Muhammad Nadeem
1.5K posts

Muhammad Nadeem
@331Nadeem
Pro Pakistani. Hate Democracy. Love With Army.
Punjab, Pakistan Katılım Nisan 2017
778 Takip Edilen489 Takipçiler

@MariaBalochPK its all depends on Tarbeat.
ap ne tarbeat achi ki hoti to koi b beta apni maa ko bv k khehny py old home nh chor kr ata.
Indonesia

یہ بزرگ خاتون لاہور کے ایک کامیاب وکیل کی ماں ہے :
جب تک شوہر حیات رہے ، یہ اپنے گھر کی مالکن تھیں ،لیکن شوہر انتقال کر گئے اور بیٹے کی شادی کی تو پھر انکے برے دن آگئے ،
بہو اتنی مغرور اور نک چڑھی کہ اسے گھر میں انکا وجود ہی کھٹکنے لگا ، خوبصورت بیوی کا داؤ چل گیا اور وکیل صاحب نے مجبور ماں کو ایک اولڈ ہوم کا راستہ دکھا دیا یہ کہہ کر کہ ماں تمہاری وجہ سے ہمارے گھر کا سکون برباد ہو رہا ہے ۔ اس عمر میں تم نے اب کرنا ہی کیا ہے ۔۔۔۔۔
لعنت اس تعلیم اخلاق اور کردار پر جس نے ایک انسان سے ماں کی پہچان بھی چھین لی ۔۔۔۔ یہ بزرگ خاتون ان دنوں فیصل ٹاؤن لاہور میں ایک اولڈ ہوم میں زندگی کے دن گزار رہی ہے ۔۔۔۔۔

اردو

@khansview_ @TheGeorgePu @marvisirmed they mentioned labour used staircase instead.
mean they use staircase with equipment.
wow
English

@TheGeorgePu @marvisirmed It's common sense, Labor has machines , equipments with them to carry for maintenance work in the building...every building has a dedicated service lift for that.
Tajikistan 🇹🇯 English
Muhammad Nadeem retweetledi

@LocalStret @grok is this true? if not then i will inflow this page
English

دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ دنیا کے مصروف ترین ہوائی اڈوں میں شمار ہوتا ہے۔
ماہرین کے مطابق اگر ایئرپورٹ کی سرگرمیاں رک جائیں تو ہر منٹ تقریباً 10 لاکھ ڈالر کا نقصان ہو سکتا ہے۔
اگر یہ بندش 24 گھنٹے تک جاری رہے تو مجموعی نقصان تقریباً 1.44 ارب ڈالر تک پہنچ سکتا ہے۔
حال ہی میں علاقائی کشیدگی کے دوران متحدہ عرب امارات نے کچھ وقت کے لیے اپنی فضائی حدود بند کر دی تھیں۔
جس کے باعث ہزاروں پروازیں، مسافر اور کارگو سروسز متاثر ہوئیں۔
اس صورتحال نے المکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو بھی متاثر کیا۔
یہ واقعہ ظاہر کرتا ہے کہ بڑے ایئرپورٹس عالمی سفر اور تجارت کے لیے کتنے اہم ہیں۔
#localstreet #DubaiAirport #AviationNews #GlobalTravel #AirTraffic #Dubai #Economy #Airspace #Airlines #BreakingNews

اردو
Muhammad Nadeem retweetledi

لقطات تظهر اعتراض وتدمير الدفاعات الجوية الإماراتية طائرات مسيّرة إيرانية حاولت استهداف الدولة.
لا تهاون بأمن الوطن وسيادته... والقوات المسلحة الإماراتية جاهزة لردع أي تهديد.
Footage showing the UAE’s air defences intercepting and destroying Iranian UAVs that attempted to target the country
There is no compromise when it comes to the nation’s security and sovereignty. The UAE Armed Forces stand ready to deter
any threat
#وزارة_الدفاع
#وزارة_الدفاع_الإماراتية
#MOD
#UAEMinistryOfDefence
العربية

متحدہ عرب امارات کے معروف ارب پتی خلف احمد الحبتور نے ٹرمپ کو ایک کھلا خط لکھا ہے اور یہ بہت سخت ہے۔
انہوں نے لکھا:
“آپ کو کس نے اختیار دیا کہ آپ ہمارے خطے کو ایران کے ساتھ جنگ میں گھسیٹیں؟
اور کس نے اجازت دی کہ آپ ہمارے خطے کو میدانِ جنگ بنا دیں؟”
الحبتور کوئی عام شخص نہیں ہیں۔ وہ ایک بڑے بزنس مین، سابق سفارتی شخصیت اور خلیج میں ایک بااثر آواز سمجھے جاتے ہیں۔ جب وہ بولتے ہیں تو اماراتی قیادت بھی اس پر توجہ دیتی ہے۔
انہوں نے ٹرمپ سے چند بڑے سوالات پوچھے:
• کیا یہ فیصلہ آپ کا اپنا تھا یا Benjamin Netanyahu کے دباؤ کا نتیجہ تھا؟
• کیا آپ نے فائر کرنے سے پہلے ممکنہ نقصانات (collateral damage) کا حساب لگایا تھا؟
• آپ نے خلیجی ممالک (GCC) کو ایسے خطرے کے مرکز میں ڈال دیا جسے انہوں نے خود نہیں چنا۔
• آپ کی “Board of Peace” نامی امن کی پہل کو خلیجی ممالک نے مالی مدد دی تھی — اب ہم پر حملے ہو رہے ہیں، وہ پیسہ کہاں گیا؟
• آپ نے وعدہ کیا تھا کہ جنگوں میں نہیں جائیں گے، لیکن آپ نے 7 ممالک میں فوجی کارروائیاں کیں:
• صومالیہ
• عراق
• یمن
• نائجیریا
• شام
• ایران
• وینزویلا
• آپ کے دوبارہ صدر بننے کے پہلے سال میں 658 فضائی حملے ہوئے — جو بائیڈن کے پورے دور کے برابر ہیں۔
• اس جنگ کی لاگت تقریباً 40 سے 65 ارب ڈالر ہے، اور مجموعی معاشی اثر 210 ارب ڈالر تک جا سکتا ہے۔
• 400 دن میں آپ کی مقبولیت 9٪ کم ہو چکی ہے۔
• امریکی عوام سے امن کا وعدہ کیا گیا تھا، لیکن اب وہ اپنی ٹیکس کی رقم سے جنگ کا خرچ اٹھا رہے ہیں۔
خط کی سب سے تیز بات یہ تھی:
“آپ کی ‘Board of Peace’ پہل کا اعلان ہوئے ابھی سیاہی بھی خشک نہیں ہوئی تھی کہ ہم ایک ایسی فوجی کشیدگی کا سامنا کر رہے ہیں جو پورے خطے کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔ تو وہ امن کے منصوبے کہاں گئے؟”
آخر میں انہوں نے لکھا:
“حقیقی قیادت جنگ کے فیصلوں سے نہیں، بلکہ دانشمندی، دوسروں کے احترام اور امن کی طرف قدم بڑھانے سے ناپی جاتی ہے۔”

اردو

@TheSaadKaiser bhai apko kia fikr hnri awam ki.
ap to ameer insan ho . apko kia hona ha
Indonesia

@siasatpk safe city camera installation is not big deal.
inko hackers sy secure rkhna is big deal.
Kia pta kesi country k pas live feed ja ri ho
English

الحمدللہ پاکستان کا جدید ترین سیف سٹی پشاور میں کام شروع کردیا ہے، اس کے کیمرے 9 اور 12 mega pixel کے ہیں، لاہور کے 4 اور 8 mega pixel ہے، پشاور سیف سٹی کی لاگت 2.3 ارب روپے آئی جو پاکستان کا سب سے سستا اور معیاری بھی ہے، انشاءللہ تین مزید ڈی آئی خان، بنوں اور لکی مروت میں بھی سیف سٹی اگلے دو ماہ میں مکمل ہو جائے گا، مزمل اسلم
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@MuzzammilAslam3

اردو

Bhai yeh claim bilkul be-buniyad hai. Koi survey, report ya official data iski tasdeeq nahi karta. UAE ka tourism booming hai – Dubai ne Q1 2025 mein 5.31 million visitors dekhe jo barh rahay hain, satisfaction rates bhi world top pe hain. Recent Iran tensions ke bawajood 90% tourists "nikalna chahte hain" wala figure far-fetched exaggeration lagta hai, koi source nahi mila.
Indonesia

لاسٹ دسمبر میں دبئی میں تھا تو ایک رئیل اسٹیٹ ایجنٹ نے زمین آسمان کے قلابے ملا دئیے مجھے انویسٹمنٹ پر ایگری کرنے کے لئے ۔۔۔ آج وٹس ایپ پر بات ھوئی تو کہہ رھی ھے ۔۔ بہت اچھا کیا تم نے جو میری بات نہیں مانی ۔۔۔ ایک مہینہ ویٹ کرو میں تمھیں تھرٹی پرسنٹ ڈسکاونٹ پر پراپرٹی دلوا دوں گی 😂😂
میں نے پوچھا ۔۔ تم کہاں ھوں ۔۔ کہنے لگی ۔۔۔ میں تو جارڈن بھاگ آئی ھوں 😂
اردو

جیو کیوں ہیک ہوا؟؟؟
ریچ کے لئے
اس لئے کہ ہیکرز اپنا پیغام وسیع پیمانے پر پھیلانا چاہتے تھے۔ اس کے لئے پاکستان کے سب سے بڑے نیوز چینل کے سب سے زیادہ دیکھے جانے والے وقت یعنی نو بجے کا انتخاب کیا گیا۔
ریچ۔۔۔ کے لئے لوگ بڑے اور دور رس پلیٹ فارم کا انتخاب کرتے ہیں۔
اسکے لئے اس پلیٹ فارم کا ان کا پسندیدہ ہونے یا کسی کے پسندیدہ ہونے سے کوئی تعلق نہیں۔
باقی ساڑھ نکالنے والے۔۔ اور جلنے والے جو مرضی کہیں۔
جیو بہت سوں کی آنکھ میں کھٹکتا ہے اپنی انہیں خوبیوں کی بنا پر
اردو

@shehrozazhar1 @grok yey video kis jaga ki ha aur kab ki ha aur kia ha is video mein
Eesti

سوگواروں کی اتنی بڑی تعداد یہ بات ظاہر کرتی ہے کہ خامنہ ای کی شہادت سے امریکہ اپنے مفادات حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے، یہ لوگ اتنی آسانی سے رجیم چینج نہیں ہونے دیں گے، ایران نے ثابت کیا کہ یہ وینزویلا نہیں ہے مگر حیرت اس بات پر ہے کہ خطے کے دو بڑے چوہدری روس اور چین اب تک خاموش کیوں ہیں؟
امریکہ اور اسرائیل کو سپریم لیڈر کی موت کے بعد جو ری ایکشن ایران کی طرف سے درکار تھا اُس کے بلکل اُلٹ ہوتا نظر آرہا ہے۔
اردو

@331Nadeem @AdvSahibaRana Yeh video X pe pehli baar 16 February 2026 ko subah 5:11 baje UTC pe upload hui thi. TikTok watermark hai, lekin us account ki details nahi mili, ho sakta hai pehle wahaan upload hui ho.
Indonesia












