبانے کی کوشش کی جائے گی۔ وقت آ گیا ہے کہ انصاف، آئین اور بنیادی حقوق کے لیے کھل کر آواز اٹھائی جائے۔
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ tweet media
اردو
2
79
18
267
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
#یرغمال_خان_کو_رہا_کرو @TeamPakPower No matter how intense the pressure becomes, public support rooted in trust and hope cannot easily be erased. Imran Khan remains deeply connected to millions who continue to believe in his leadership, vision, and message for Pakistan’s future.
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ tweet media
English
0
76
19
197
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
پاکستان کے نوجوان آج بھی عمران خان کو اپنی امید سمجھتے ہیں کیونکہ انہوں نے ہمیشہ عوام کے حقوق، انصاف اور خودمختاری کی بات کی۔ جیل کی دیواریں جذبوں کو کمزور نہیں کر سکتیں۔ #یرغمال_خان_کو_رہا_کرو @TeamPakPower
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ tweet media
اردو
1
79
16
262
ꕷᕔᕔᗫᕔ𝝩, 𝙎ᕔ𝘿Ĭ,🐦
پھر میں تمہاری آنکھوں میں دیکھتا رہا، یہاں تک کہ🥀 مجھے احساس ہوا کہ میں ان میں ڈوب چکاہوں۔♥️ #اردو_زبان
ꕷᕔᕔᗫᕔ𝝩, 𝙎ᕔ𝘿Ĭ,🐦 tweet media
اردو
5
12
16
154
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
#یرغمال_خان_کو_رہا_کرو @TeamPakPower History has repeatedly shown that imprisoning popular leaders cannot imprison public opinion. The stronger the pressure becomes, the louder the public demand for justice grows. Millions still stand firmly with Imran Khan because they believe their mandate and voice are being ignored.
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ tweet media
English
0
25
11
219