khan sahb

15.4K posts

khan sahb banner
khan sahb

khan sahb

@302Skindra

Patriot Pakistani 💓 love foods 🥘and travelling... Living in my world so you don't have to.

Islamabad, Pakistan Katılım Eylül 2012
0 Takip Edilen811 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
khan sahb
khan sahb@302Skindra·
@CMShehbaz اللّہ پاک نے رمضان میں خان صاحب کو ایک ایسے امتحان میں ڈالا ہے جس سے اللّہ پاک اس ملک کی تقدیر بدلنے والا ہے اور تم مافیا سے ہمیشہ کیلئیے نجات دینے والا ہے اس کو سکرین شاٹ لے کے رکھ لو مینے تو رکھ لیا ہے🙏
اردو
4
5
16
0
khan sahb
khan sahb@302Skindra·
@Akhanmevric Elon bhaiya ka mtlb h freedom of speech ki asi ki tessi
Eesti
1
0
0
14
khan sahb retweetledi
Arman Khanx
Arman Khanx@Arman_khanxIK·
ضلع ملاکنڈ کے ورکر کنوینشن نے تمام ریکاڈز تھوڑ دئے پھیلادو 🔥
اردو
1
105
368
2.4K
khan sahb
khan sahb@302Skindra·
جب آپ کو یہ معلوم پڑھ جائے کے بوٹ کو عزت دو کے بجائے ووٹ کو عزت دو والی بغیرتی ٹھیک تھی
khan sahb tweet media
اردو
0
0
0
14
khan sahb retweetledi
Voice of Mianwali
Voice of Mianwali@vMianwali·
NA 90 عمیر نیازی کی بہن لامیا خان کی کمپین کا پہلا نتیجہ پولیس کا رات گئے ابرار حسین کے گھر چھاپہ۔ وجہ لامیانیازی کی کمپین کروانا بنی۔ میانوالی پولیس کا حاجی ابرار کو گرفتار کرنے کے لیے ان کے گھر پر رات گئے چھاپہ۔ انکے بڑے بھائی شمشاد حسین اور ان کے بھتیجے کو گرفتار کر لے گئی۔
اردو
1
21
103
1.8K
khan sahb retweetledi
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
جس ملک کا منصف اعلی ہی اندھا ہو اور لوگوں کو کہتا پھرے “لوگ اٹھائے جا رہے ہیں مگر مجھے کچھ نظر نہیں آتا” وہاں لاقانونیت اور غنڈہ گردی ایسے ہی راج کرتی ہے۔
اردو
134
2.5K
6.4K
132K
khan sahb retweetledi
Muhammad Ishaq
Muhammad Ishaq@IshaqKh26581495·
آپ کہتے ہیں وردی کو الزام نہ دو، ادارے کو الزام نہ دو تو پھر اتنا تو بتاؤ کہ یہ کس دشمن ملک سے آئے تھے؟ کیا یہ حلف اور وردی باجوہ عاصم منیر و باقی اداروں کے سربراہان کے زاتی مفاد اور انتقام کی آگ ٹھنڈا کرنے کے لیے ہے یا ملک و قوم سے وفاداری اور انکی سلامتی کا ضامن بننے کےلیے۔
اردو
65
1.6K
2K
40K
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
ایسی سبزی كا نام بتاؤ جس میں نقطہ نہ ہو مثلا ساگ😁😜 اب آپكی باری
اردو
150
26
323
18.7K
khan sahb
khan sahb@302Skindra·
@RTEUrdu یہ دونوں اسی کے سکے کے دو رخ ہیں
اردو
0
0
0
1
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
کیا ان دونوں ممالک کو یہی حملے اسرائیل پر نہیں کرنے چاہیے تھے!
RTEUrdu tweet media
اردو
293
529
4.4K
107.3K
Mannat Osama
Mannat Osama@hunnybunnyy01·
Shia community in Pakistan should be ousted and deported to Iran.
English
714
66
515
853.1K
khan sahb
khan sahb@302Skindra·
Finally Iran has come back to its aukaat its seems like both countries played against each other to divert attention and in results baloch died from both sides business mean business win win situation #iran #Pakistan #مرگ_بر_ایران
khan sahb tweet media
English
0
0
0
25
Troll Football
Troll Football@TrollFootball·
Indian Football Team Expectations Reality
English
312
962
17.1K
1.1M
khan sahb retweetledi
Murad Saeed
Murad Saeed@MuradSaeedPTI·
موجودہ حالات کے تناظر میں پی ٹی آئ کے وکلاء نے نہایت مناسب فیصلہ کیا چونکہ میرے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے حوالے سے اور عدالت میں کیسز کی تفصیلات جمع کرنے میں ٹال مٹول کرکے ہمارا الیکشن کمپئن کا وقت ضائع کیا جارہا تھا اس لئے مناسب یہی تھا۔ یہ محض ایک الیکشن نہیں پاکستان کے بقا کی جنگ ہے، ہمارا مقصد ہمارا نظریہ ہماری ذات سے کہیں بڑا ہے۔ اب جب کہ حالات واضح ہوچکے ہیں میں اپنے لوگوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ بھرپور طریقے سے تمام تر حلقوں پر تحریک انصاف کے نامزد امیدواروں کی کمپئین کریں اور انہیں کامیاب کرکے اس ملک پر قابض مافیا کو یہ پیغام دیں کہ آپ اپنی طاقت کا مکمل ادراک رکھتے ہیں۔ یہ بھلے آپ کا نشان چھین لیں آپ کا ایمان نہیں چھین سکتے؛ یہ ایمان کہ اللہ کے علاوہ کوئ معبود نہیں ہے کہ جو عزت، ذلت اور زندگی موت کے فیصلے کرے۔ اور خصوصاً سوات کے میرے لوگوں کے لیے، ہمارے این اے ۳ سوات سے تحریک انصاف کے امیدوار؛ سلیم الرحمان اور این اے فور سے سہیل سلطان ہیں۔ جب کہ صوبائ اسمبلی کے حلقہ پی کے ۵ سے اختر خان ایڈوکیٹ، پی کے ۶ سے فضل حکیم خان، پی کے ۷ سے ڈاکٹر امجد علی خان، پی کے ۸ سے حامد الرحمان، پی کے ۹ سے سلطان روم اور پی کے ۱۰ سے نعیم خان ہیں۔ ان کے علاوہ جنہوں نے بھی پارٹی کے کہنے پر اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے وہ اپنے کاغذات واپس لے کر تحریک انصاف کے نامزد امیدواروں کی کمپئن کریں۔ یاد رکھیں یہ جنگ ہماری ذات سی بڑھ کر ہے۔ ہمارا مقصد اقتدار نہیں حقیقی آزادی ہے۔ میں جانتا ہوں میرے لوگ باشعور ہیں انہیں حقائق کا ادراک ہے لیکن ایک بار پھر یاد دہانی کرادوں کہ آج اگر عمران خان جیل میں ہے تو اس وجہ سے کہ انہوں نے ہمارے سروں کا سودا کرنے سے انکار کیا۔ میں اگر گذشتہ ایک سال سے دربدر ہوں تو اس لیے کہ میں نے اپنے لوگوں کے امن کی قربانی دینے سے انکار کیا۔ اگر دو سال سے تحریکِ انصاف کے لیڈران، ورکر اور سپورٹر زیر عتاب ہیں تو صرف پاکستان کی خودمختاری، اس کی سالمیت اور اس کی بقا کے لیے۔ آج آپ نے اپنی نظر اسی مقصد پر رکھ کر گھروں سے نکلنا ہے جس کی خاطر ہم نے قربانی دی ہے۔ نا آپ نے کسی پراپگینڈہ میں آنا ہے نا اپنی ذات کی سیاست کرنے والوں کو کسی بھی وجہ سے فوقیت دینی ہے۔ میں امید رکھتا ہوں کہ سوات کے عوام میرے اور میرے لیڈر کے اعتماد کو قائم رکھیں گے۔
اردو
1.2K
12.6K
35.9K
779.8K
Elon Musk
Elon Musk@elonmusk·
So hot rn
Elon Musk tweet media
English
51.1K
82.2K
887.9K
124.2M
khan sahb
khan sahb@302Skindra·
@DurraniViews بھائی آپ سے ایسی امید نہیں تھی وہاں وہ لوگ ہجرت کر کے گئے ہوئے جنہیں ہم نے رہنے نہیں دیا بلوچستان میں
اردو
0
0
0
2
Salman Durrani
Salman Durrani@DurraniViews·
جن لوگوں کے لواحقین دھرنے پر بیٹھے ہیں وہ ایران میں بی ایل اے کے کیمپوں میں کیا کررہے تھے؟ پھر تو وہ مسنگ پرسن نہ ہوئے۔۔
Touqeer Kharal@SajidToqeer

جو لوگ آج پاکستان کے حملہ میں ایران میں مارے گئے ان کے ورثاء یہاں دھرنے میں بیٹھے ہیں ۔اسلام آباد میں بلوچ خواتین دھرنا سے ڈاکٹر ماہ رنگ کی پریس کانفرنس ۔۔ آپ تو کہہ رہی تھی وہ سب لاپتہ ہیں؟

اردو
128
237
1.2K
63.3K
khan sahb
khan sahb@302Skindra·
@Arioobarzan1 Your irgc is piece of shit they are onley expert in proxies but our warriors are fully expert in open fledg and believe me you will be wiped from map and we nor Iraq neither Syria be very carefull because you already surrounded by west your proxies won’t helps you
English
0
0
0
7